جنرل نیوز
- نومبر- 2024 -30 نومبر
ڈاکٹر محمد ناظم علی کی تصنیف حیدرآباد کے ادبی رسائل کا پہلا شمارہ کی اشاعت
حیدرآباد(30۔نومبر راست) نامور محقق‘ نقاد‘ ادیب و مراسلہ نگارڈاکٹر محمد ناظم علی سابق پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد و اکیڈمک سنیٹ ممبر تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد کی چودھویں اردو تصنیف حیدرآباد کے ادبی رسائل کا پہلا شمارہ زیور طباعت سے آراستہ ہوکر شائع ہوچکی ہے۔ اس تصنیف میں…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
تفسیرالملتقط کو کتابی شکل دینا حضرت ڈاکٹرسید شاہ خسرو حسینی کا عظیم الشان کارنامہ
حیدرآباد 30 ـ نومبر ( اردو لیکس )جناب محمد قمر الدين سابق چيرمين مائناريٹی كميشن تلنگانه نے اپنے ايك تعزيتی بيان ميں كہا كه حضرت ڈاكٹر سيد شاه خسرو حسينی صاحب مرحوم ممتاز ومایہ ناز ماهر تعليم اور ملت کے حقیقی دردمند انسان تھے انھوں نے بہت دور انديشی كے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
حضرت مولانا سید شاہ حبیب شاہ قادری امام درگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ کا سانحہ ارتحال
حیدرآباد ۔ یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا سید شاہ حبیب شاہ قادری امام درگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر بروز ہفتہ بارگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ میں مقرر…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
اپنے پڑوس کو نارنجی کریں،صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف شعور بیداری پروگرام
حیدرآباد(راست)نارنجی رنگ روشن اور پر امید رنگ ہوتا ہے جو زیادہ تر تخلیقی صلاحیت اور متاثر کن کے معنوں میں لیا جاتا ہے۔ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد سے پاک مستقبل کی نمائندگی کرتا ہے۔ اس لئے تشدد کے خاتمہ کی اس تحریک کو نارنجی رنگ سے منسوب…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
طلبہ کو حالات کے مطابق ہم آہنگ ہوناچاہئے : ڈاکٹر سید ظفر اللہ ہاشمی
(پریس نوٹ) طلبہ کو وقت وحالات کے حساب سے خود کوہم آہنگ کرنا چاہئے۔ انہیں عصری تقاضوں کے بارے میں مکمل معلومات رکھناچاہئے۔ ان خیالات کااظہار ڈاکٹر سید ظفر اللہ ہاشمی(جوائنٹ سکریٹرہی و کنوینر)نے میسکو کالج آف فارمیسی کالج کے بی فارمیسی، فارم ڈی اور ایم فارمیسی کے طلبہ کے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ڈاکٹر فاضل حسین پرویز ایڈیٹر "گواہ” کی والدہ محترمہ کا انتقال
ڈاکٹر فاضل حُسین پرویز کی والدہ صاحبہ کا انتقال حیدرآباد ۔ محترمہ سیدہ رحمت النساء بیگم صاحبہ زوجہ جناب سید لیاقت حسین صاحب مرحوم کا 29 نومبر کو بعد نماز مغرب انتقال ہوگیا۔نماز جنازہ 30نومبر کو بعد نماز فجر مسجد قبا فرح کالونی میں ادا کی جاے گی۔ تدفین…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
کھمم ضلع کے سی پی آئی صدر پوٹو پرساد کا دیہانت ، مختلف قائدین کا خراج ۔
کھمم ضلع کے سی پی آئی صدر پوٹو پرساد کا دیہانت ہو گیا، اور مختلف سیاسی قائدین نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق، کھمم ضلع سی پی آئی کے صدر پوٹو پرساد 27 نومبر کی صبح حسب معمول کھمم کے لکارم ٹانک بنڈ پر چہل قدمی…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
اوٹکور تحصیلدار آفس کے سامنے آل انڈیا پروگریسو ایگریکلچرل لیبر یونین کا دھرنا
اوٹکور۔28 نومبر(اردو لیکس) اوٹکور منڈل تحصیلدار آفس کے سامنے ( AIPKMS)آل انڈیا پروگریسو ایگریکلچرل لیبر یونین کی جانب احتجاج کیا گیا کہ زرعی مزدوروں سے انتخابات سے قبل کانگریس حکومت کے وعدے کے مطابق 12000 ہزار روپے لیف الاؤنس کی اجرت کی فوری فراہمی کے لیے تحریک شروع کی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
پانگل ہائی اسکول اور جونیئر کالج میں "یومِ دستور” کے تحت حلف برداری اور طالب علموں سےخطاب
شولاپور 29- نومبر ( ای میل ) "ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج آف آرٹس اینڈ سائنس شولاپور( مہاراشٹرا)” میں "یومِ دستور” کے موقع پر طالب علموں اور اسٹاف نے "دستور کی پاسداری” کا حلف لیا۔ اس موقع پر شہر کے ماہر اور معروف وکیل…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
جامعة المؤمنات سے 6 سالہ کمسن طالب علم حافظ سید زید مبین تکمیل حفظ القرآن
حیدر آباد ۲۹ نومبر ( راست ) ڈاکٹر مفتی حافظ محمد مستان علی قادری بانی و ناظم اعلیٰ جامعۃ المؤمنات نے اپنے پریس نوٹ میں بتایا کہ الحمد لله بفضل تعالیٰ بصدق حضور کمسن طالب علم حافظ سید زیده بین ولد سید مبین، عمر 6 سال ساکن یا قوت پورہ…
مزید پڑھیں »