تلنگانہ
- جولائی- 2026 -18 جولائی
حیدرآباد کی کمپنی کا خلائی کمال – دیسی وکرم-1 راکٹ نے بھری اڑان
ہندوستان کے خلائی شعبے میں ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ حیدراباد سے تعلق رکھنے والی معروف اسپیس ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس کا مکمل طور پر دیسی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ پہلا آربیٹل کلاس راکٹ وکرم-1 کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ ہوگیا ۔یہ لانچ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد کے راشن کارڈ گیرندوں کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد: حیدرآباد ضلع میں راشن کارڈ رکھنے والوں کیلئے ای کے وائی سی کا عمل 31 جولائی تک 100 فیصد مکمل کرنے کی ہدایت چیف راشننگ آفیسر راج ریڈی نے دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 76 فیصد ای-کے وائی سی کا مکمل ہو چکا ہے جبکہ جن صارفین…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ریونت ریڈی کے دہلی دورہ کے ” منٹ ٹو منٹ” پروگرام کا افشاء۔ نیوز پلیٹ فارم کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: سوشل میڈیا نیوز پلیٹ فارم "تلگو اسکرائب” کے خلاف چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے دورۂ دہلی سے متعلق تفصیلات شائع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ اس خبر کی اشاعت سے چیف منسٹر کی سکیورٹی متاثر ہوئی۔ 14 جولائی کو خیرت آباد پولیس…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
تلنگانہ بھر میں ملاوٹ شدہ گھی کے کاروبار کے خلاف بڑی کاروائی
حیدرآباد: تلنگانہ فوڈ سیفٹی محکمہ نے ریاست بھر میں گھی کی جانچ کے لیے دو مرحلوں پر مشتمل خصوصی مہم چلائی۔ اس سلسلے میں حیدرآباد کے کور اربن ریجن میں حیدرآباد پولیس کے تعاون سے منگل 14 جولائی اور چہارشنبہ 15 جولائی کو بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں۔ …
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
ایس آئی آر مہم -آخری تاریخ میں توسیع کا خیر مقدم -عوام غفلت میں نہ رہیں -عوامی رہنمائی وکوششوں پر بیرسٹر اسد اویسی کو خراج تحسین
حیدرآباد 17- جولائی( اردو لیکس)امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھرا پردیش حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے ایس آئی آر کے عمل میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے اپنے بیان میں مولانا جعفر پاشاہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے دہلی، کرناٹک ،پنجاب…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
کلمہ ہوم ورک تنازعہ ۔ حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد: پولیس نے جمعہ 17 جولائی کو بتایا کہ سعیدآباد میں واقع سکسیس دی اسکول کے ایک ٹیچراور دیگر افراد کے خلاف ایک ہندو طالب علم کو مبینہ طور پر "اسلامی مذہبی اعمال” بطور ہوم ورک دینے کے الزام میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ درج کی گئی ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
آندھرپردیش میں کووڈ کے 12 نئے کیس، 4 افراد کی موت
آندھرا پردیش میں کووڈ-19 کے 12 نئے کیس سامنے آئے ہیں، جبکہ 4 افراد کی موت ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ملک بھر میں رواں ماہ کووڈ کے مجموعی طور پر 339 کیس درج کئے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 26 جون سے 16 جولائی کے درمیان آندھرا پردیش…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
نیٹ امتحان میں تلنگانہ کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ – ہنمکنڈہ کے طالب علم کو آل انڈیا 13 واں رینک
این ای ای ٹی-یوجی 2026 کے دوبارہ امتحان میں تلنگانہ کے طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ تلنگانہ کے 8 طلبہ نے 690 سے زائد نمبر حاصل کیے۔ این ٹی اے کے مطابق ٹاپرس میں تلنگانہ کے طلبہ بھی شامل ہیں۔ ایس آر تعلیمی اداروں کے چیئرمین اے…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
تلنگانہ کے وزیر سری ہری شریک ہاسپٹل
حیدرآباد: تلنگانہ کے ریاستی وزیر واکٹی سری ہری کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔ انہیں علاج کے لیے بنجارہ ہلز میں واقع کیر ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاستی وزیر واکٹی سری ہری گزشتہ دو دنوں سے شدید بخار اور انفیکشن سے متاثر ہیں۔ چہارشنبہ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرس کے لئے بڑی خبر – امپلائز ہیلت اسکیم پر حکومت کا اہم فیصلہ
تلنگانہ حکومت نے سرکاری ملازمین، پنشنرس اور ان کے افراد خاندان کو کیش لیس طبی سہولت فراہم کرنے والی ایمپلائز ہیلت اسکیم (EHS) کے نفاذ کے سلسلے میں اہم احکامات جاری کئے ہیں۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سنجے جاجو نے جی او نمبر 50 جاری کیا۔ حکومت نے…
مزید پڑھیں »