تلنگانہ
- اگست- 2026 -15 اگست
قلعہ گولکنڈہ میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی پرچم کشائی – تلنگانہ کو تباہی سے ترقی کی سمت لے جانے کا دعویٰ
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے گولکنڈہ میں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا کی تاریخ میں ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد ایک ایسی جنگ تھی جس میں ہتھیار استعمال نہیں کئے گئے۔ مہاتما گاندھی…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ میں پولیس ملازمتوں کے امیدواروں کے لئے خوشخبری – عمر کی حد میں 7 سال تک رعایت
محکمہ پولیس میں بھرتی کے خواہشمند امیدواروں کیلئے خوشخبری۔ حد عمر میں اضافہ حیدرآباد: تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے خواہش مند بے روزگار نوجوانوں کے لیے ریاستی حکومت نے خوشخبری سنائی ہے۔ حکومت نے جمعہ کے روز پولیس، ایکسائز، فاریسٹ اور دیگر یونیفارم سروسز کی ملازمتوں میں بھرتی کے لیے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ کے نئے راشن کارڈ کا نمونہ منظر عام – کارڈ میں پاسپورٹ طرز کی سیکورٹی ؛ کل سے ہوگی تقسیم
تلنگانہ حکومت 15 اگست سے نئے اسمارٹ راشن کارڈ تقسیم کرے گی۔ جعلی کارڈوں کی تیاری روکنے کے لیے ان میں 9 جدید حفاظتی خصوصیات شامل کی گئی ہیں ۔ ان کے لئے وہ ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے جو بینک نوٹوں اور پاسپورٹ جیسے انتہائی محفوظ دستاویزات میں…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں ماہی گیر کی قسمت چمک اٹھی، جال میں پھنسی 36 کلو کی بڑی مچھلی
کریم نگر میں ماہی گیر کی قسمت چمک اٹھی، جال میں پھنسی 36 کلو کی دیوہیکل مچھلی تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے گنگادھر منڈل کے گرساکورتی گاؤں کے مضافات میں واقع سیلابی نالے ( فلڈ فلو کنال) میں پانی کی روانی روک دیے جانے کے بعد ماہی گیر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان میرے لئے کوئی فرق نہیں ہے – چیف منسٹر ریونت ریڈی
“ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان میرے لیے کوئی فرق نہیں ہے۔ ہندو اور مسلمان دونوں میری دو آنکھوں کی مانند ہیں۔” یہ بات چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہی۔ انہوں نے مختلف سرکاری ملازمتوں کے لیے منتخب ہونے والے امیدواروں سے تلنگانہ کی ترقی کے لیے کام کرنے کی…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا
چاند نظر نہیں آیا حیدرآباد 13- اگست ( محمد حسام الدین ریاض)مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس 29- صفر1448ھ جمعرات 13 -اگست2026ء کو بضمن رویت ہلال” ماہ ربیع الاول” 6 بجے شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد( ریاست تلنگانہ) میں منعقد ہوا حضرت مولانا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
میلاد جلوس میں ادب و احترام ضروری، خرافات کی کوئی جگہ نہیں – مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا درگاہ شریف باقر نگر میں والینٹرس کا جائزہ اجلاس
میلاد جلوس میں ادب و احترام ضروری، خرافات کی کوئی جگہ نہیں مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا درگاہ شریف باقر نگر میں والینٹرس کا جائزہ اجلاس، ایڈیشنل ڈی سی پی اور کمیٹی کے ارکان کا خطاب حیدرآباد 13 اگست (پریس نوٹ) مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے زیراہتمام 12…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
ریاستی سطح کے انٹرمیڈیٹ نتائج میں کاماریڈی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ
ریاستی سطح کے انٹرمیڈیٹ نتائج میں کاماریڈی کے طلبہ کا شاندار کارنامہ کاماریڈی، 13 اگست (سیدکوثرعلی)کاماریڈی شہر کے ساندیپنی کالج کے طلبہ نے انٹرمیڈیٹ بائی پی سی میں ریاستی سطح پر شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع کاماریڈی کا نام روشن کیا ۔ اس موقع پر حیدرآباد کے بنجارہ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بجلی گرنے سے خاتون ہلاک دیگر 2 زخمی۔ تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے بومراس پیٹ منڈل کے ٹیکولا گڈہ تانڈہ کی رہنے والی للیتا بائی (32) بجلی گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگئی۔ للیتا بائی اسی تانڈہ کے کشن نائک کے کھیت میں کام کیلئے گئی ہوئی تھی۔ شام کے وقت گرج چمک کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیموں پر تلنگانہ ہائی کورٹ نے لگائی روک
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیموں پر حکمِ التواء (Stay) جاری کر دیا ہے۔ وکیل وجے گوپال نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان اسکیموں کو کسی باقاعدہ قانونی منظوری کے بغیر صرف سرکاری احکامات کے ذریعے نافذ…
مزید پڑھیں »