جرائم و حادثات
- جون- 2026 -29 جون
3 سالہ بچی کا ریپ کے بعد قتل 65 سالہ مجرم کو سزائے موت۔ مہاراشٹرا کی عدالت کا فیصلہ
ممبئی: مہاراشٹرا کے ضلع پونے میں پیش آنے والے ایک افسوسناک اور سنگین واقعے میں خصوصی عدالت نے ریکارڈ وقت میں فیصلہ سناتے ہوئے 65 سالہ ملزم کو سزائے موت سنائی ہے۔یہ واقعہ 1 مئی 2026 کو ضلع پونے کے گاؤں نصراپور میں پیش آیا۔ ایک تین سالہ بچی…
مزید پڑھیں » - 29 جون
آرمور میں ٹیچر کو طمانچہ رسید کرنے والے بی جے پی لیڈر کو پولیس نے حراست میں لے لیا
تلنگانہ کے آرمور ٹاون میں ایک ٹیچر کو طمانچہ رسید کرنے والے بی جے پی کے مقامی لیڈر بالو کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے تین دن قبل ارمور کے ایک خانگی اسکول میں اردو پڑھانے کے مسئلہ پر شروع ہونے والے تنازعہ کے دوران بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 29 جون
مٹن کے بجائے چکن دینے پر اعتراض۔ شادی کی تقریب میں ہتھیار سے حملہ
نئی دہلی: اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران معمولی بات پر پیش آنے والے لرزہ خیز واقعے میں چار نابالغ لڑکوں نے مبینہ طور پر ایک کیٹرنگ ملازم پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے اس کا گلا کاٹ دیا۔ شدید زخمی نوجوان کو…
مزید پڑھیں » - 29 جون
جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
جگتیال میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ملیال منڈل کے نوکاپلی گاؤں میں ناگا راجو نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی لکشمی کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 28 جون
محبت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو ہراسانی۔ حیدرآباد میں ہوم گارڈ کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: چکڑ پلی ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک ہوم گارڈ کے خلاف شادی شدہ خاتون کو محبت کے نام پر ہراساں کرنے کے الزام میں چیتنیہ پوری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرواتے ہوئے الزام لگایا کہ ہوم گارڈ اسے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
کیا آپ اسنیپ چیٹ استعمال کر رہے ہیں؟ خبردار رہیں… لڑکیاں نشانہ، خنجر کی نوک پر برہنہ کرکے ویڈیو گرافی پھر بلیک میلنگ
حیدرآباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے خواتین کو نشانہ بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے ایک خطرناک ملزم کو حیدرآباد کی گچی باولی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اسنیپ چیٹ (Snapchat) ایپ کے ذریعے معصوم خواتین سے دوستی بڑھا کر انہیں اپنے جال میں پھنسانے والے ملزم نانی…
مزید پڑھیں » - 28 جون
حیدرآباد کے ہاسپٹل میں خاتون کا ہنگامہ، ڈاکٹروں اور عملے پر حملہ
حیدرآباد کے ہاسپٹل میں خاتون کا ہنگامہ، ڈاکٹروں اور عملے پر حملہ حیدرآباد: شہر کے ایل بی نگر علاقے میں واقع شریشٹھا آرینج ہاسپٹل میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایک خاتون نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور ہاسپٹل کے عملے پر مبینہ طور پر حملہ کر دیا…
مزید پڑھیں » - 27 جون
زبردستی kiss کرنے پر فیزیو تھیراپسٹ کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد :شنکر پلی پولیس اسٹیشن میں ایک فزیوتھراپسٹ کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے علاج کے لیے آنے والی ایک خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ بعد میں یہ کیس زیرو ایف آئی آر کے طور پر درج ہو کر…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شادی سے انکار پر عاشق نے لڑکی پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد کار میں خود کو بم سے اڑا لیا
بنگلورو: کرناٹک کے ضلع تمکورو میں بنگلورو۔پونے قومی شاہراہ پر واقع کلّمبیلا کے قریب ایک کار میں دیسی بم دھماکے کے نتیجے میں 30 سالہ نوجوان زندہ جل کر ہلاک ہوگیا، جبکہ کار میں سوار لڑکی اور ڈرائیور محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق، ضلع اتر کنڑ کے انکولا کا…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شاطر دلہن گرفتار۔ شادی کرکے 5 افراد کو دھوکہ
حیدرآباد: شادی ایک ایسا رشتہ ہے جو دو لوگوں کو زندگی بھر ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھتا ہے، ایک بار شادی ہو جاتی تو لوگ زندگی بھر ایک ساتھ رہتے تھے لیکن بعض لوگوں کیلئے اب شادی ایک معمولی بات بن کر رہ گئی ہے۔ ضرورت کے لیے…
مزید پڑھیں »