تلنگانہ
- جولائی- 2026 -22 جولائی
قدیم مخطوطات کا تحفظ مشترکہ تہذیبی ورثے کی حفاظت ہے: ایرانی قونصل جنرل حمید احمدیہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل عالی جناب حمید احمدیہ نے 2 جولائی 2026 کو تلنگانہ اسٹیٹ آرکائیوز اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (TSARI) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی ڈائریکٹر ڈاکٹر زرینہ پروین سے ملاقات کی اور نور انٹرنیشنل مائیکرو فلم سینٹر کی جانب سے قدیم مخطوطات کے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ۔ صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈس کی مدت 3 اگست 2026 تک برقرار
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے موجودہ صحافتی ایکریڈیشن کارڈس کی معیاد 3 اگست 2026 تک بڑھانے کا حکم جاری کیا ہے۔ درخواست گزار فیڈریشن کی جانب سے سینئر وکیل برکت علی خان نے عدالت…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
عبید اللہ کوتوال کے ہاتھوں گدوال میں اندرامّا مہیلا شکتی اسکیم کے تحت 139 اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم
تلنگانہ مائناریٹیز فنانس کارپوریشن کے چیئرمین محمد عبید اللہ کوتوال نے آج گدوال ضلع میں اندرامّا مائناریٹی مہیلا شکتی اسکیم کے تحت اقلیتی خواتین میں 139 سلائی مشینیں تقسیم کیں۔ اس موقع پر گدوال کے رکن اسمبلی کرشنا موہن ریڈی، میونسپل چیئرپرسن وجئے لکشمی، ڈی سی سی صدر سری…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
حیدرآباد میں احتجاج ۔ کانگریس اور بی جے پی کارکنوں کے درمیان جھڑپ
حیدرآباد: کانگریس اور بی جے پی کے احتجاج کے باعث حیدرآباد کے مرکزی علاقے میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔نیٹ پیپر لیک معاملے اور راہول گاندھی کو مبینہ طور پر زبردستی حراست میں لیے جانے کے خلاف کانگریس کی جانب سے لوک بھون کے گھیراؤ کا اعلان ریاستی…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
راہول گاندھی کی گرفتاری کے خلاف احتجاج – شبیر علی سمیت کئی کانگریسی قائدین گرفتار
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کو لوک بھون کے قریب اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب وہ راہول گاندھی کی گرفتاری کے خلاف ٹی پی سی سی کی جانب سے منعقدہ "چلو راج بھون” احتجاج میں شرکت کے لئے جا رہے تھے۔ بعد ازاں انہیں پنجہ…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
"جمہوریت میں احتجاج کے حق پر حملہ”۔ راہل گاندھی کو حراست میں لینے پر چیف منسٹر تلنگانہ کا رد عمل
حیدرآباد: دہلی میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر کانگریس کی جانب سے کیے گئے احتجاج کے دوران شدید کشیدگی پیدا ہوگئی۔ پولیس نے کانگریس کے سینئر قائدین راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کو حراست میں لے لیا۔ اس معاملے پر تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
امریکہ میں سڑک حادثہ، حیدرآباد کے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
حیدرآباد کے سعیدآباد سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے تین افراد امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے سالٹن سٹی میں پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں جاں بحق، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ متوفیوں کی شناخت 45 سالہ نازیہ سلمیٰ، ان کی 19 سالہ بیٹی حافظہ نہا شیخ…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
ایس آئی آر فارم جمع ہونے کا اسٹیٹس کیسے چیک کریں؟
حیدرآباد: حیدرآباد اور تلنگانہ کے دیگر اضلاع میں اسپیشل اِنٹینسیو ریویژن کے دوران بہت سے ووٹرز یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا ان کا فارم بوتھ لیول آفیسر نے سرکاری ایپ کے ذریعے آن لائن جمع کیا ہے یا نہیں۔ جن افراد نے فارم خود آن لائن جمع کیا…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
لفٹ میں پھنسے جانے والے ماں بیٹی کو پولیس نے بہ حفاظت باہر نکال لیا۔حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے کی کے پی ایچ بی کالونی میں ماں اورکمسن بیٹی لفٹ میں پھنس گئے تھے جنہیں بہ حفاظت باہر نکال لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کے پی ایچ بی فیز 9 میں واقع کوٹاک مہندرا بینک کی عمارت میں ایک خاتون اپنی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
تلنگانہ کے ڈاکٹر شریکر ریڈی قطر میں بھارت کے نئے سفیر مقرر ہونے کا امکان
جدہ 21 جولائی ( عرفان محمد) دنیا کے بڑے قدرتی گیس پیدا کرنے والے ممالک میں شامل قطر میں بھارت کے نئے سفیر کے طور پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے سینئر سفارت کار ڈاکٹر کوپولا شریکر ریڈی کی تقرری کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 2001…
مزید پڑھیں »