جرائم و حادثات
- ستمبر- 2026 -6 ستمبر
جیل جانے کی خواہش میں چوری۔ لڑکی کو پیچھا کرکے پکڑ لیا گیا
جئے پور: ایک عجیب و غریب چوری کی کوشش میں ایک نوجوان لڑکی گاہک بن کر جیولری شاپ میں داخل ہوئی اور تقریباً 20 لاکھ روپے مالیت کی سونے کی انگوٹھیوں کا ڈبہ لے کر فرار ہوگئی۔ تاہم دکان کے مالک نے تقریباً 500 میٹر تک اس کا پیچھا…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
24 گھنٹوں میں بچے کے اغوا کا کیس حل، نظام آباد پولیس نے کمسن کو بحفاظت بازیاب کرلیا
نظام آباد، 6 ستمبر: نظام آباد پولیس نے صرف 24 گھنٹوں کے اندر ڈھائی سالہ بچے کے اغوا کے معاملہ کو حل کرتے ہوئے اسے بحفاظت بازیاب کرلیا اور والدین کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق کل 5 ستمبر 2026 کو صبح تقریباً 10:30 بجے نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
حیدرآباد میں گنیش جلوس کے دوران بھگدڑ، نوجوان کی موت
حیدرآباد: شہر کے رام نگر علاقے میں گنیش چتورتھی تہوار کی تیاریاں شروع ہونے کے دوران گنیش مورتی لے جانے کے پروگرام میں اچانک بھگدڑ مچ گئی جس میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ گزشتہ رات رام نگر گنپتی یوتھ ایسوسی ایشن کی جانب سے گنیش…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
وقارآباد ہائی وے پر دلخراش حادثہ،کار ٹِپر سے ٹکر کے بعد جل کر خاکستر۔ ایک شخص ہلاک دو کی حالت تشویشناک
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ وقارآباد ضلع کے پرگی منڈل میں گڈی سنگاپور کے قریب چنتل چروو کے مقام پر بیجاپور ہائی وے پر ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ 6 ستمبر 2026 کو ایک آلٹو کار اور ٹِپر لاری کے درمیان زوردار تصادم ہوا۔ حادثے کی شدت کے باعث کار…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
عاشق کے لئے ڈھائی لاکھ کی بائیک خریدنے چور بنی 19سالہ لڑکی
تاملناڈو کے کوئمبتور ضلع کے پولّاچی میں ایک 19 سالہ لڑکی نے اپنے عاشق کو موٹر سائیکل تحفے میں دینے کے لئے اپنی سہیلی کے گھر سے سونے کے زیورات چوری کرلئے۔ چوری کئے گئے زیورات فروخت کرکے حاصل رقم سے اس نے عاشق کے لئے 2.50 لاکھ روپے مالیت…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حیدرآباد میں کار کی بائیک کو ٹکر،گاڑی سوار اچھل کر گر پڑے خاتون ہلاک
حیدرآبا: حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ جانے والے راستے پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ایک ٹیکسی نے موٹر سائیکل کو ٹکر دے دی۔ اس حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایئرپورٹ کی ملازمہ رادھیکا اور ان کے دوست کو شدید چوٹیں آئیں۔ رادھیکا کی موقع پر ہی موت…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
بودھن میں جعلی سرکاری سرٹیفکیٹ بنانے والے دو افراد گرفتار – می سیوا سنٹر پر دھاوا، بڑی تعداد میں جعلی دستاویزات اور آلات ضبط
نظام آباد، 5 ستمبر: نظام آباد پولیس نے بودھن میں جعلی سرکاری سرٹیفکیٹ تیار کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کمشنر نظام آباد پی سائی چیتنیہ، آئی پی ایس کی ہدایت پر سی سی ایس اے سی پی سری شیلَم کی نگرانی میں سی سی ایس اور بودھن…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
سرکاری ہاسپٹل سے ڈھائی سالہ بچہ کا خاتون نے اغواکرلیا۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد کے سرکاری ہاسپٹل میں ڈھائی سالہ بچے کے اغوا کے واقعے سے سنسنی پھیل گئی۔ علاج کے لیے والدین کے ساتھ ہاسپٹل آنے والا بچہ اسپتال کے احاطے میں اکیلا کھیل رہا تھا کہ ایک نامعلوم خاتون نے اسے اغوا کرلیا۔ خاتون…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
سود کی رقم ادا نہ کرنے پر خاتون کو اغوا کرکے برہنہ کیا اور ویڈیو بنالی – شوہر بیوی اور ایک خاتون فینانسر گرفتار
بنگلورو میں قرض کا سود ادا نہ کرنے پر ایک خاتون کو اغوا کرکے برہنہ کرنے اور شدید تشدد کا نشانہ بنانے کا دل دہلا دینے والا اور انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے۔ ملزمین نے خاتون کو برہنہ کرکے اس کی ویڈیو بنائی اور رقم ادا نہ کرنے کی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
تلنگانہ کے ورنگل میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں ایک نوجوان کو بے رحمی سے قتل کیے جانے کا واقعہ پیش آیا۔ نائیڈو پٹرول پمپ کے قریب نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے نوجوان کے سینے پر مہلک ہتھیاروں سے وار کرکے اسے…
مزید پڑھیں »