جنرل نیوز
- اگست- 2026 -1 اگست
پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا نے حضرت شاہ جلال بخاری رحمۃ اللہ علیہ بودہن کے 675ویں عرس شریف تقریب میں شرکت کی
پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیا نے حضرت شاہ جلال بخاری رحمۃ اللہ علیہ بودہن کے 675ویں عرس شریف تقریب میں شرکت کی نظام آباد/یکم اگست (اردو لیکس) نظام آباد پولیس کمشنر مسٹر پی سائی چیتنیا نے بودھن شہر میں واقع مشہور درگاہ حضرت شاہ جلال بخاری رحمتہ اللہ…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
نارائن پیٹ کے ویٹنگ لسٹ عازمینِ حج کے لیے خوشخبری، حج کمیٹی نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا
نارائن پیٹ: یکم اگست (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کے ایک نمائندہ وفد نے آج حج ہاؤز، حیدرآباد پہنچ کر تلنگانہ حج کمیٹی کے اسسٹنٹ چیف ایگزیکٹیو آفیسر جناب محمد عرفان شریف سے ملاقات کی اور ضلع کے ویٹنگ لسٹ عازمینِ حج کے سلسلے میں ایک تفصیلی نمائندگی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
حکومتی فلاحی اسکیموں کو آخری مستحق فرد تک پہنچانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت: سلیم سارنگ۔انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے قومی عہدیداران کی اہم نشست
نئی دہلی، یکم اگست (پریس ریلیز): نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (IICC) میں گذشتہ روز کو مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے قومی عہدیداران کی ایک اہم نشست قومی صدر سلیم سارنگ کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس میں تنظیم کو ملک گیر سطح پر مزید مضبوط، فعال اور…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
اب سے کچھ ہی دیر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی دسویں سالانہ و ایوارڈ تقریب
حیدرآباد – (پریس ریلیز ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) کی دسویں سالانہ تقریبات اور سالانہ ایوارڈ کی تقریب یکم اگست 2026ء بروز ہفتہ، 11 بجے دن تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی آڈیٹوریم، نامپلی، (چیاپل روڈ) حیدرآباد میں مقرر ہے۔ اس پروقار تقریب میں تلنگانہ کے وزیر برائے اطلاعات و تعلقات…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ڈپٹی آئی اوایس چار مینار 2 کا دورہ جی جی پی ایس کرماگوڑہ ۔طلبہ کو ناشتے کی سربراہی کا جائزہ – ہیڈ ماسٹر اور معلمات کی کارکردگی کی ستائش
حیدرآباد 31 جولائی (اردو لیکس) ڈپٹی انسپکٹر آف اسکول چار مینار منڈل 2جناب کے مدن موہن ریڈی نے 31 جولائی کو گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کرماگوڑہ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے طلبہ طالبات کو دیے جانے والے ناشتہ پروگرام کا جائزہ لیا اور طلبہ و طالبات کے ساتھ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -31 جولائی
سبکدوش اساتذہ کو تہنیت- ڈپٹی ای او سعید آباد’حسام الدین ریاض،ڈاکٹر ایم اے نعیم اور عبدالمجید نور اور مقصود احمد کا خطاب
سماجی علم کے اساتذہ کا زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں رول سبکدوش اساتذہ کو تہنیت- ڈپٹی ای او سعید آباد’حسام الدین ریاض،ڈاکٹر ایم اے نعیم اور عبدالمجید نور اور مقصود احمد کا خطاب حیدرآباد 31 جولائی (اردو لیکس) ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر سعید آباد زون جناب پومیا نائک نے…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
مکتھل میں ڈرائی ڈے فرائیڈے مہم، ڈینگو و ملیریا سے بچاؤ کے لیے عوامی بیداری پروگرام
مکتھل: 31 جولائی (اردو لیکس) مکتھل میونسپلٹی کے 12ویں وارڈ میں محکمۂ صحت کی جانب سے بارش کے موسم میں پھیلنے والی موسمی اور متعدی بیماریوں کی روک تھام کے لیے منعقدہ ڈرائی ڈے فرائیڈے مہم کے تحت خصوصی بیداری پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
بینکوں میں چوکس رہیں: کرشنا سب انسپکٹر ایس۔ ایم۔ نوید
بینکوں میں چوکس رہیں: کرشنا سب انسپکٹر ایس۔ ایم۔ نوید … بینکوں میں سیکیورٹی انتظامات مزید مضبوط کیے جائیں … مشتبہ افراد نظر آئیں تو فوری پولیس کو اطلاع دیں … نقد لین دین کے دوران صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں مکتھل : عوامی تحفظ کے پیش نظر…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
نارائن پیٹ ضلع سے حج 2027 کے لئے صرف 11 خوش نصیب عازمینِ حج کا انتخاب
نارائن پیٹ، 30 جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع سے حج 2027 کے لیے اس سال صرف 11 خوش نصیب عازمینِ حج کا قرعہ اندازی کے ذریعے انتخاب عمل میں آیا، جبکہ ضلع کے لیے متوقع کوٹہ 60 سے زائد عازمین کا بتایا جارہا ہے۔اس صورتحال کے باعث ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
حلال سرمایہ کاری دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت، مشتبہ اور سودی معاملات سے حتیٰ الامکان اجتناب ہر مسلمان کی ذمہ داری: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حلال سرمایہ کاری دنیا و آخرت کی کامیابی کی ضمانت، مشتبہ اور سودی معاملات سے حتیٰ الامکان اجتناب ہر مسلمان کی ذمہ داری: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری حیدرآباد، 30 جولائی (پریس ریلیز): اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کی انفرادی، اجتماعی، معاشرتی اور معاشی…
مزید پڑھیں »