news
- اگست- 2026 -28 اگست
حیدرآباد کی نکھیتا کے امریکہ میں قتل کا معاملہ، سابق بوائے فرینڈ آگرہ میں گرفتار
حیدرآباد کے تارناکہ سے تعلق رکھنے والی لڑکی نکھیتا کے امریکہ میں بہیمانہ قتل کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ گزشتہ سال 31 دسمبر کو نکھیتا کو قتل کرنے کے الزام میں اس کے سابق بوائے فرینڈ اور روم میٹ 27 سالہ ارجن شرما کو تلنگانہ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حیدرآباد میں گھر کی واشنگ مشین پھٹنے سے آتشزدگی، فائر عملہ 55 منٹ بعد پہنچا
حیدرآباد کے منی کونڈا میں گولڈن ٹیمپل کے قریب تیروملا ہلز میں ایک گھر کی واشنگ مشین اچانک پھٹ گئی، جس کے بعد گھر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی افراد کے مطابق واقعہ کی اطلاع فوری طور پر فائر عملہ کو دی گئی، لیکن فائر اہلکاروں کو جائے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
دہلی میں 21 سالہ مسکان کا قتل – پولیس انکاؤنٹر کے بعد جِم ٹرینر عمران گرفتار
دہلی میں 21 سالہ ماڈل مسکان کے قتل کے ملزم جِم ٹرینر عاقب عرف عمران کو پولیس نے انکاؤنٹر کے بعد گرفتار کرلیا۔ جمعرات کی رات ویسٹرن ڈسٹرکٹ اسپیشل اسٹاف کی ٹیم نے عمران کو گھیر لیا، جس پر اس نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں اس کی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
مجلس کے رکن قانون ساز کونسل مرزا رحمت بیگ کو سائبر کریمنلس کی دھمکیاں۔ کیس درج
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) مرزا رحمت بیگ کی شکایت پر حیدرآباد سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مرزا رحمت بیگ کو گزشتہ چند دنوں سے نامعلوم افراد کی جانب سے فون کالز موصول ہو رہے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
کیرالا میں خوفناک حادثہ، پٹرول پمپ سے ٹکرانے کے بعد شادی کی تقریب کی بس الٹ گئی، 20 افراد زخمی
کیرالا میں خوفناک حادثہ، پٹرول پمپ سے ٹکرانے کے بعد شادی کی تقریب کی بس الٹ گئی، 20 افراد زخمی کوتھٹوکولم: کیرالا کے کوٹھٹوکولم-پیراوم روڈ پر کاکّور کے مقام پر جمعرات کی صبح شادی کی تقریب میں شریک تقریباً 35 افراد کو لے جانے والی ٹورسٹ بس بے قابو…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
40 سال سے فرار قتل واقعہ کا مجرم 73 سال کی عمر میں گرفتار۔ ٹیچر کی نوکری حاصل کرنے کا انکشاف
حیدرآباد: قتل کے ایک مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے شخص نے جیل میں صرف 6 ماہ اور 7 دن گزارے پیرول پر باہر آنے کے بعد وہ دوبارہ جیل نہیں گیا بلکہ 40 سال سے زائد عرصے تک روپوش زندگی گزارتا رہا اس دوران اس نے اپنا…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مسکان نامی ماڈل کا گھر میں گھس کر قتل۔ دہلی میں سنسنی خیز واردات
نئی دہلی: ملک کے دارالحکومت دہلی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ مغربی دہلی کے تلک نگر علاقے میں 21 سالہ ماڈل مُسکان کو اس کے گھر میں ہی بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ مغربی دہلی کے تلک نگر علاقے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
فوج کے میجر کی بیوی کی تصاویر کو فحش بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیا گیا ۔ حیدرآباد میں سائبر دھوکہ دہی کا معاملہ
ضحیدرآباد: آرمی میجر کی اہلیہ کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ (ڈیجیٹل طور پر تبدیل) کرکے انہیں ہراساں کرنے کے الزام میں سائبر کرائم پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔سکندرآباد میں مقیم اور فوج میں خدمات انجام دینے والے ایک میجر کی اہلیہ ایئر انڈیا کے کیبن کریو میں کام…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
مکتھل میں انسانیت سوز واقعہ، 12 سالہ بیٹے کے سامنے ماں سے اجتماعی جنسی زیادتی؛ حالت تشویشناک
مکتھل: نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل شہر میں جمعرات کی علی الصبح ایک انتہائی افسوسناک اور انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں سرکاری جونیئر کالج کی عمارت کے قریب سوئی ہوئی ایک خاتون پر دو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر جنسی حملہ کیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
امریکہ میں سڑک حادثہ تلنگانہ کے 3 نوجوان ہلاک۔نظام آباد ضلع کا طالب علم بھی شامل
حیدرآباد: امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثے میں تلنگانہ کے تین طلبہ ہلاک ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق حادثے میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کی موت ہوئی جن میں ایک کی شناخت نظام آباد ضلع کے نوی پیٹ سے تعلق رکھنے والے راہل…
مزید پڑھیں »