جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -23 اپریل
حیدرآباد کے ایک اے ٹی ایم میں نعش دستیاب
File photo حیدرآباد: شہر کے مانصاحب ٹینک علاقے میں ایک اے ٹی ایم کے اندر ایک شخص کی نعش ملنے سے سنسنی پھیل گئی۔ وجے نگر کالونی میں واقع ایچ ڈی ایف سی بینک کے اے ٹی ایم میں ایک شخص کی نعش دیکھ کر مقامی لوگوں نے پولیس…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
ماں اور بیوی کا قتل کرکے بچوں کے ساتھ اجتماعی خودکشی
حیدرآباد: آندھرا پردیش میں ایک انتہائی المناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت نے پورے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ یہ واقعہ نارائن ونم منڈل کے گاؤں وینکٹ کرشنا پورم میں سامنے آیا۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق شبہ ہے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
ساڑھی کے بجائے نائٹی پہننے پر شوہر نے بیوی کو زندہ جلادیا
کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیوی کے نائٹی پہننے پر ناراض شوہر نے اس پر کیروسین ڈال کر آگ لگا دی۔ بنگالورو : لباس کے معاملے پر شروع ہونے والا جھگڑا خاتون کی جان پر بن آیا۔ کرناٹک کے بیلگاوی ضلع میں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
دن دہاڑے برقعہ پوش لڑکی پر حملہ — سی سی ٹی وی میں قید درندگی، اترپردیش کے شاملی میں سنسنی خیز واقعہ
اتر پردیش کے ضلع شاملی میں ایک اوباش نوجوان نے دن دہاڑے بازار میں ایک برقعہ پوش لڑکی کو زبردستی کھینچ کر سنسان گلی میں لے جا کر اس کے ساتھ چھیڑچھاڑ اور بے رحمی سے مارپیٹ کی۔ یہ پوری واردات قریب نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
بنگلورو میں “مسلمان، پاکستانی، دہشت گرد” ریمارکس پر ہنگامہ — مقامی مسلم نوجوانوں کے ردعمل کے بعد ریٹائرڈ فوجی اور اس کی بیوی نے معافی مانگ لی
کرناتک کے دارالحکومت بنگلورو کے علاقے ابیگیرے میں ایک تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک خاتون اور اس کے شوہر—جو مبینہ طور پر بھارتی فوج کے سابق افسر بتائے جاتے ہیں—پر ایک مسلم نوجوان کے خلاف توہین آمیز اور اشتعال انگیز ریمارکس کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے،…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
بیٹی نے باپ کے گھر سے 1 کیلو سونا چوری کرکے نوکر کو دے دیا
حیدرآباد: ایک تاجر کے گھر سے تقریباً ایک کلو سونے کے زیورات کی چوری کا واقعہ تاخیر سے سامنے آیا ہے۔ تاہم پولیس کی تفتیش میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ چوری کسی باہر والے نے نہیں بلکہ تاجر کی اپنی بیٹی نے کی تھی۔ چیتنیہ پوری انسپکٹر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
امریکی خاتون کی کرناٹک میں عصمت ریزی
File photo بنگلورو: ایک امریکی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ کرناٹک کے ایک ہوم اسٹے میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ یہ واقعہ ضلع کوڈاگو میں پیش آیا۔ پولیس نے اس معاملے میں ہوم اسٹے کے مالک اور وہاں کام کرنے والے ایک شخص کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کریم نگر میں آر ٹی سی بس کو حادثہ ؛ کئی مسافر زخمی – ملازمین کی ہڑتال کے دوران پرائیویٹ ڈرائیورس کی خدمات
کریم نگر میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں الُگونور بائی پاس کے قریب آر ٹی سی کی ہائر بس لاری سے ٹکرا گئی۔ یہ بس کریم نگر سے ورنگل جا رہی تھی کہ اچانک حادثے کا شکار ہو گئی۔ کریم نگر-2 ڈپو کی ایک بس، جسے پرائیویٹ…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
غیر مسلم سے محبت کرنے کا انجام — عاشق نے پہلے مسلم لڑکی کو بے دردی سے قتل کیا، پھر خود کو بھی زخمی کر لیا
اتر پردیش کے ضلع بجنور کی کاشی رام کالونی میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں راہول نامی شادی شدہ نوجوان نے اپنی مسلم محبوبہ کشش پر چاقو سے حملہ کر کے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا، جبکہ بعد ازاں خود پر بھی چاقو چلا کر خودکشی کی…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
نارائن پیٹ میں آر ڈی او رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا
25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے آر ڈی او اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار نارائن پیٹ۔ ریاست تلنگانہ نارائن پیٹ ضلع کے مستقر میں واقع آر ڈی او دفتر پر اے سی بی حکام کی اچانک دھاوا کیا۔ ایک شخص سے 25 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے آر…
مزید پڑھیں »