جرائم و حادثات
- اگست- 2026 -7 اگست
سعید آباد قتل واقعہ ملزم گرفتار
حیدرآباد، 6 اگست: سعیدآباد پولیس نے 4 اگست کو سنگارینی کالونی میں پیش آئے محمد فصیح احمد عامر کے قتل کے مقدمے کو حل کرتے ہوئے 21 سالہ آٹو رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم کی مقتول…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
عتیق احمد کے بیٹے کو 23 شدید زخم، جگر و پھیپھڑے پھٹ گئے، پسلیاں ٹوٹ گئیں – آبان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
لکھنو: اترپردیش کے ضلع جھانسی میں سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے مقتول سابق سیاست دان عتیق احمد کے سب سے چھوٹے بیٹے آبان احمد (21) کے پوسٹ مارٹم میں کئی چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آبان کے جسم پر 23 شدید چوٹیں تھیں۔…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
2 سال کی بچی کے ساتھ جنسی درندگی۔ حیدرآباد پرانا شہر واقعہ کے مجرم کو عمر قید کی سزا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی ایک عدالت نے دو سالہ بچی کے ساتھوجنسی زیادتی کرنے والے شخص کو عمر قید اور 7,000 روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ فاسٹ ٹریک پوکسو کورٹ کی جج ایم کے پدماوتی نے فیصلہ سناتے ہوئے متاثرہ بچی کو…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
حیدرآباد میں 8 ماہ کے بچہ کا اغوا، پولیس نے اندرون 3 گھنٹے ملزمہ کو کرلیا گرفتار
حیدرآباد: اولاد نہ ہونے کے باعث ایک گھریلو ملازمہ نے اپنے مالک کے آٹھ ماہ کے بیٹے کو اغوا کر لیا تاہم پولیس نے صرف تین گھنٹوں کے اندر خاتون کو گرفتار کرکے شیر خوار بچے کو بحفاظت بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ میڈی پلی پولیس…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا ابان سڑک حادثے میں جاں بحق -جیل میں بند بھائی سے ملنے کے دوران راستہ میں حادثہ
نئی دہلی: اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد مرحوم کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان جمعرات کو اترپردیش کے جھانسی میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ پریاگ راج سے جھانسی اپنے جیل میں بند بھائی سے ملاقات…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
اترپردیش کے شاملی ضلع میں محمد فرقان پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
کیرانہ سے ہندو خاندانوں کی نقل مکانی کے ملزم ایک لاکھ کا انعامی بدمعاش پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک، ایک کانسٹیبل زخمی اترپردیش کے ضلع شاملی میں چہارشنبہ کو پولیس نے محمد فرقان نامی شخص کا انکاؤنٹر کردیا جس میں فرقان ہلاک ہوگیا، جبکہ ایک کانسٹیبل گولی لگنے سے زخمی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
سنگدل باپ نے 4 سالہ بیٹے کو پتھر سے مار کر سر میٹرو پلر سے ٹکرا دیا۔ قاتلانہ حملہ میں معصوم زخمی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
سنگدل باپ نے 4 سالہ بیٹے پتھر سے مار کر سر میٹرو پلر سے ٹکرا دیا۔ قاتلانہ حملہ میں معصوم زخمی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد: شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک 4 سالہ بچہ اپنے ہی والد کے مبینہ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
نکاح کے تین ماہ بعد دلہن کا قتل – موبائل فون اور گھریلو جھگڑے نے لی نو بیاہتا کی جان، شوہر گرفتار
لکھنو: اترپردیش کے آگرہ میں نکاح کے صرف تین ماہ بعد ایک نو بیاہتا خاتون کے قتل نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ بند مکان سے خاتون کی نعش برآمد ہونے کے بعد پولیس کا شبہ سب سے پہلے شوہر پر گیا، کیونکہ واردات کے بعد وہ گھر پر تالا…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کم عمر لڑکے کا جنسی زیادتی کے بعد قتل، مجرم کو عمر قید کی سزا۔تلنگانہ کے نرمل ضلع کی عدالت کا فیصلہ
نرمل: ریاست تلنگان نرمل ضلع کے چٹیال گاؤں میں کم عمر بچے سے زیادتی اور قتل کے معاملے میں عدالت نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ضلع جج شریوانی نے مجرم راجیشور کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 3 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ سال…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کاماریڈی ضلع میں آن لائن بیٹنگ فراڈ کا اہم ملزم گرفتار، آئی فون برآمد
آن لائن بیٹنگ فراڈ کا اہم ملزم گرفتار، آئی فون برآمد کاماریڈی (سید کوثر علی): راماریڈی پولیس اسٹیشن میں درج آن لائن بیٹنگ و گیمنگ فراڈ کیس میں پولیس نے ایک اور اہم ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ضلع ایس پی ایم. راجیش چندر، آئی پی ایس کی ہدایت پر…
مزید پڑھیں »