جنرل نیوز
- جون- 2026 -4 جون
ریاض کی معروف شخصیت ٹوسٹ ماسٹر عتیق احمد کی سابق طلبہ اعّزہ اسکول کی جانب سے تہنیت
کے این واصف سابق طلبہ اعزّہ اسکول حیدرآباد کی جانب سے ریاض کی معروف شخصیت و سماجی کاکن جناب سید عتیق احمد کے اعزاز میں بی ٹی ایف ایڈووکیٹس اینڈ سالیسیٹرز کے دفتر حیدرآباد میں ایک تقریبِ تہنیت و استقبالیہ منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے ذریعہ ریاض، سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 4 جون
چار مینار زون کے پرائمری و ہائی اسکولس کے طلباء میں تقسیم کے لیے نصابی کتب صدور مدارس اور اساتذہ کے حوالے
حیدرآباد 3 جون( اردو لیکس) گورنمنٹ سٹی ماڈل اسکول چادر گھاٹ (چار مینار زون) میں چار مینار زون کے اردو تلگو اور انگلش میڈیم کے سرکاری پرائمری وہائی اسکولس کے ہیڈ ماسٹرز اور اساتذہ میں 3 جون 2026 کو اول تا دہم جماعت کے طلبہ و طالبات میں تقسیم کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
بھوپال کے نوجوان سماجی کارکن، سعود حسن، انگلینڈ میں منعقدہ 16 ویں ورلڈ لیڈرز سمٹ میں چمکے
ایم ایس حسن، سینئر صحافی بھوپال ، انگلینڈ میں 16ویں ورلڈ لیڈرز سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بھارت کے نوجوان سماجی کارکن سید سعود حسن کو انگلینڈ میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ انگلینڈ کی عالمی شہرت یافتہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ ’’ورلڈ لیڈرز سمٹ‘‘ میں بھارت کے شہر…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -31 مئی
اردو زبان اور عوام کی خدمت جناب غلام یزدانی کا اوڑھنا بچھونا تھا۔عمل ،کردار و جدوجہد نےلاکھوں لوگوں کو متاثر کیا،خدمات ناقابل فراموش ۔ پروفیسر مسعود احمد کا خراج عقیدت
حیدرآباد 30 مئی( اردو لیکس) پروفیسر محمد مسعود احمد چیف آپریٹنگ آفیسر رینو وا بی بی کینسر ہاسپٹل ملک پیٹ حیدرآباد نےحیدرآباد کی ممتاز و معروف سماجی و ملی خدمت گزار شخصیت جناب غلام یزدانی سینیئر ایڈوکیٹ کے سانحہ ارتحال پر اپنے گہرے رنج وملال کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
دیانت، امانت اور فرض شناسی کے روشن مینار ہیں ہمارے سبکدوش سرکاری ملازمین: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
دیانت، امانت اور فرض شناسی کے روشن مینار ہیں ہمارے سبکدوش سرکاری ملازمین: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری تلنگانہ کے مختلف محکموں سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی بے لوث خدمات، اعلیٰ کردار اور عوامی خدمت کے جذبے کو شاندار خراجِ تحسین حیدرآباد، 31 مئی (پریس…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
انتقال
حیدرآباد ۔جناب شہاب الدین صاحب فرزند جناب خواجہ معین الدین صاحب مرحوم کا آج شام انتقال ہوگیا نمازہ جنازہ بتاریخ 31مئی 2026 بعد ظہر مسجد صحیفہ آعظم پورہ میں ہوگی تدفین مسجد الہی چادر گھاٹ میں ہوگی مرحوم کے پسماندگان میں اہلیہ محترمہ کے علاوہ تین دختران شامل ہیں…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
99واں سالانہ عرسِ شریف حضرت صوفی حسین علی شاہ قادری شطاری سرمدی سرمست قلندری رحمۃ اللہ علیہ درگاہ شریف صوفی نگر
99واں سالانہ عرسِ شریف حضرت صوفی حسین علی شاہ قادری شطاری سرمدی سرمست قلندری رحمۃ اللہ علیہ درگاہ شریف صوفی نگر نرمل میں 2تا 4جون مقرر نظام آباد30 مئی (پریس نوٹ)حضرت صوفی حسین علی شاہ قادری شطاری سرمدی سرمست قلندری رحمۃ اللہ علیہ سلسلہ قادریہ شطاریہ کے عظیم صوفی و…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ڈاکٹر بشیر بدر : اردو ادب کا درخشاں ستارہ
از قلم : ڈاکٹر محمد ناصر باغبان بیڑ : ڈاکٹر محمد ناصر باغبان، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو ملیہ سینئر کالج بیڑ لکھتے ہیں اردو ادب کا ایک اور عظیم خسارہ پہلے شاہ حسین نہری، فاروق سید اور اب ڈاکٹر بشیر بدر اردو کا درخشان ستارہ جو لفظوں میں…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ملت و سماج ایک عظیم دانشور،مشفق رہنما،اقلیتی تعلیمی اداروں کے مخلص محافظ سے محروم : ڈاکٹرمحمدیوسف، ایم ایس فاروق
ملت و سماج ایک عظیم دانشور،مشفق رہنما،اقلیتی تعلیمی اداروں کے مخلص محافظ سے محروم : ڈاکٹرمحمدیوسف، ایم ایس فاروق (پریس نوٹ)آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی (AIMES) تلنگانہ و آندھرا پردیش یونٹس نامور ماہر قانون، ممتاز سینئر ایڈوکیٹ اور باوقار شخصیت جناب غلام یزدانی کے 98 سال کی عمر میں…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ کی مسجد بقیع میں نماز جنازہ و متصل قبرستان میں تدفین
حیدرآباد (راست) سابق سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ ماجدہ محترمہ کنیز فاطمہ کی بعد نماز جمعہ مسجد بقیع، روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور احباب، عزیز و اقارب کی کثیر تعداد کی موجودگی میں متصل قبرستان میں تدفین عمل میں…
مزید پڑھیں »