تلنگانہ
- اگست- 2026 -28 اگست
تلنگانہ محکمہ کانکنی کا عہدیدار اے سی بی کے جال میں 100 کروڑ کی پراپرٹی کا انکشاف
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ جے شنکر بھوپال پلی ضلع کے محکمہ کانکنی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جئے راجو کے خلاف اینٹی کرپشن بیورو کے حکام کی جانب سے کی گئی کاروائی کے دوران تقریباً 100 کروڑ روپے مالیت کے اثاثہ جات کا پتہ چلا ہے بعد ازاں عہدیدار کو گرفتارکرلیا گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 28 اگست
وقارآباد ضلع کے اننت گری ہلز مسجد و مدرسہ کے انتظام میں مداخلت نہ کرنے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو ہدایت – حافظ محمد فیاض علی کی درخواست پر تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
تلنگانہ ہائی کورٹ نے وقارآباد ضلع کے اننت گری ہلز میں واقع سنی مسجد عثمانیہ اور دینی مدرسہ کے انتظام اور نظم و نسق میں مداخلت سے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو روک دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی کارروائی کے لیے قانونی طریقہ کار پر عمل…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
بی آر ایس پر قبضہ کرنے ہریش راؤ کی سازش : کے کویتا
بی آر ایس پر قبضہ کرنے ہریش راؤ کی سازش۔ تلنگانہ کے اداروں میں آندھرائی افراد کے تقرر پر روک لگائی جائے چیف منسٹر ریونت ریڈی آندھراکے ایجنٹ۔ صدر ٹی آر ایس کویتا کی پریس کانفرنس حیدرآباد: تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے الزام عائد کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
نیپال میں سیلاب کے بعد حیدرآباد کی خاتون انجینر سہاسنی ریڈی لاپتہ – گھر والے پریشان
حیدرآباد : حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقہ کے واستو کالونی کی سُہاسنی ریڈی چار روز قبل اپنی سہیلی کے ساتھ کائلاش ٹریولس کے ذریعہ 14 روزہ نیپال کے سفر پر گئی تھیں۔ کھٹمنڈو پہنچنے کے بعد وہ دیگر یاتریوں کے ساتھ سفر کر رہی تھیں۔ نیپال میں سیلاب…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تلنگانہ میں مردم شماری 2027 کی تیاریوں کا آغاز – 40 سوالات کے ذریعہ شہریوں سے معلومات لی جائیں گی
تلنگانہ میں مردم شماری 2027 کی تیاریوں کا آغاز، 40 سوالات کے ذریعے شہریوں سے معلومات لی جائیں گی تلنگانہ حکومت نے مردم شماری 2027 کے سلسلے میں اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ مرکزی وزارتِ داخلہ کی جانب سے 14 اگست کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 4505(E) کو…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
میر عالم تالاب کی ترقیاتی کاموں کا ریونت ریڈی نے اچانک معائنہ کیا، سیاحتی مرکز بنانے کی ہدایت
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے جمعرات کی صبح میر عالم تالاب کے اطراف جاری ترقیاتی کاموں کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے بھاری کرین پر سوار ہوکر تالاب میں جاری کاموں کا جائزہ لیا ۔ریاستی حکومت کی جانب سے موسیٰ ریور فرنٹ ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے زیرِ انتظام میر عالم…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
نیپال میں سیلاب کی تباہی – حیدرآباد کے 140 افراد لاپتہ
حیدراباد – نیپال میں اچانک آنے والے سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، جس میں تقریباً 500 افراد لاپتہ اور 95 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس قدرتی آفت کے درمیان حیدرآباد سے نیپال جانے والے 156 سیاحوں کے بارے میں بھی تشویش بڑھ گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام سیرت ایکسپو 2026 کا انعقاد ۔ جین زی کی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
سیرتِ رسول ﷺ پر عمل ہی مسلمانوں کی کامیابی کا راستہ: محمد اظہر الدین سیرت ایکسپو 2026 کا انعقاد ۔ جین زی کی تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ حیدرآباد: ہر سال ربیع الاول کا مبارک مہینہ آتا ہے تو ہر طرف رحمت للعالمین ﷺ کی عظمت و رفعت کے تذکرے…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
اگلے 3 دنوں تک شدید بارش کا امکان۔حیدرآباد سمیت 9 اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں آئندہ دو تین دنوں تک اوسط سے شدید بارش کا امکان ہے۔ حکام نے بتایا کہ ریاست کے کئی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد سمیت نو اضلاع کے لیے ایلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
نظام آباد میں میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان ریلی، مہیش کمار گوڑ اور محمد علی شبیر کی شرکت – گنگا جمنی تہذیب کے تحفظ پر زور
نظام آباد میں میلادالنبی ﷺ کی عظیم الشان ریلی، گنگا جمنی تہذیب کے تحفظ پر زور نظام آباد، 26 اگست: نظام آباد شہر میں میلادالنبی ﷺ کی تقریبات جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئیں۔ خِلّا روڈ سے نکالی گئی میلادالنبی ﷺ ریلی میں ہزاروں مسلمانوں، کانگریس قائدین، کارکنوں…
مزید پڑھیں »