ایجوکیشن
- جون- 2026 -13 جون
صفا این جی او کی جانب سے ایس ایس سی ٹاپرز کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب، غوث نگر اسکول کے پانچ طلبہ کی گل پوشی و شال پوشی
صفا این جی او کی جانب سے ایس ایس سی ٹاپرز کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب، غوث نگر اسکول کے پانچ طلبہ کی گل پوشی و شال پوشی حیدرآباد: صفا این جی او کے زیرِ اہتمام ایس ایس سی امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ…
مزید پڑھیں » - 13 جون
مکتھل گورنمنٹ پرائمری اسکول میں "بڑی باٹا” پروگرام کا آغاز، اساتذہ کی گھر گھر مہم
مکتھل: 12 جون (اردو لیکس) ایم پی پی ایس جی پی ایس ایل بی مکتھل (MPPS GPS LB MAKTHAL) میں تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر "بڑی باٹا” (اسکول داخلہ مہم) پروگرام کا شاندار آغاز کیا گیا۔ اس مہم کا مقصد سرکاری اسکولوں میں داخلوں کو بڑھانا اور…
مزید پڑھیں » - 11 جون
جامعہ ریاض الصالحات،اعظم پورہ، حیدرآباد میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، داخلے جاری
جامعہ ریاض الصالحات،اعظم پورہ، حیدرآباد میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، داخلے جاری *اساتذہ و معلمات کی تربیت کے لیے دو روزہ اورینٹیشن پروگرام کا کامیاب انعقاد ، ماہرین کے خطابات* *مؤثر تدریس، جدید ٹیکنالوجی اور طالبات کی فکری و اخلاقی تعمیر پر زور* جامعہ ریاض الصالحات اعظم پورہ…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ انٹر سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان – لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا
حیدراباد : تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ ریاست بھر میں 3,98,459 طلبہ نے امتحانات میں شرکت کی۔نتائج کے مطابق فرسٹ ایئر میں 68.84 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ، جبکہ سیکنڈ ایئر میں کامیابی کی شرح 49.29 فیصد رہی۔سپلیمنٹری…
مزید پڑھیں » - 8 جون
اردو ٹیچرس فورم کے زیراہتمام "اسکول چلو مہم” کے پوسٹر اور پامفلٹ کی رسم اجرائی
اردو ٹیچرس فورم کے زیراہتمام "اسکول چلو مہم” کے پوسٹر اور پامفلٹ کی رسم اجرائی نارائن پیٹ: 8 جون (اردو لیکس) اردو ٹیچرس فورم ضلع نارائن پیٹ کے زیرِ اہتمام تعلیمی بیداری پیدا کرنے اور نونہالانِ قوم کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم اور باوقار…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلنگانہ 2026-27 تعلیمی کیلنڈر جاری… کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ تعلیمات نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ اس نئے کیلنڈر کے مطابق طلبہ کے لیے اس تعلیمی سال میں مجموعی طور پر 227 تدریسی دن ہوں گے۔ محکمہ نے اساتذہ کو ہدایت دی ہے کہ یکم جماعت سے نویں…
مزید پڑھیں » - 7 جون
ماسٹرس ڈگری کے بغیر پی ایچ ڈی میں داخلہ، 23 سالہ طالب علم کا منفرد کارنامہ
لکھنؤ: 23 سالہ ارندم چترویدی نے ایک منفرد اعزاز حاصل کرتے ہوئے ماسٹرس ڈگری کے بغیر ہی پی ایچ ڈی میں داخلہ حاصل کر لیا ہے۔ نئی قومی تعلیمی پالیسی کے تحت تحقیق پر مبنی چار سالہ آنرز ڈگری مکمل کرنے والے طلبہ کو ماسٹرز کے بغیر بھی پی…
مزید پڑھیں » - 6 جون
مدرسہ اسلامیہ ابوبکر صدیق خان پورہ کریم نگر میں جلسۂ تقسیمِ انعامات و تعلیمی مظاہرہ
کریم نگر: مدرسہ اسلامیہ ابوبکر صدیق، خانپورہ کریم نگر کے زیر اہتمام ہفتہ 6 جون کو اعظم گیسٹ ہاؤس میں جلسۂ تقسیمِ انعامات اور طلبہ کا تعلیمی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں شہر کے معروف علماء کرام، حفاظِ کرام اور معزز شخصیات نے شرکت کی۔ جلسہ کی…
مزید پڑھیں » - 4 جون
اِن سروس اساتذہ کے لیے خصوصی ٹیٹ امتحانات کے انعقاد کو حکومتِ تلنگانہ کی منظوری
اِن سروس اساتذہ کے لیے خصوصی ٹیٹ امتحانات کے انعقاد کو حکومتِ تلنگانہ کی منظوری حیدرآباد، 4 جون:( اردو لیکس )حکومتِ تلنگانہ نے ریاست کے اِن سروس اساتذہ کے دیرینہ مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے سالانہ دو باقاعدہ ٹیٹ امتحانات کے علاوہ مزید دو خصوصی تلنگانہ اسٹیٹ ٹیچر ایلیجبلٹی…
مزید پڑھیں » - 3 جون
ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے زیرِ اہتمام جشنِ کامیابی چراغِ امت۔علمائے کرام کے بچوں کے لئے 50 فیصد رعایت بحال، تربیہ ڈپارٹمنٹ کے قیام کا اعلان
حیدرآباد: 3 جون ۔پریس ریلیزایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے زیرِ اہتمام جشنِ کامیابی چراغِ امت کے عنوان سے ایک باوقار تقریبِ تہنیت منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام، ائمہ اور خطباء کے اُن بچوں اور بچیوں کو اعزازات سے نوازا گیا جو ایم ایس کے طلبہ ہیں اور جنہوں نے…
مزید پڑھیں »