تلنگانہ
- جون- 2026 -29 جون
آرمور واقعہ کی ایس آئی ٹی سے تحقیقات کرائی جائیں، اسکول میں تبدیلی مذہب کی سرگرمیوں کا الزام : رکن اسمبلی راکیش ریڈی
کاماریڈی (سید کوثر علی ) تلنگانہ کے آرمور کے رکنِ اسمبلی پائڈی راکیش ریڈی نے آرمور میں حالیہ پیش آئے واقعات کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (SIT) کے ذریعے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مختلف مقامات سے گرفتار کیے گئے بی جے پی کارکنوں اور…
مزید پڑھیں » - 29 جون
بی جے پی رکن اسمبلی راکیش ریڈی کو آرمور جانے سے روک دیا گیا – بی جے پی کی ریالی میں شرکت کے لئے حیدرآباد سے روآنہ ہوئے تھے رکن اسمبلی
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے آرمور ٹاون میں پیر کے روز کشیدہ حالات پیدا ہوگئے۔ ہندو تنظیموں کی جانب سے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کے پیش نظر حیدرآباد سے آرمور جا رہے بی جے پی کے رکن اسمبلی راکیش ریڈی کو پولیس نے بکھنور ٹول گیٹ پر روک…
مزید پڑھیں » - 28 جون
ایس آئی آر کے دستاویز بنانے میں پریشان شخص نے ذہنی دباؤ میں آکر کرلی خودکشی – حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدراباد کے بورہ بنڈہ علاقے میں اتوار کے روز ایک کار ڈرائیور نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ گھر والوں کا دعویٰ ہے کہ وہ انتخابی فہرستوں کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن مہم سے متعلق خدشات کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ پولیس کے مطابق،…
مزید پڑھیں » - 28 جون
پولیس اسٹیشن میں ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے فوت۔ تلنگانہ کے ضلع میدک میں واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ڈیوٹی کے دوران ایک ہیڈ کانسٹیبل کا دل کا دورہ پڑنے سے دیہانت ہوگیا۔ حویلی گھن پور پولیس اسٹیشن میں ہیڈ کانسٹیبل کے طور پر خدمات انجام دینے والے رمیش آج ڈیوٹی کے دوران اچانک دل کا…
مزید پڑھیں » - 28 جون
حیدرآباد میں فوڈ سیفٹی حکام کے چھاپے، کئی معروف ریستورانوں کے کچن دیکھ کر حکام بھی حیران
حیدرآباد: حیدرآباد کے آئی ٹی کاریڈور کے علاقوں گچی باؤلی، ہائی ٹیک سٹی، مادھا پور اور کونڈاپور میں واقع متعدد معروف ہوٹلوں اور ریستورانوں پر فوڈ سیفٹی حکام نے اچانک چھاپے مارے۔ ان معائنوں کے دوران کئی مقامات پر انتہائی غیر صحت بخش ماحول میں کھانا تیار کیے جانے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
آج رات حمایت ساگر کے دروازے کھولے جائیں گے۔ پولیس اور دیگر محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت
File photo حیدرآباد ۔ حیدرآباد شہر کے جڑواں آبی ذخائر کے کیچمنٹ علاقوں میں مسلسل بارش اور محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی کے پیش نظر حمایت ساگر ریزروائر میں پانی کی آمد میں اضافہ کا امکان ہے۔ اس صورتحال کے باعث آبی ذخیره کی سطح کو قابو میں رکھنے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش، آئندہ دو دن مزید شدید بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد: تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ کے روز شدید بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات نے اتوار اور پیر کو ریاست کے کئی اضلاع میں مزید شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ 8 سینٹی میٹر بارش محبوب آباد ضلع…
مزید پڑھیں » - 28 جون
آرمور اسکول میں اردو کے مسئلہ پر حملے کے ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف مسلم تنظیموں کا احتجاج، فوری کارروائی کا مطالبہ
آرمور: تلنگانہ کے آرمور کے بھارت چندرا اسکول میں اردو پڑھانے کے مسئلہ پر بی جے پی کے مقامی لیڈر کی جانب سے پرنسپل عامر خان پر مبینہ حملے کے معاملے میں ملزم کی عدم گرفتاری کے خلاف آرمور میں مسلم تنظیموں، مجلس اتحاد المسلمین، جمعیت علماء ہند (ارشد مدنی)…
مزید پڑھیں » - 28 جون
اسکول میں اردو پڑھانے پر بی جے پی برہم، اسکول میں گھس کر ٹیچر کو طمانچہ رسید – تلنگانہ کے آرمور ٹاون میں غنڈہ گردی
اردو پڑھانے پر ہنگامہ: آرمور میں بی جے پی قائدین کی اسکول میں مبینہ گھس کر دھمکی، مجلس کا سخت احتجاج آرمور – 28جون ( اردو لیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے آرمور شہر کے پرکٹ علاقہ میں واقع بھارت چندرا اسکول میں اردو زبان کی تدریس پر تنازع…
مزید پڑھیں » - 27 جون
ایم ایس ایم ایز ہندوستانی معیشت کو نئی سمت دے سکتی ہیں: ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ
حیدرآباد، 27 /جون: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) کے صدر اور ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ نے کہا کہ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ایز) ہندوستانی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ریاستی حکومت و آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی…
مزید پڑھیں »