جرائم و حادثات
- اپریل- 2026 -21 اپریل
7 ہزار کیلئے بھائی اور بھابھی کا قتل۔ 4 معصوم بچے یتیم یسیر ہوگئے۔ حیدرآباد دوہرے قتل واقعہ کی تحقیقات میں انکشاف
حیدرآباد: نور خان بازار واقعہ کی تحقیقات کے دوران یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا کہ صرف سات ہزار روپے کے قرض کے معمولی تنازع پر ایک سنگدل شخص نے اپنے ہی چھوٹے بھائی اور اس کی اہلیہ کو بیدردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ افسوسناک بات یہ ہے…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
عادل آباد میں مرغیوں کی چوری کا سنسنی خیز انکشاف — سابق ملازمین ہی نکلے ماسٹر مائنڈ، تین گرفتار، ایک مفرور
عادل آباد، 19/ اپریل (اردو لیکس)عادل آباد کےدسناپور علاقہ میں پیش آئے مرغیوں کی چوری کے ایک معاملہ کو موالا پولیس نے تیزی سے حل کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا، جبکہ ایک ملزم تاحال مفرور ہے۔ موالا کے سب انسپکٹر کے راج شیکھر ریڈی کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں شوہر بیوی کا قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے میر چوک پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع نور خان بازار میں پیر کے دن دوہرے قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق عادل خان نامی شخص نے اپنے بھائی عقیل خان اور بھاوج اجمیری بیگم کو…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
جموں و کشمیر میں بسحادثہ 20 ہلاک
نئی دہلی ۔ جموں و کشمیر کے اُدھم پور میں پیر کی صبح اس وقت ایک بڑا حادثہ پیش آیا جب رام نگر کے کاگوٹ علاقے میں ایک مسافر بس الٹ گئی۔ اس حادثہ میں تقریباً 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی افراد بھی پولیس و…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ۔ مکینوں کو بچالیا گیا 15 گاڑیاں جل کر خاکستر
حیدرآباد: گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں ٹی این جی او کالونی کے ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ کثیف دھواں پھیلنے کی وجہ سے مقامی افراد کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ اوپری منزل میں پھنسے ہوئے افراد کو فائر بریگیڈ…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
ریل کے جنون میں موت کا کھیل — تیز رفتار اسٹنٹ کے دوران 3 نوجوان ٹرک سے ٹکرا کر ہلاک، لائیو ویڈیو وائرل
مدھیہ پردیش کے مئوگنج ضلع میں سوشل میڈیا کے لئے ریلز بنانے کے جنون میں ایک اور خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل سے اسٹنٹ اور ویڈیو شوٹنگ کے دوران تین دوست ٹرک سے ٹکرا گئے اور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ اس دل دہلا دینے والے…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
کانپور میں باپ نے 11 سالہ جڑواں بیٹیوں کو قتل کر کے خود پولیس کو فون کیا
کانپور میں اتوار کی صبح ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 45 سالہ والد نے اپنی 11 سالہ جڑواں بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ ملزم نے مبینہ طور پر دونوں بیٹیوں کا گلا کاٹ کر انہیں قتل کیا اور اس کے بعد لاشوں کے پاس بیٹھا رہا۔…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
جوا کھیلتے ہوئے 4 خواتین پکڑی گئیں
آندھرپردیش کے کرشنا ضلع کے دکشن تلگوپالیم میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایک مکان پر دھاوا بول کر چار خواتین کو جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اس کارروائی میں مزید دو افراد سمیت مجموعی طور پر 6 ملزمین کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
کمبوڈیا میں رہ کر سائبر جرائم انجام دینے والا تلنگانہ کے جگتیال ضلع کا نوجوان گرفتار
تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے میڈی پلی منڈل کے کٹلہ کنٹہ گاوں سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ گاجارلا اویناش، جو بی ٹیک کی تعلیم ادھوری چھوڑ چکا تھا، کو سائبر فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اویناش قطر میں ملازمت کے دوران…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
لون ایپ کا خوفناک جال — بلیک میلنگ سے تنگ آکر مسلم نوجوان کی خودکشی، آخری ویڈیو نے راز فاش کر دیا
لون ایپ کے جال میں پھنس کر مسلم نوجوان نے کرلی خودکشی، ویڈیوز سے سنسنی خیز انکشاف شاملی: اتر پردیش کے شاملی ضلع کے کے نانوپوری گاؤں میں پیش آئے خودکشی کے معاملہ نے تین دن بعد نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ متوفی 27 سالہ بلال کی جانب سے…
مزید پڑھیں »