جرائم و حادثات
- ستمبر- 2026 -5 ستمبر
لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے والی خاتون کی خودکشی۔حیدرآبادمیں واقعہ
حیدرآباد ۔ ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ میلاردیو پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ سب انسپکٹر رویندر ریڈی کے مطابق عطا پور علاقے کی رہنے والی ناہید کوثر (35) اسی علاقے کے رہنے والے پرویز کے ساتھ ‘لِو اِن ریلیشن شپ’ میں رہ رہی تھی۔ …
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
قرض کی رقم کیلئے ہراسانی،حیدرآباد کے پرانے شہر کے نوجوان کی خودکشی
حیدرآباد ۔حیدرآباد میں قرض کی رقم کی ادائیگی کے معاملے میں مبینہ ہراسانی سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ اس کی نعش جل پلی تالاب سے برآمد ہوئی۔ متوفی کی شناخت مصری گنج کے رہنے والے محمد راشد رضوی کے طور پر ہوئی ہے۔ ارکان خاندان کے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد کے جے این ٹی یو ہاسٹل میں رات ڈھائی بجے طلبہ میں تصادم، 8 حراست میں، 3 فرار
حیدرآباد کی جواہر لال نہرو تکنیکی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کے معاملے میں پولیس نے 8 طلبہ کو حراست میں لے لیا، جبکہ 3 دیگر کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ کوکٹ پلی کے پولیس…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کاماریڈی میں سڑک حادثہ،دو کاروں کے درمیان اسکوٹی پھنسنے سے کمسن کی موت،ایک شدید زخمی، شناخت کی کوشش جاری
کاماریڈی میں سڑک حادثہ،دو کاروں کے درمیان اسکوٹی پھنسنے سے کمسن کی موت،ایک شدید زخمی، شناخت کی کوشش جاری کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ): کاماریڈی شہر میں ہوٹل انٹرنیشنل کے قریب پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں ایک کمسن لڑکا جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔مقامی افراد…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
حیدرآباد: محبوب نامی شخص کے قتل کا معمہ حل۔کالا جادو کے شبہ میں قتل کا انکشاف ملزمین قتل گرفتار
حیدرآباد: توہم پرستی کے باعث ایک شخص کو بے رحمی سے تلواروں اور خنجروں سے وار کرکے قتل کرنے کے معاملے میں فلک نما پولیس نے سات رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ راجندر نگر زون کے فلک نما پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آنے والے اس سنسنی خیز واقعے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کرانہ دکان سے کالے دھندے کی سلطنت تک،منشیات کی دنیاکی لیڈی ڈان حیدرآباد کی نیتو بائی
حیدرآباد: کبھی گڑمبا کی فروخت سے شروع ہونے والا غیر قانونی کاروبار بعد میں گانجے کی تجارت تک پہنچ گیا۔ معمولی پیمانے پر شروع کیا گیا یہ غیر قانونی دھندا آہستہ آہستہ ایک بڑے نیٹ ورک میں تبدیل ہوگیا اور کئی علاقوں تک پھیل گیا۔ گانجہ فروخت کرنے والوں…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
کاماریڈی میں آر ٹی سی بس الٹ گئی – ڈرائیور ہلاک، کئی مسافر زخمی
جکل میں آر ٹی سی بس الٹ گئی، ڈرائیور ہلاک، 13 مسافر سوار تھے تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے جکل منڈل کے حدود میں قومی شاہراہ پر ایک آر ٹی سی بس حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب حیدرآباد سے بچھکنڈہ جانے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
بھائی کی موت کا ذمہ دار سمجھ قتل۔ میلاردیوپلی واقعہ کی تحقیقات کے دوران چونکا دینے والا انکشاف
حیدرآباد: بھائی کی موت کا ذمہ دار سمجھتے ہوئے ایک سابق مجرم نے پرانی دشمنی کی بنیاد پر آٹو ڈرائیور کو چاقو مار کر قتل کردیا۔ یہ واقعہ میلاردیوپلی پولیس اسٹیشن کی حدود میں دو روز قبل پیش آیا۔ پولیس انسپکٹر سی ایچ سرینواس کے مطابق چندرائن گٹہ کے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
محبوبہ کو آئی فون گفٹ دینے کے لیے نوجوان گانجہ کا اسمگلر بن گیا
حیدرآباد: ریاست میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں اپنی محبوبہ کو آئی فون تحفے میں دینے کی خواہش میں ایک نوجوان گانجے کا اسمگلر بن گیا۔ محبوبہ کو آئی فون تحفے میں دے کر خود کو مثالی عاشق ثابت کرنے کی کوشش کرنے والا نوجوان بالآخر…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے میں ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ دو آٹو ڈرائیوروں کی جانب سے مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زیادتی کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس سے مقامی افراد میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق بنڈلہ گوڑہ…
مزید پڑھیں »