جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -1 جولائی
حیدرآباد فائرنگ واقعہ ۔ پولیس نے بتائی گولیاں چلانے کی وجہہ۔ ملزم کے حملہ میں ملازم پولیس زخمی
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے آؤٹر رنگ روڈ منگل اور چہارشنبہ کی رات دیر گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ اطلاع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ انتہائی مطلوب مجرم بھوشمی سریکانت حیدرآباد میں موجود ہے۔ اس اطلاع پر نلگنڈہ سی سی…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
عادل آباد میں بھیانک حادثہ، موٹر سائیکل سوار پل سے نالے میں گر کر ہلاک
عادل آباد: تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں چہارشنبہ کو بنگاروگوڑہ پل کے قریب پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ستنالہ منڈل کے پردی (بی) گاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک شخص المناک طور پر ہلاک ہوگیا۔ اس حادثہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی اور بڑی تعداد…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کریم نگر سے حیدراباد جانے والی آر ٹی سی بس اور لاری میں تصادم، 10 مسافر زخمی
کریم نگر: کریم نگر ضلع کے تِمّاپور منڈل مرکز میں چہارشنبہ کے روز آر ٹی اے دفتر کے سامنے واقع راجیو راہداری پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں سڑک عبور کر رہی ایک لاری کو حیدرآباد جانے والی آر ٹی سی بس نے ٹکر مار دی۔ مقامی افراد…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
نارائن پیٹ میں پولیس کا کارڈن اینڈ سرچ آپریشن، 55 گاڑیاں ضبط
نارائن پیٹ میں پولیس کا کارڈن اینڈ سرچ آپریشن، 55 گاڑیاں ضبط 180 گھروں کی تلاشی، عوام کو سائبر جرائم، ٹریفک قوانین اور سی سی ٹی وی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا نارائن پیٹ، یکم جولائی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع میں امن و امان کے قیام، جرائم…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل، دل کا دورہ قرار دینے کی سازش بے نقاب – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واردات
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے ایڈپلی منڈل کے امبم گاؤں میں ایک سنسنی خیز قتل کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے 29 سالہ شوہر مہپال کو قتل کر دیا۔ ملزمین نے قتل کو چھپانے کے لیے اسے…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
کریم نگر آر ٹی سی ڈپو میں الیکٹرک بس میں اچانک آگ، بس مکمل طور پر جل کر خاکستر
کریم نگر: تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں ایک اور آر ٹی سی الیکٹرک بس آگ کی زد میں آ گئی۔ چہارشنبہ کی صبح کریم نگر-2 ڈپو میں کھڑی الیکٹرک بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
حیدرآباد کے مضافات میں پولیس فائرنگ ملزم زخمی
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں آج رات پولیس کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے سنسنی پھیل گئی۔ فوری طور پر موصولہ اطلاعات کے مطابق نلگنڈہ ضلع پولیس گزشتہ چار روز سے ایک مطلوب ملزم کی تلاش میں تھی۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ملزم…
مزید پڑھیں » - جون- 2026 -30 جون
ہائی ٹیک جسم فروشی کا ریاکٹ بے نقاب۔ ممبئی پولیس نے دو اداکاراؤں کو بچا لیا
File photo ممبئی: ممبئی پولیس نے ایک بار پھر ایک ہائی پروفائل جسم فروشی کے ریاکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے گرگاؤں علاقے کے ایک ہوٹل میں جاری مبینہ جسم فروشی کے اڈہ پر چھاپہ مار کر دو اداکاراؤں کو بچا لیا۔ اس معاملے میں ایک شخص…
مزید پڑھیں » - 30 جون
ساس، سسر کے لالچ نے لے لی بیٹی اور داماد کی جان۔خزانہ نکالنے کے نام پر لاکھوں روپئے کی وصولی
حیدرآباد: ساس اور سسر کی لالچ نے خود ان کی اپنی بیٹی اور داماد کی جان لے لی ۔ اتوار کے روز ضلع رنگا ریڈی شنکر پلی منڈل کے موکیلا پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع جنواڑہ گاؤں میں پیش آنے والے بالاسائی اور پدما کی خودکشی کے معاملے…
مزید پڑھیں » - 29 جون
بیوی اور سسرال والوں کے ظلم سے تنگ آکر داماد نے خودکشی کرلی
بیوی اور سسرال والوں کا ظلم۔ داماد نے خودکشی کرلی نئی دہلی: ریاست ہریانہ فرید آباد میں 28 سالہ ایک تاجر نے اپنی دکان کے اندر خودکشی کر لی۔ مرنے سے پہلے اس نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اس نے اپنی بیوی اور اس کے ارکان…
مزید پڑھیں »