تلنگانہ
- مئی- 2023 -25 مئی
حیدرآباد کے ٹپہ جبوترہ اور کئی علاقوں میں آدھی رات کو زہریلی گیس کی طرح عجیب و غریب بو کا اخراج _ خوف کے عالم میں لوگوں نے رات سڑک پر گزاری
حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقہ ٹپہ جبوترہ کاروان اور کئی علاقوں میں چہارشنبہ کی آدھی رات کو عجیب و غریب بو ہوا میں پھیل گئی۔ مقامی افراد اس بو کو زہریلی گیس تصور کرتے ہوئے اپنے مکانات سے باہر نکل گئے اور رات سڑک پر گزاری۔…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
یوم تاسیس تلنگانہ کے دس سالہ جشن کے پوسٹر میں اُردو نظر انداز : کانگریس لیڈر محمد واجد حسین
تلنگانہ کے دس سالہ جشن کے پوسٹر پر اُردو نظر انداز کیا گیا ریاستی چیف منسٹر جناب چندرشیکھر راؤ مسلمانوں کی تاریخی عمارتوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اقلیتون کے ساتھ تعصبیت کا دیا ثبوت – ۔محمد واجد حسین سابق فلور لیڈر جی ایچ یم سی نے لگایا الزام ۔…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج کے اعلان کے وقت میں معمولی تبدیلی
حیدرآباد: تلنگانہ ایمسیٹ کے نتائج کل صبح جاری کئے جانے والے ہیں۔ نتائج سے متعلق شیڈول میں عہدیداروں نے معمولی سی تبدیلی کی ہے۔ جواہر لال نہرو اگریکلچرل اینڈ فائن آرٹس یونیورسٹی میں صبح ساڑھے 9 بجے ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نتائج جاری کریں گے۔ قبل ازیں ایمسٹ…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف ایک اورمقدمہ درج ۔ اشتعال انگیز تقریر کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد: راجستھان پولیس نے بی جے پی کے معطل ملعون ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کے خلاف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے معاملہ میں کیس درج کرلیا ہے۔ راجہ سنگھ کے خلاف یہ مقدمہ کوٹا میں درج کیا گیا ہے جہاں اس نے مہارانا پرتاپ جینتی کے موقع…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
عادل آباد کے رکن اسمبلی جوگورامنا نے جمعیۃ علماء ہند کے دفتر کے لئے 35 لاکھ روپے کی دی منظوری _ تعمیری کاموں کا رکھا سنگ بنیاد
عادل آباد۔23/مئی(اردو لیکس)سابق وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا نے کہا کہ بھارت راشٹریہ سمیتی پارٹی کی حکومت ریاست تلنگانہ میں تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔جس کی نظیر مُلک میں کہیں نہیں ملتی۔رکن اسمبلی عادل آباد جوگو رامنا نے میونسپل وائس…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
جونیئر لکچررس اور اکاؤنٹس آفیسرس کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان
حیدرآباد _ 23 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مزید دو امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا جو پیپر لیک ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیے گئے تھے۔ ان امتحانات میں محکمہ بلدی نظم نسق میں اکاؤنٹس آفیسر کی بھرتی کا امتحان،اور جونیئر لکچررس کی بھرتی کا…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
کھمم ضلع میں وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار اور سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی کے درمیان زبردست لفظی جنگ
کیا کھمم میں بی آر ایس بمقابل بی آر ایس چل رہا ہے متحدہ کھمم ضلع میں ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار اور سابقہ رکن پارلیمنٹ کھمم پی سرینواس رڈی کے درمیان زبردست لفظی جنگ اور ایک دوسرے پر سنگین الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری ہے کھمم…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
یو پی ایس سی سول سروسز 2022 میں ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے محمد برہان زماں کو آل انڈیا 768 رینک
حیدرآباد ۔ 23 مئی ۔ پریس نوٹ ۔ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کے طالب علم محمد برہان زماں نے اپنے اساتذہ اور منجمنٹ کے اُمیدوں پر کھرا اترتے ہوئے یو پی ایس سی 2022 کے میرٹ لسٹ میں 768 واں رینک حاصل کیا ہے ۔ اس طرح اکیڈیمی کو…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
تلنگانہ کے ضلع ایس پی وینکٹیشورلو کی بیٹی کو سول سروس میں تیسرا رینک _ آصف آباد ضلع میں باروچی کا بیٹا بھی کامیاب
حیدرآباد _ 23 مئی ( اردولیکس) یونین پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے آج جاری ہونے والے سول 2022 کے فائنل نتائج میں تلنگانہ کے کئی نوجوانوں نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ نارائن پیٹ کے ایس پی نوکالا وینکٹیشورلو کی بیٹی نوکالا اوما ہارتھی نے قومی سطح میں تیسرا مقام…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
دوردرشن کیندر حیدرآباد کے نئے آر این یو ہیڈ ڈاکٹر راہول گاولیکر سےسینئر صحافی ڈاکٹر تبریز حسین تاج کی ملاقات
حیدرآباد: سینئر صحافی ڈاکٹر تبریزحسین تاج نے آج دوردرشن کیندر حیدرآباد میں نئے آر این یو ہیڈ، ڈاکٹر راہول گاولیکرسے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر تبریز حسین تاج نے دوردرشن کیندر حیدرآباد آر این یو ہیڈ کا عہدہ سنبھال لینے پر انہیں شال اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد…
مزید پڑھیں »