تلنگانہ
- جون- 2026 -20 جون
بندروں کے حملہ میں خاتون زخمی۔ نرمل ضلع کے خانہ پور میں واقعہ
خانہ پور ۔ریاست تلنگانہ ضلع نرمل خانہ پور کے محلہ مدینہ کالونی ودیانگر میں تقریبا 100 سے زائد بندروں نے ایک خاتون انیسہ بیگم پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔ مقامی افراد نے انہیں فوری سرکاری دواخانہ خانہ پور کو منتقل کیا جہاں سے ابتدائی طبی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
تلنگانہ میں نئے ووٹرس کے اندراج پر چیف الیکٹورل آفیسر کا بڑا بیان
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن یعنی ایس آئی آر کے عمل کو مکمل شفافیت اور درستگی کے ساتھ انجام دیا جائے گا تاکہ ووٹر فہرستوں میں کسی قسم کی غلطی یا بے ضابطگی کی گنجائش نہ رہے۔حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 20 جون
پوکسو کیس میں بنڈی بھگیرتھ کی ضمانت منظور
حیدرآباد: پوکسو کیس میں بنڈی بھگیرتھ کے بیٹے کو عدالت سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ گزشتہ ایک ماہ سے عدالتی ریمانڈ پر جیل میں محروس بھگیرتھ کو ملکاجگیری عدالت نے ہفتہ کے روز ضمانت منظور کر لی۔یاد رہے کہ حال ہی میں درج پولیس نے بھگیرتھ کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 20 جون
حیدرآباد میں لڑکے کو پاکستانی“ کہنے والے شخص کے خلاف کیس درج
حیدرآباد میں لڑکے کو پاکستانی“ کہنے والے شخص کے خلاف کیس درج حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی جواہر نگر پولیس نے لڑکے کو پاکستانی“ کہنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوڑنگل سے تعلق رکھنے والی خاتون شیخ نسیمہ شہر کے علاقہ کاپرا،جنا پر یہ…
مزید پڑھیں » - 20 جون
تلنگانہ میں خصوصی نظرثانی کے تحت ووٹر لسث منجمد – نئے ووٹروں کا اندراج عارضی طور پر بند
حیدرآباد: ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے تحت موجودہ ووٹر فہرست کو منجمد کر دیا گیا ہے اور عمل مکمل ہونے تک نئے ووٹروں کے اندراج پر عارضی پابندی لگا دی گئی ہے۔ الیکشن حکام کے مطابق موجودہ فہرست کی بنیاد پر ہی تطہیر کا عمل انجام…
مزید پڑھیں » - 19 جون
25/ جون سے گنتی فارم (Enumeration Form) تقسیم کرنے کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں
چیف الیکٹورل آفیسر سدرشن ریڈی کی اضلاع کے کلکٹرس کے ہمرا ہ ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظرثانی پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ 25/ جون سے گنتی فارم (Enumeration Form) تقسیم کرنے کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں ضلع میں 87 فیصد پری میپنگ مکمل۔ سیاسی جماعتوں نے…
مزید پڑھیں » - 19 جون
تلنگانہ رکشنا سینا مستقبل میں مضبوط متبادل سیاسی طاقت بن کر ابھرے گی : کویتا
تلنگانہ رکشنا سینا مستقبل میں مضبوط متبادل سیاسی طاقت بن کر ابھرے گی کانگریس حکومت میں مزدوروں اور کسانوں کی حالت انتہائی ابتر رعیتو بھروسہ امداداور یوریا کی فراہمی میں مکمل ناکامی۔ وزراء عوامی وسائل لوٹنے میں مصروف پداپلی میں صدر ٹی آر ایس کے کویتا کی پریس کانفرنس …
مزید پڑھیں » - 19 جون
کریم نگر ضلع کے ایک گاؤں میں آدھی رات کو ریچھ کے داخل ہونے سے خوف و ہراس
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کریم نگر ضلع کے گٹو بوتکور گاؤں میں آدھی رات کو ایک ریچھ کے داخل ہونے سے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ گنیش نگر علاقے میں ریچھ کو دیکھتے ہی مقامی لوگ خوف کے مارے چیخنے لگے جس کے بعد ریچھ وہاں…
مزید پڑھیں » - 19 جون
کمسن لڑکے کو "پاکستانی” کہنے کا ویڈیو وائرل۔ حیدرآباد میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے ملکا جگیری پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع جنا پریہ لیک ویو اپارٹمنٹ میں پیش آئے ایک مبینہ ہراسانی کے واقعہ نے سوشل میڈیا پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاندان کو بعض افراد کی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
آصف آباد کی خاتون جج پیدل عدالت پہنچیں، ایندھن کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کا دیا پیغام
حیدرآباد: تلنگانہ کے آصف آباد ضلع عدالت کی پرنسپل جونیئر سول جج جکولا اننتا لکشمی نے ایک منفرد مثال قائم کرتے ہوئے سرکاری گاڑی دستیاب ہونے کے باوجود چہارشنبہ کے روز پیدل عدالت پہنچ کر عوام کو ایندھن کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے حوالے سے بیدار کرنے…
مزید پڑھیں »