جنرل نیوز
- دسمبر- 2024 -3 دسمبر
جگتیال میں ادارہءادب اسلامی ہند کے بین ریاستی مشاعرہ و تہنیتی تقریب کا انعقاد
ادارہءادب اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے دفتر جماعت کے کانفرنس ہال میں ایک عظیم الشان بین ریاستی مشاعرہ و تہنیتی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔۔ اس مشاعرہ کی صدارت محمد امین الدین صدر ادارہءادب اسلامی ہند جگتیال نے کی۔ محمد عماد الدین عمیر صاحب امیر مقامی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
قاضی محمد مجتبیٰ علی کا بحیثیت قاضی نظام آباد تقرر ; شہریان نظام آباد استفادہ فرمائیں
نظام آباد(اردو لیکس)دفتر قضأت نظام آباد کی اطلاع کے مطابق حال ہی میں ہوئے قاضی محمدشوکت علی صاحب کے سانحہ ارتحال کے بعد دفتر قضأت نظام آباد کی تمام تر ذمہ داریاں قاضی محمدشوکت علی کے بڑے فرزند قاضی محمد مجتبیٰ علی نے صدر قاضی محمدمعین الدین حسین کی موجودگی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سنبھل واقعہ کے خلاف کھمم میں زبردست احتجاج، مسلم نوجوانوں پر فائرنگ کرنے والے پولیس عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
سنبھل واقعہ کے خلاف کھمم میں زبردست احتجاج، مسلم نوجوانوں پر فائرنگ کرنے والے پولیس عہدیداروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ فرقہ پرست طاقتوں، زعفرانی تنظیموں، مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور یو پی کے چیف منسٹر یوگی آدتیاناتھ کے خلاف احتجاجیوں نے زبردست نعرے بازی کی۔ کھمم…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
چاند نظر نہیں آیا
حیدرآباد ۔ ماہ جمادی الثانی 1446ھ کاچاند نظر نہیں آیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن حیدرآباد نے اعلان کیا ہے۔ حیدرآباد میں مطلع ابر آلود تھا۔ چاند نظر نہیں آیا اور پڑوسی ریاستوں میں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ لہٰذا تحت احکام شرعیہ منگل 3 ڈسمبر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ڈاکٹر تقی عابدی کاکلام اقبال پر کل میڈیا پلس میں لیکچر
حیدرآباد- ممتاز محقق شاعر ادیب ڈاکٹر سید تقی عابدی منگل 3-دسمبر کی شام 6 بجے میڈیا پلس آ ڈیٹوریم گن فاونڈری میں کلام اقبال کی عصر حاضر میں معنویت کے موضوع پر توسیعی لیکچر دیں گے۔ڈاکٹر عبدالرشید جنید اور عامر حنیف نے شرکت کی خواہش کی ہے۔
مزید پڑھیں » - نومبر- 2024 -30 نومبر
مجلسی رکن اسمبلی جناب ماجد حسین کے والد کا انتقال
حیدرآباد ۔ جناب ماجد حسین رکن اسمبلی مجلس اتحاد المسلمین کے والد کا آج انتقال ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حلقہ اسمبلی نامپلی کے ایم ایل اے جناب ماجد حسین کے والد محمود مقصود کا 30 نومبر کی شام انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق فوری اطلاع…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
جناب محمد عبدالمجید وظیفہ حسنِ خدمت پر سبکدوش
حیدرآباد 30- نومبر ( اردو لیکس ) جناب محمدعبدالمجید ایس اے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول دارالعلوم نزد کالی کمان حیدرآباد ولد جناب الحاج محمد عبدالرشید مرحوم تحصیلدار نلگنڈہ 30- نومبر 2024ء کو وظیفہ حسنِ خدمت پر سبکدوش ہوگئے موصوف کا پہلا تقرر20 دسمبر 1997ء کو گورنمنٹ پرائمری اسکول موسیٰ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے زیرِ اہتمام نو منتخب اساتذہ کرام کی تہنیتی تقریب کا انعقاد
اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ کے انتظامیہ کی جانب سے ڈی یس سی 2024ء میں سرکاری جاب حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی تہنیتی تقریب منعقد کی گئی. جس میں شہرِ کورٹلہ کا نامور و قدیم ادارہ اقراء ہائی اسکول اردو میڈیم کورٹلہ ہے. الحمدللہ! اس مدرسہ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
ایتھیکل انوسٹمنٹ : شریعت کے مطابق سرمایہ کاری کے مواقع پر سیمینار
حیدرآباد، 29 نومبر، پریس ریلیز ۔ اخلاقی فینانس اور انوسٹمنٹ کے نظام میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیےحیدرآباد میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ یہ سیمینار 2 ڈسمبر 2024 کو شام 6:15 بجے ریڈ ہلز، حیدرآباد میں واقع فیڈریشن آف تلنگانہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریس…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
محسن فاطمہ اسکول اسسٹنٹ اردو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
نرمل(30انومبر)محترمہ محسن فاطمہ اسکول اسسٹنٹ اردو زوجہ محمد عبدل حلیم موظف کرافٹ ٹیچر کے وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کے ضمن میں ایک پر اثر تقریب گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول پریہ درشنی نگر نرمل میں منعقد کی گئی۔اس تقریب کی صدارت محترمہ پی سوچیترا ہیڈ مسٹریس گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول…
مزید پڑھیں »