جرائم و حادثات
- نومبر- 2022 -28 نومبر
ٹرین کی ٹکر سے تین معصوم بچے ہلاک۔ پٹریوں پربیٹھ کر پھل کھارہے تھے
نئی دہلی: ریاست پنجاب کے کیرت پورصاحب کے پاس ٹرین کی ٹکرسے تین کم عمربچے ہلاک ہوگئے۔ یہ بچے ریلوے ٹریک پر بیٹھ کر پھل کھارہے تھے کہ انھیں ٹرین نے ٹکردے دی۔ معلوم ہوا ہے کہ چاربچوں نے درخت سے پھل توڑے اورٹریک پربیٹھ کریہ پھل کھا رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
مہاراشٹرا۔ فوٹ اووربریج کا کچھ حصہ منہدم کئی مسافرنیچے گرپڑے، ایک ہلاک
نئی دہلی: ریاست گجرات کے موربی میں پل گرنے کے حادثہ کو پیش آئے ابھی کچھ دن بھی نہیں گزرے تھے کہ ریاست مہاراشٹر میں ایک اور بریج گرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ یہ حادثہ مہاراشٹر کے چندر پور ضلع میں بلارشاہ ریلوے اسٹیشن میں پیش آیا۔ فٹ اوور…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
حیدرآباد سی سی ایس کے سرکل انسپکٹر راجو خدمات سے معطل
حیدرآباد کے سی سی ایس سرکل انسپکٹر راجو کو معطل کردیا گیا ہے۔ کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند نے راجو کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے۔ 4 نومبر کو، راجو کو ان کی بیوی نے ایک دوسری عورت کے ساتھ گاڑی میں رنگے ہاتھوں پکڑا تھا .اس وقت…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
کرناٹک: لڑکیوں کے ہاسٹل کے واش روم میں خفیہ کیمرہ ۔ 1200 لڑکیوں کے ویڈیوز ریکارڈ کرنے والا طالب علم گرفتار
file photo بنگلور: چندی گڑھ کے واقعہ کے مہینوں بعد کرناٹک میں ایک اور چونکا دینے والا واقعہ منظر عام پر آیا ہے جہاں ایک خانگی کالج کے طالب علم کو لڑکیوں کی نیم عریاں ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالب علم…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
عادل آباد میں دلخراش سڑک حادثہ 6 زخمی
عادل آباد : مستقرعادل آباد میں کل رات ریمس ہاسپٹل کے پاس ہوئے دلخراش سڑک حادثہ میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شخص ہاسپٹل کے سامنے موٹرسائیکل لے کرسڑک کی دوسری جانب جانے کی کوشش کررہا تھا کہ اس کی گاڑی سے دیگردو موٹرسائیکلیں ٹکرا گئی۔ حادثہ میں تینوں موٹرسائیکلیں…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
شادی نہ ہونے پرمایوس شخص کی خودکشی
حیدرآباد: شادی نہ ہونے پرمایوسی کے عالم میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع میڑچل میں پیش آیا۔ 27 سالہ تروملا ریڈی اپنے گھروالوں کے ساتھ کوکٹ پلی میں رہتا تھا۔ گھروالے اس کی شادی نہیں کررہے تھے جس پروہ مسلسل ان سے جھگڑے کیا کرتا تھا۔ اسی…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
ورنگل میں شوہربیوی کی اجتماعی خودکشی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں شوہربیوی نے معاشی پریشانیوں کے چلتے ایک ساتھ خودکشی کرلی۔ 33 سالہ ستیش عرف نودھن اور28 سالہ سراونتی ورنگل کے گرماجی پیٹ میں اپنے دونوں بچوں کے ساتھ رہتے تھے۔ مالی پریشانیوں کی وجہہ سے یہ جوڑا مقروض ہوگیا تھا۔ کل انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے چندرائن گٹہ علاقہ میں معمولی بات پر بھائی نے بھائی کا قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق انجانیولو اپنے ارکان خاندان اور اپنے چھوٹے بھائی سریش کے ساتھ چندرائن گٹہ پولیس اسٹیشن حدود کے اندرا نگر میں رہتا تھا۔ کل رات سریش کا اپنی بھابی انجانیولو کی بیوی…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
حیدرآباد ۔چار سال کی معصوم کے ساتھ جنسی زیادتی مجرم کو 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد: شہر کی ایک مقامی عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو 20 سال قید کی سزا سنائی۔ پولیس کے مطابق فروری 2016 میں مانچال کے رہنے والے 24 سالہ راجو نے تقریباً چار سال کی عمر کی ایک لڑکی کو گھرمیں…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ہجڑے کی ہراسانی سے تنگ آکرلڑکی کی خودکشی
حیدرآباد: زنخہ کی ہراسانی سے تنگ آکرایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ستیہ نارائن پورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 18 سالہ انورادھا نامی لڑکی مقامی کالج میں انٹرسال دوم میں زیرتعلیم تھی۔ اس دوران اس کے ماں باپ نے اپنے…
مزید پڑھیں »