تلنگانہ
- جولائی- 2026 -21 جولائی
تلنگانہ کے ڈاکٹر شریکر ریڈی قطر میں بھارت کے نئے سفیر مقرر ہونے کا امکان
جدہ 21 جولائی ( عرفان محمد) دنیا کے بڑے قدرتی گیس پیدا کرنے والے ممالک میں شامل قطر میں بھارت کے نئے سفیر کے طور پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے سینئر سفارت کار ڈاکٹر کوپولا شریکر ریڈی کی تقرری کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 2001…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
رات بھر بارش، آج بھی تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے اور ریاست کے مختلف اضلاع میں گزشتہ رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی علاقوں میں مسلسل بارش کے باعث نشیبی مقامات پر پانی جمع ہوگیا، جبکہ موسم خوشگوار ہونے سے درجہ حرارت میں بھی کمی درج کی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
حیدراباد میں موسلادھار بارش
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں پیر کی رات 7 بجے کے بعد موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوا، جو رات 9 بجے تک جاری رہا۔ پرانے شہر کے علاوہ سکندرآباد، بیگم پیٹ، کوکٹ پلی، کے پی ایچ بی، نظام پیٹ، میڑچل، دنڈیگل، مادھاپور، گچی باولی، ایل بی نگر، ونستھلی…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
ڈائرکٹر جنرل آف پولیس سی وی آنند سے ڈی ایس پی محمد سراج کی ملاقات
تلنگانہ پولیس محکمہ میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز ٹیم انڈیا کے اسٹار فاسٹ بولر اور حیدرآبادی کرکٹر محمد سراج نے ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) سی وی آنند سے ملاقات کی۔ پیر کے روز پولیس ہیڈکوارٹر پہنچنے والے ڈی ایس پی سراج نے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
سعید آباد اسکول واقعہ میں ویڈیو بنا کر فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والوں کی تحقیقات ضروری
سعید آباد اسکول واقعہ میں ویڈیو بنا کر فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والوں کی تحقیقات ضروری اے پی سی آر، تلنگانہ کا پولیس اور انتظامیہ سے مطالبہ ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) تلنگانہ نے سکسس اسکول، سعید آباد میں پیش آئے حالیہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد میں باران رحمت کیلئے نمازِ استسقاء
حیدرآباد: ریاست کے مختلف علاقوں میں جاری خشک موسم اور پانی کی قلت کے پیش نظر شہر کے مختلف مقامات پر اتوار کو بارش کے لیے نمازِ استسقاء ادا کی۔ اس موقع پر معروف علمائے کرام کی امامت میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔سعید آباد میں واقع درگاہ…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
اقلیتیں سیاسی میدان میں آگے آئیں۔ کورٹلہ میں کے کویتا کا اردو میں خطاب
مسلمان انتہائی پسماندہ۔بنیادی ضروریات کی تکمیل کے لئے بھی تگ و دو *تعلیم، معاشی استحکام اور سیاسی شعور وقت کا تقاضہ* اقلیتیں سیاسی میدان میں آگے آئیں۔ کورٹلہ میں کے کویتا کا اردو میں فکر انگیز خطاب کورٹلہ:تلنگانہ رکشنا سینا کی چیف کلواکنٹلہ کویتا نے کہا کہ ایک وقت…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ملاوٹ کا دھندا بند کرنے ریونت ریڈی کا بڑا فیصلہ – سخت قانون کی تیاری
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حکام کو ہدایت دی کہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات میں ملاوٹ کی روک تھام کے لئے سخت قانون تیار کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سبزیوں، پھلوں، دودھ اور غذائی اشیا میں ملاوٹ کی وجہ سے عوام بیمار ہو رہے ہیں ۔چیف…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد کی کمپنی کا خلائی کمال – دیسی وکرم-1 راکٹ نے بھری اڑان
ہندوستان کے خلائی شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ حیدراباد سے تعلق رکھنے والی معروف اسپیس ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس کا مکمل طور پر دیسی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ پہلا آربیٹل کلاس راکٹ وکرم-1 کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ ہوگیا ۔یہ لانچ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد کے راشن کارڈ گیرندوں کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد: حیدرآباد ضلع میں راشن کارڈ رکھنے والوں کیلئے ای کے وائی سی کا عمل 31 جولائی تک 100 فیصد مکمل کرنے کی ہدایت چیف راشننگ آفیسر راج ریڈی نے دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 76 فیصد ای-کے وائی سی کا مکمل ہو چکا ہے جبکہ جن صارفین…
مزید پڑھیں »