جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -27 اپریل
بیوی بنی قاتل! کھمم میں دل دہلا دینے والی واردات، شوہر اور معصوم بیٹی کو قتل کر کے تین دن نعشوں کے ساتھ رہی
تلنگانہ کے ضلع کھمم میں ایک نہایت سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر اور کمسن بیٹی کو قتل کر کے تین دن تک لاشوں کے ساتھ گھر میں رہی۔ یہ واقعہ نیلکنڈپلی منڈل کے برہان پورم علاقے میں پیش آیا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ کے میدک ضلع میں خانگی ٹراویلس بس جل کر راکھ ، بڑا حادثہ ٹل گیا
تلنگانہ کے ضلع میدک میں ایک خانگی ٹراویلس بس اچانک آگ کی لپیٹ میں آ کر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ یہ واقعہ موسائی پیٹ کے قریب قومی شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب بس میدک سے حیدرآباد کی جانب رواں دواں تھی۔ عینی شاہدین کے…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
گوشت پکانے کے مسئلہ پر جھگڑا ، بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں واردات
کاماریڈی: ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں بیوی نے شوہر کو اس بات پر قتل کر دیا کہ اس نے نان ویج نہ پکانے پر سوال کیا تھا۔ پولیس کے مطابق گوسانگی کالونی میں شیواجی اور لکشمی نامی شوہر بیوی رہا کرتے تھے جو مزدور…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
عاشق نے معشوقہ کو لاج میں لے جاکر قتل کردیا۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: شہر کے چندانگر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایک شخص نے اپنی محبوبہ کو اویو لاج کے روم میں بلایا اور دوپٹے سے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا جس کے بعد وہ فرار ہو گیا۔ یہ واقعہ چندانگر پولیس اسٹیشن کے حدود …
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
نلگنڈہ میں آر ٹی سی ڈرائیور پر وحشیانہ حملہ — بس نہ روکنے پر سڑک پر تشدد، مقدمہ درج
نلگنڈہ – 26 اپریل ( اردو لیکس) تلنگانہ کے نلگنڈہ رورل پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع ارجالاباوی گاؤں کے قریب آئی ٹی ہب کے پاس اتوار کی صبح تقریباً 8:10 بجے آر ٹی سی پلے ویلو بس کے ڈرائیور تلا رام کمار نے بس کو مقررہ اسٹاپ پر روکا۔…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
سالگرہ کی خوشی ماتم میں بدل گئی — کیک چہرے پر لگانے کے معمولی مذاق پر جھگڑا، فائرنگ سے تین افراد ہلاک
لکھنؤ: سالگرہ کی تقریب کے دوران کیک چہرے پر لگانے کے معمولی مذاق کے واقعہ نے خونریز رخ اختیار کر لیا، فائرنگ کے واقعہ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ اتر پردیش کے بلند شہر ضلع کے کھرجا نگر علاقے میں پیش آیا، جہاں جیتو سینی…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
منگنی کے بعد بدلا منگیتر کا رویہ — کڑپہ میں 26 سالہ ریحانہ کی پراسرار موت
آندھرپردیش کے کڑپہ شہر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 26 سالہ لڑکی ریحانہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق ریحانہ کی منگنی شاہجہان نامی نوجوان سے ہوئی تھی جو بنگلورو میں آئی ٹی پروفیشنل ہے اور کڑپہ ضلع کے پرودوٹور سے تعلق رکھتا…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
بہن کی شادی کے بعد آئی فون دلانے کا وعدہ جان لیوا ثابت — غازی آباد میں 20 سالہ نوجوان شادین عالم نے خود کو گولی مار لی
اترپردیش کے غازی آباد ضلع کے پاوی سادکپور گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں 20 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر آئی فون نہ دلانے پر خود کو گولی مار لی۔ اطلاعات کے مطابق شادین عالم کئی دنوں سے آئی فون 17 پرو کا مطالبہ کر…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
دسویں میں فیل ہونے کا خوف طالبہ کی خودکشی۔ میدک ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: دسویں جماعت کے امتحانات میں فیل ہونے کے خوف سے ایک طالبہ نے خودکشی کر لی۔ یہ افسوسناک واقعہ ضلع میدک کے کتہ پلی تاندۃ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق کتہ پلی تانڈہ کی 16 سالہ بانوت سائی پریہ مقامی زیڈ پی ہائی اسکول میں 10ویں کلاس میں…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
حیدرآباد میں اے سی میکانک علیم کا سنسنی خیز قتل
حیدرآباد کے پدما راؤ نگر علاقے میں سنسنی خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق مشیرآباد کے زمستان پور سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ علیم پیشہ سے اے سی مکینک تھا۔ پولیس کے مطابق جمعرات کی شام پدما…
مزید پڑھیں »