ایجوکیشن
- جون- 2026 -20 جون
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفا، بہادرپورہ منڈل، حیدرآباد میں طلبہ کے لیے قانونی شعور اور پولیس امداد سے متعلق خصوصی بیداری پروگرام کا انعقاد–
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفا، بہادرپورہ منڈل، حیدرآباد میں طلبہ کے لیے قانونی شعور اور پولیس امداد سے متعلق خصوصی بیداری پروگرام کا انعقاد– حیدرآباد:20جون (پریس ریلیز)گورنمنٹ ہائی اسکول، دارالشفاء، بہادرپورہ منڈل، حیدرآباد، تلنگانہ اسٹیٹ میں طلبہ و طالبات میں قانونی شعور، شہری ذمہ داریوں اور ہنگامی حالات میں قانونی…
مزید پڑھیں » - 20 جون
ایس ایس سی امتیازی کامیاب طلبہ میں تقسیم اعزاز و اسنادتقریب میں اسلامیات نصاب کا رسم اجراء
ایس ایس سی امتیازی کامیاب طلبہ میں تقسیم اعزاز و اسنادتقریب میں اسلامیات نصاب کا رسم اجراء ڈاکٹر رضا احمد خان، ڈائریکٹر اسلامک اسٹڈیز اکیڈمی نے اسلامیات نصاب کا تعارف پیش کیا کنفیڈریشن آف مائنارٹی انسٹی ٹیوشنز (CMI)، حیدرآباد کے زیر اہتمام ایس ایس سی امتیازی کامیاب طلبہ کی اعزاز…
مزید پڑھیں » - 18 جون
نیٹ یو جی امتحان لکھنے والے طلباء کو تلنگانہ میں آرٹی سی بس میں مفت سفر کی سہولت
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں نیٹ یو جی امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ کو آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر** کی سہولت فراہم کی جائے گی۔واضح رہے کہ 21 جون کو نیٹ کا دوبارہ امتحان منعقد کیا جا رہا ہے۔ حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 18 جون
کریم نگر میں مسلمہ صحافیوں کے بچوں کے لیے خانگی اسکولوں میں 100 فیصد فیس معافی
کریم نگر، 17 جون:کریم نگر ضلع کے مسلمہ ورکنگ جرنلسٹس کے لیے خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیش افسر نے تعلیمی سال 2026-27 کے دوران خانگی تسلیم شدہ اسکولوں میں زیر تعلیم صحافیوں کے بچوں کو سو فیصد فیس معاف کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 18 جون
سکسیس انٹرنیشل اسکول مدینہ منورہ کی تعمیر مکمل- داخلوں کا آغاز- ڈاکٹر سید این مسعود
کے این واصف سکسیس گروپ آف اسکولز کے منیجنگ ڈائریکٹر و CEO ڈاکٹر سید این مسعود نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سکسیس انٹرنیشنل اسکول مدینہ منورہ کے بلڈنگ کی تعمیر کا کام مکمل پوری طرح ہوچکاہے اور 2026-2027ء کے لئے یکم سمبر 2026ء سے داخلوں…
مزید پڑھیں » - 17 جون
گورنمنٹ ڈگری کالج فلک نما میں انا۔اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آغاز
حیدرآباد، 17 جون( اردو لیکس)حکومتِ تلنگانہ کے عزم اور کمشنریٹ آف کالجیٹ ایجوکیشن کی نگرانی میں منعقد ہونے والے انا–اکّا مینٹورشپ انٹرن شپ پروگرام 2026 کے تربیتی پروگرام کا شاندار آغاز گورنمنٹ ڈگری کالج، فلک نما میں کیا گیا۔ اس پروگرام میں نواب شاہ عالم انجینئرنگ کالج، حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
جی بی ایچ ایس مغل پورہ 2 کے طلبہ میں درسی کتب اور کاپیوں کی تقسیم
حیدرآباد 15 جون( اردو لیکس) نئے تعلیمی سال2027-2026 کے آغاز کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مغل پورہ نمبر2( چار مینار زون) میں طلبہ و طالبات میں درسی کتب اور کاپیاں تقسیم کی گئیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مدرس جناب محمد جہانگیر نے تمام طلبہ و…
مزید پڑھیں » - 16 جون
سیول سروسس کے امیدوار متوجہ ہوں: ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی کی مفت ریسیڈنشیل کوچنگ کے داخلہ امتحان کے لئے رجسٹریشن کا آخری مرحلہ
حیدرآباد ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی نے یو پی ایس سی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند طلبہ و نوجوانوں کو یاد دہانی کرائی ہے کہ ایم ایس آئی اے ایس اکیڈیمی، حیدرآباد میں دسویں بیچ کے داخلہ امتحان کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جون 2026 انتہائی قریب ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 جون
جامعہ دارالہدیٰ,وادیِ ہدیٰ میں 10 روزہ اساتذہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام
جامعہ دارالہدیٰ,وادیِ ہدیٰ میں 10 روزہ اساتذہ تربیتی پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت پر خصوصی توجہ ۔ ماہرِ تعلیم جناب حمید احساس و دیگر کا خطاب جامعہ دارالہدیٰ وادیِ ہدیٰ حیدرآباد میں تعلیمی معیار کو مزید مستحکم بنانے اور اساتذہ کی تدریسی صلاحیتوں…
مزید پڑھیں » - 13 جون
جماعت اسلامی ہند ،حلقہ تلنگانہ کے شعبہ ادارہ جات کے زیرِ اہتمام اساتذہ کے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد
جماعت اسلامی ہند ،حلقہ تلنگانہ کے شعبہ ادارہ جات کے زیرِ اہتمام اساتذہ کے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد جدید تدریسی مہارتوں، بچوں کی نفسیات، تعلیمی قیادت اور ڈیجیٹل تعلیم پر ماہرین کے خطابات قائم مقام امیر حلقہ جناب ایم۔ این۔بیگ زاہد، ماہرِ تعلیم شاہد علی حسرت…
مزید پڑھیں »