تلنگانہ
- اپریل- 2025 -27 اپریل
پہلگام واقعہ کے خلاف کھمم میں سٹی کانگریس کی جانب سے کینڈل ریالی
پہلگام واقعہ کے خلاف کھمم میں کینڈل ریالی نکالی گئی۔ دہشت گردی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کھمم میں محمد جاوید صدر سٹی کانگریس کھمم کی قیادت میں کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردوں کی جانب سے ہوئے حملے کے خلاف کینڈل ریالی…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
حج صبر ایثار قربانی اتحاد اور بندگی کی عملی تربیت کا مظہر محبوب فنکشن ہال مصری گنج میں ریاستی حج کمیٹی و چشتی فاؤنڈیشن کے تربیتی اجتماع سے علماء مشائخ کے خطابات
حج صبر ایثار قربانی اتحاد اور بندگی کی عملی تربیت کا مظہر محبوب فنکشن ہال مصری گنج میں ریاستی حج کمیٹی و چشتی فاؤنڈیشن کے تربیتی اجتماع سے علماء مشائخ کے خطابات حیدرآباد 27 اپریل (پریس نوٹ) حج صبر، ایثار، قربانی، اتحاد اور اللہ کی بندگی کی عملی تربیت دیتا…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
راما کرشنا راو تلنگانہ کے نئے چیف سیکریٹری مقرر – کئی آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے
تلنگانہ میں حکومت نے بڑے پیمانے پر آئی اے ایس عہدیداروں کے تبادلے کیے ہیں۔ اس سلسلے میں اتوار کو چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کیے۔ حکومت نے کے رام کرشنا راؤ کو نیا چیف سکریٹری مقرر کیا ہے۔ چونکہ شانتی کماری رواں ماہ 30 تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
ضلع کلکٹر کی بیوی کی سرکاری ہاسپٹل میں ڈیلیوری
تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے کلکٹر سری ہرشا کی بیوی نے سرکاری ہاسپٹل میں بچہ کو جنم دیا۔ یہ واقعہ گوداوری کھنی کے سرکاری ہاسپٹل میں ہفتہ کی رات پیش آیا۔ کلکٹر کی بیوی وجیا کو درد زہ شروع ہونے پر فوراً ہاسپٹل منتقل کیا گیا اور سرجری کے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ میں مقیم پاکستانیوں کو "ہندوستان چھوڑو نوٹس”
تلنگانہ میں مقیم پاکستانیوں کو "ہندوستان چھوڑو نوٹس” حیدرآباد۔تلنگانہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) ڈاکٹر جتیندر نے کہا ہے کہ ریاست میں اس وقت تقریباً 230 پاکستانی شہری مقیم ہیں جن میں سے 199 افراد لانگ ٹرم ویزا (ایل ٹی وی) پر ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
اب 10 سال پہلے کی سیاست نہیں رہی۔ اب پوری ماڈرن سیاست چل رہی ہے : حیدرآباد میں راہول گاندھی کی تقریر
حیدرآباد – کانگریس کے سینئر لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ اب 10 سال پہلے کی سیاست نہیں رہی۔ اب پوری ماڈرن سیاست چل رہی ہے۔ گذشتہ 10 برسوں میں دنیا کی سیاست تبدیل ہوگئی ہے۔ سوشیل میڈیا پلیٹ فارم نے یہ سب کچھ تبدیل کردیا ہے حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں اتوار 27 اپریل کو بھاری جلسہ عام – لاکھوں افراد کی شرکت متوقع
بی آر ایس کی تشکیل کے 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر اتوار 27 اپریل کو پارٹی کی یوم تاسیس کے موقع پر ورنگل ضلع کے یلکاترتی گاوں کے مضافات میں ایک بھاری جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے جس کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ اس جلسہ…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
حیدرآباد میں مقیم پاکستانیوں کو ملک چھوڑ دینے کی نوٹس
حیدرآباد ۔ حیدرآباد پولیس نے پاکستان کے چار باشندوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل تک ملک چھوڑ دیں۔ مرکزی حکومت نے ملک میں مقیم تمام پاکستانی باشندوں سے خواہش کی ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد ملک چھوڑ دیں۔ شہر میں…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
کویتا نے 25 ایمبیسیڈر کاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر ایلکاتورتی روانہ کیا
*بی آر ایس کے سلور جوبلی جشن کے لئے شاندار انتظامات* کے کویتا نے 25 ایمبیسیڈر کاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر ایلکاتورتی روانہ کیا *25 سالہ طویل سفر،جدوجہد، فتوحات اور عوامی خدمات کے خصوص میں اختراعی اقدام* حیدرآباد: بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس)…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
انڈیا ہائیر ایجوکیشن رینکنگس کی جانب سے گورنمنٹ گری راج ڈگری کالج نظام آباد کو باوقار ایوارڈ تلنگانہ میں پانچواں مقام
انڈیا ہائیر ایجوکیشن رینکنگس کی جانب سے گورنمنٹ گری راج ڈگری کالج نظام آباد کو باوقار ایوارڈ تلنگانہ میں پانچواں مقام نظام آباد:25/ اپریل (اردو لیکس محمد یوسف الدین خان )ایجوکیشن ورلڈ تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ انڈیا ہائیر ایجوکیشن رینکنگس سال 2026-2025 کیلئے گورنمنٹ گری راج ڈگری کالج نظام…
مزید پڑھیں »