تلنگانہ
- مارچ- 2023 -18 مارچ
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں کتے کے حملے میں زخمی کمسن لڑکی کی موت
کریم نگر _ 18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ میں کتے کے حملے میں شدید زخمی کمسن لڑکی کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کریم نگر ضلع کے ماناکنڈور منڈل کے پوچم پلی گاوں میں ایک ماہ قبل ایک 13 سالہ لڑکی کو کتے نے کاٹا تھا۔ اسے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
کریم نگر کیبل برج کا 14 اپریل کو افتتاح
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر گنگولا کملاکر نے کہا ہے کہ کریم نگر میں وہمانیر ندی پر تعمیر کردہ کیبل برج کا 14 اپریل کو افتتاح عمل میں آئے گا۔ انہوں نے بتایا کہ عصری ٹکنالوجی کے ساتھ تعمیر کردہ کیبل برج شہر کے لیے سیاحتی مرکز ثابت ہوگا۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
تلنگانہ گروپ 1 امتحان منسوخ کرنے پر مایوس ہوکر ایک نوجوان نے کرلی خودکشی
کریم نگر _ 18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے گزشتہ سال منعقدہ گروپ-1 پریلمس امتحان منسوخ ہونے پر ایک نوجوان نے خودکشی کر لی۔ سرسلہ ٹاون کے بی وائی نگر کے رہنے والے چٹیکنا نوین (32) نامی نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پیپر لیک…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
جم میں ورزش کے بعد 23 سالہ نوجوان کا انتقال _ تلنگانہ کے محبوب نگر میں واقعہ
محبوب نگر _ 18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے محبوب نگر شہر میں ایک نوجوان کی جم میں ورزش کرنے کے تین گھنٹے بعد موت ہوگئی یہ افسوسناک واقعہ دو دن قبل پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق محبوب نگر شہر کے علاقہ رامیاباولی کے رہنے والے 23سالہ ماجد حسین شعیب…
مزید پڑھیں » - 18 مارچ
جی او 58 اور 59 کے تحت مکانات کی زمین ریگولرائز کروانے درخواستیں داخل کی کرنے کی تاریخ کا اعلان _ جانئے مکمّل تفصیلات
حیدرآباد _ 18 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے سرکاری پلاٹ پر مکانات تعمیر کرنے والوں کو اپنے پلاٹ کو ریگولرائز بنانے کے لیے درخواست دینے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے۔ یکم اپریل سے 30 اپریل تک جی او 58 اور 59 کے تحت پلاٹ کو ریگولرائز کرنے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سنترہ کی چوری پر تلنگانہ کے شہری کو سعودی عرب میں جیل کی سزا
جدہ _ 17 مارچ ( عرفان محمد) شدید بھوک لگنے پر سنترہ کو نادانستہ طور پر اٹھا لینے پر سعودی عرب میں تلنگانہ کے ایک این آر آئی کو جیل ہوگئی اور قانونی پیچیدگیوں کا شکار ہو کر وہ پریشان ہوگیا۔ اس شخص کی شناخت سدی پیٹ کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
گریٹر حیدرآباد میں آیندہ تین دنوں تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
حیدرآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ طوفان کے باعث اگلے تین دنوں کے دوران گریٹر حیدرآباد میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ جس کے پیش نظر گریٹر حیدرآباد کے لیے اورنج الرٹ کا اعلان…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ گروپ 1 پریلمس اور مزید دو امتحانات منسوخ _ نئی تاریخ کا اعلان _ پیپر لیک معاملہ کے بعد حکومت کا فیصلہ
حیدرآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سروس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) نے ایک اہم فیصلہ میں گروپ-1 پریلمس کا امتحان منسوخ کر دیا ہے۔ گروپ 1 پریلمس امتحانات کے ساتھ ساتھ AEE اور DAO کے امتحانات بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ کمیشن نے اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
تلنگانہ پی سی سی صدر ریونت ریڈی سے نظام آباد کے مسلم نمائندہ وفد کی ملاقات _ مسلمانوں کو نمائندگی دینے کا تیقن
نظام آباد 17/ مارچ (اردو لیکس) علاقائی جماعتوں کی وجہ سے کانگریس کو نقصان اور فرقہ پرستوں کا اقتدار پر آنے اور اپنے ایجنڈہ کو روبعمل لانے کا موقع فراہم ہوا ہے ملک میں سیکولرزم جمہوریت کی بقاء کے لئے متحدہ سیاسی قوت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 17 مارچ
سکندرآباد آتشزدگی واقعہ میں مرنے والے تمام 6 نوجوانوں کی عمریں 22 سال _ مہلوکین کے ہر ایک خاندان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ
حیدرآباد _ 17 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں جمعرات کی رات سواپنا لوک کمپلیکس میں پیش آئے آگ لگنے کے واقعہ میں 6 نوجوان دم گھٹنے سے فوت ہوگئے ۔ ان تمام کی عمریں 22 سال ہیں جبکہ مرنے والوں میں 4 لڑکیاں اور دو لڑکے شامل…
مزید پڑھیں »