جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -30 مئی
سسرال والوں نے موٹر سائیکل نہیں دلائی، نوجوان نے بیوی کا قتل کرکے خودکشی کرلی۔ تلنگانہ کے سنگا ریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی ضلع کے کونڈہ پور منڈل حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نئی شادی شدہ جوڑے کی زندگی ایک معمولی تنازعے کے باعث المناک انجام کو پہنچ گئی۔ شوہر نے پہلے اپنی بیوی کو قتل کیا اور بعد ازاں خود بھی خودکشی…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
زہریلی شراب سے 12 افراد کی موت۔ مہاراشٹرا کے پونے میں واقعہ
ممبئی : ریاست مہاراشٹرا کے پونے شہر میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 12 افراد کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ ہڈپسر علاقے کے پاندھرے مالا خطے کا بتایا جا رہا ہے جہاں اموات کے بعد علاقے میں خوف اور بے چینی کی فضا…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
چلتی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی – بس جل کر راکھ ؛ تلنگانہ کے نلگنڈہ میں حادثہ
نلگنڈہ: تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے چٹیال منڈل کے بڑے کاپرتی علاقے میں ہفتہ کی صبح ایک خانگی ٹراویلس بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں بس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ تاہم ڈرائیور اور کلینر کی بروقت حاضر دماغی کے باعث ایک بڑا حادثہ…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات، سپاری دے کر قتل کرانے کا پردہ فاش – مجاہد عالم خان ملزم ایک اور محبوب عالم خان ملزم نمبر دو سمیت کئی گرفتار
ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات، سپاری دے کر قتل کرانے کا پردہ فاش، کئی ملزمین گرفتار حیدراباد کے مشہور ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین قتل کیس میں پولیس تحقیقات کے دوران چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتول کے قتل کی منصوبہ بندی…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ایڈوکیٹ معز الدین قتل کیس 7 ملزمین گرفتار
حیدرآباد: معروف وکیل خواجہ معز الدین قتل کیس میں پولیس نے 7 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ اسی ماہ 23 مئی کو حیدرآباد کے نامپلی پولیس اسٹیشن حدود میں واقع مانصاحب ٹینک کے قریب خواجہ معز الدین کو کار سے ٹکر دے کر قتل کر دیا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد فیوچر سٹی کے حدود میں بیوہ خاتون کا قتل۔ گلا اور پاوں کاٹ دئیے گئے
حیدرآباد: رنگاریڈی ضلع کے چیوڑلہ منڈل میں ایک خاتون کے بہیمانہ قتل نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ نامعلوم افراد نے 45 سالہ خاتون کو انتہائی بے دردی سے قتل کرتے ہوئے اس کا گلا اور دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ قتل کی…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
باپ کی موت کا غم بیٹے نے جان دے دی۔ بیٹے کی نعش دیکھ کر ماں کی بھی خودکشی۔حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے مضافات میں رونما افسوس ناک واقعہ میں بیٹے کی موت پر دل برداشتہ ماں نے بھی خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والے کلا دھر اور کلاوتی اپنے بیٹے شیوکمار کے ساتھ میڑچل میں مقیم تھے۔ دونوں میاں بیوی ٹیلرنگ کا کام…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
آم کے باغ میں لاکھوں روپے نقصان اور بھاری قرض سے پریشان کسان نے گھر والوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی خودکشی کرلی
حیدراباد – آم کے باغ میں لاکھوں روپے کے نقصان اور شدید قرض کے بوجھ سے پریشان ایک کسان نے پہلے اپنی بیوی اور بیٹی کا قتل کردیا، اس کے بعد خود بھی خودکشی کرلی۔ یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ونپرتی ضلع میں پیش آیا۔ ضلع ونپرتی میں قرض…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
حیدرآباد کے مضافات میں خوفناک سڑک حادثہ۔ ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا
حیدرآباد ۔حیدرآباد کے حیات نگر پولیس اسٹیشن کے قریب حیدرآباد۔وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر علی الصبح سڑک حادثہ پیش آیا۔ سڑک کے کنارے کھڑی کنٹینر لاری کو پیچھے سے ایک ٹپر لاری نے زور دار ٹکر دے دی۔ اس حادثہ میں چناراوِیربلہ گاؤں سے تعلق رکھنے والا ٹپر ڈرائیور…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
ممبئی سے حیدرآباد "حوالہ” کی رقم منتقلی کی کوشش ناکام 1.22 کروڑ ضبط
دیوگیری ایکسپریس میں ایک کروڑ 22 لاکھ کی "حوالہ” کی رقم ضبط۔ ایک شخص گرفتار حیدرآباد: گورنمنٹ ریلوے پولیس اور ریلوے پروٹیکشن فورس سکندرآباد نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ممبئی سے سکندرآباد منتقل کی جارہی ایک کروڑ 22 لاکھ 70 ہزار روپے کی مبینہ حوالہ رقم ضبط کرلی اور ایک…
مزید پڑھیں »