تلنگانہ
- اگست- 2026 -12 اگست
تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں نایاب سانپ سے سنسنی
ورنگل ضلع کے خانہ پورم منڈل کے اشوک نگر گاؤں کے قریب ایک نایاب اور زہریلا بینڈیڈ کریٹ سانپ مقامی لوگوں کو نظر آیا۔ جس سے سنسنی پیدا ہوگئی گاؤں کے رہنے والے سری کانت، شراون، نوین اور پرکاش نے احتیاط کے ساتھ سانپ کو پکڑا، تاکہ اسے کوئی نقصان…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش۔ شہر کیلئے آرینج الرٹ جاری
حیدرآباد: حیدرآباد و سکندر آباد کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ سکندرآباد، الوال، چِلکَل گوڑہ، باغ لنگم پلی، آر ٹی سی کراس روڈ، مشیرآباد اور چکڑپلی کے علاقوں میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی۔ ان مقامات کے علاوہ اور بھی کئی علاقوں میں شدید بارش ہوئی اور…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ حکومت کا خاندان رجسٹر سرٹیفکیٹ پر قانونی رائے لینے کا فیصلہ، شبیر علی کا اعلان
حیدرآباد، 12 اگست: تلنگانہ حکومت نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے نئے متعارف کردہ خاندان رجسٹر سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) کو انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران قابل قبول دستاویز نہ ماننے کے فیصلے پر قانونی رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
نقلی ایجنٹ کے چنگل میں پھنسی ورنگل کی خاتون – ایک مہینہ بعد وطن واپس
تلنگانہ کے ورنگل کی خاتونن محمودہ نقلی ایجنٹ کے جھانسے میں آکر سیاحتی ویزا پر مسقط پہنچیں، جہاں انہیں 25 دن تک یرغمال بنا کر رکھا گیا۔ ایجنٹ نے پاسپورٹ اور فون چھین کر ایک کمرے میں بند کردیا اور 1.13 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا۔ محمودہ کی حالت…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
تلنگانہ میں ایس آئی آر کے لئے نئے جاری کردہ فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹ ناقابل قبول – الیکشن کمیشن کی وضاحت
تلنگانہ میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران نئے جاری کئے جانے والے ’فیملی رجسٹر سرٹیفکیٹس‘ کی حیثیت پر مرکزی الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے 25 جولائی کو جاری کردہ جی او نمبر 172 کے تحت می سیوا کے ذریعے جاری…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
وفاق العلماء تلنگانہ کے وفد کی وزیرِ اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین سے ملاقات
وفاق العلماء تلنگانہ کے وفد کی وزیرِ اقلیتی بہبود جناب اظہر الدین سے ملاقات حیدرآباد: وفاق العلماء تلنگانہ کے ایک وفد نے ریاستِ تلنگانہ کے وزیرِ اقلیتی بہبود جناب اظہر الدین سے ملاقات کی۔ وفد میں وفاق العلماء تلنگانہ کے صدر مولانا رکن الدین ندوی نظامی، نائب صدر مولانا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
تلنگانہ کے جگتیال شہر کا نوجوان یورپ کے مالٹا میں سڑک حادثہ میں جاں بحق
تلنگانہ کے جگتیال شہر سے روزگار کے لیے یورپ جانے والے 27 سالہ نوجوان سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے جگتیال کے محلہ اسلام پورہ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ عبدالمجاہد محمد کی یورپ کے ملک مالٹا میں سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔ خاندان کو اس حادثے کی…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
مرکزی میلاد جلوس کے لئے کمشنر پولیس اور کمشنر جی ایچ ایم سی سے ملاقات – مجلسی ارکان مقننہ کی ہمراہ کمیٹی کے وفد کی تفصیلی نمائندگی
مرکزی میلاد جلوس کے لئے کمشنر پولیس اور کمشنر جی ایچ ایم سی سے ملاقات مجلسی ارکان مقننہ کی ہمراہ کمیٹی کے وفد کی تفصیلی نمائندگی حیدرآباد 11 اگست (پریس نوٹ) مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے عہدیدار اور اراکین نے مجلسی ارکان اسمبلی کے ہمراہ آج کمشنر جی ایچ…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
کریم نگر میں بی آر ایس کارکن ؛ بی جے پی کارپوریٹر کے قاتلانہ حملہ میں زخمی
کریم نگر میں ایک نوجوان پر چاقوؤں اور بیئر کی بوتل سے حملہ کرنے کے الزام میں بی جے پی کے کارپوریٹر سمیت 7 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں مرکزی وزیر بَنڈی سنجے کے قریبی ساتھی اور 29ویں ڈویژن کے بی جے پی کارپوریٹر سومیدی وینو…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
وزیراعظم مودی کے خلاف مبینہ قابلِ اعتراض ٹویٹ – حیدرآباد کے نوجوان محی الدین صدیقی کو ساڑھے تین ماہ بعد ضمانت
حیدراباد کے حلقہ ملک پیٹ کے نوجوان حسن محی الدین صدیقی جو فری لانس صحافی بتائے گئے ہیں کو وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ قابل اعتراض ٹویٹ ری ٹویٹ کرنے کے معاملے میں گرفتاری کے تقریباً ساڑھے تین ماہ بعد مجلس کی قانونی کوششوں سے ضمانت پر رہا کردیا…
مزید پڑھیں »