news
- مارچ- 2026 -14 مارچ
تلنگانہ کے میدک، ورنگل اور نظام آباد میں حادثات، 7 افراد ہلاک
تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں پیش آئے سڑک حادثات میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ضلع میدک کے کولچارم منڈل رام پور میں آر ٹی سی بس اور موٹر سائیکل کے تصادم میں باپ بیٹا امرت گوڑ (51)، رشی وردھن گوڑ (13) اور سائی گوڑ (32) ہلاک ہوگئے۔ ورنگل…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تہجد کی نمازِ کے وقت مسجد سے کے قریب برقی سب اسٹیشن میں بھیانک آگ – حیدرآباد کے سات گنبد علاقہ میں بڑا حادثہ ٹل گیا
حیدرآباد کے ٹولی چوکی کے قریب سات گنبد علاقے میں ہفتہ کی علی الصبح تقریباً 2:30 بجے اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ یہ آگ مسجدِ توحید کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑک اٹھی جس سے علاقے میں کچھ دیر کیلئے خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
حیدرآباد میں بوجھ لگے ہوئے ڈرائی فروٹس کی فروخت ایک شخص گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں غیر معیاری اور بوجھ لگے ہوئے ڈرائی فروٹس فروخت کرنے والے ایک شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے چارمینار کے علاقے میں موجود جیم فوڈز گودام پر چھاپہ مارا۔ وہاں سے 30 سے زائد ڈبوں میں رکھے سڑے ہوئے ڈرائی فروٹس برآمد کر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
حیدرآباد میں آدھی رات کو فرنیچر شو روم میں بھیانک آگ
حیدرآباد کے چندا نگر علاقے میں جمعرات کی آدھی رات کو فرنیچر کے پانچ منزلہ شو روم میں اچانک آگ لگ گئی۔پولس کے مطابق دکان کے اندر بڑی تعداد میں فرنیچر موجود ہونے کی وجہ سے چند ہی منٹوں میں آگ پوری عمارت میں تیزی سے پھیل گئی ۔اطلاع…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں خوفناک سڑکہ حادثہ – 4 افراد ہلاک
نظام آباد – تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک افسوسناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اندلوائی منڈل کے گنارم کے قریب قومی شاہراہ پر رات تقریباً دو بجے ایک ٹریولس بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ اس حادثہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی مسافر زخمی ہوگئے۔ …
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
چارمینار کے پاس چھوٹے تاجروں سے ” معمول” کی وصولی ۔ گنا نصیر گرفتار
حیدرآباد۔چارمینار پولیس نے تاریخیچارمینار کے علاقے میں ٹھیلہ بنڈی لگانے والوں اور چھوٹے تاجروں سے غیر قانونی طور پر معمول کی رقم وصول کرنے والے گروہ کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ کیس ایک کاسمیٹکس فروخت کرنے والے چھوٹے تاجر کی شکایت پر درج کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
تلنگانہ کے ارمور پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں لگی بھیانک آگ – کئی گاڑیاں جل کر راکھ
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے آرمور پولیس اسٹیشن کے احاطے میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے میں پولیس کی جانب سے پہلے ضبط کی گئی تقریباً 50 موٹر سائیکلیں، آٹو رکشے اور کاریں جل کر خاک ہوگئیں ۔ اطلاع کے مطابق کچرا جلانے کے دوران…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
لیڈی ڈاکٹر خاتون مریض کے زیورات لے کر فرار۔ حیدرآباد کے کارپوریٹ ہاسپٹل میں چوری کا واقعہ
حیدرآباد: سکندرآباد کے یشودھا ہاسپٹل میں ایک نقلی ڈاکٹر کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ ایک ایپرن پہنی ہوئی خاتون مریض کے علاج کے بہانے کمرے میں داخل ہوئی اس نے مریض کے تمام رشتہ داروں کو کمرے سے باہر بھیج دیا پھر مریض کو بے ہوش کر…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
فنکشن ہالس میں زیورات کی چوری۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے خاتون گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی راجندرنگر پولیس نے فنکشن ہالس میں سونے کے زیورات چوری کرنے والی ایک خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمہ شیخ شاہین بیگم جو بنڈلہ گوڑہ کے علاقے ایرہ کنٹہ کی رہنے والی بتائی گئی ہے اس کے خلاف راجندر نگر زون پولیس نے سسپیکٹ شیٹ…
مزید پڑھیں » - 12 مارچ
حیدرآباد میں سڑا ہوا گوشت فریز کرکے فروخت کرنے کا پردہ فاش۔ ملزم گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں منگل ہاٹ پولیس نے غیر صحت بخش اور طویل عرصے تک ذخیرہ کیا گیا گوشت فروخت کرنے کے معاملے کا پردہ فاش کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم تازہ اور صاف گوشت کے نام پر باسی اور خراب گوشت فروخت کر…
مزید پڑھیں »