news
- اگست- 2026 -26 اگست
خانگی ٹراویلس بس اور لاری میں تصادم 6 افراد ہلاک ؛ 20 دیگر زخمی – تلنگانہ کے کوداڑ کے قریب حادثہ
کوڈاڈ : تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے کوڈاڈ منڈل کے دوراکنٹہ مضافاتی علاقے میں چہارشنبہ کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ حیدرآباد سے ایلور جانے والی پرائیویٹ ٹراویلس بس نے سڑک پر کھڑے لاری کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے میں 6 افراد موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں شادی کے گھر میں چوری۔2 کم عمر لڑکے پکڑے گئے
حیدرآباد: رین بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں حال ہی میں رات کے وقت ایک مکان میں ہونے والی چوری کے معاملے کو کمشنر ٹاسک فورس چارمینار زون)اور رین بازار پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے حل کر لیا۔ اس کیس میں ملوث دو کم عمر لڑکوں کو منگل…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
نسخے، انجکشن اور جعلی ڈگریاں؛ حیدرآباد میں 11 نقلی ڈاکٹر گرفتار
حیدرآباد میں جعلی ڈاکٹروں کے خلاف بڑی کارروائی، 11 افراد گرفتار حیدرآباد: بغیر کسی طبی اہلیت اور باقاعدہ ڈگری کے ڈاکٹر بن کر لوگوں کا علاج کرنے والے 11 افراد کو حیدرآباد سٹی پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی اجتماعی خودکشی۔ آندھراپردیش میں دل دہلادینے والا واقعہ
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے سری سیلم میں واقع مندر کے کمرہ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد نے خودکشی کرلی۔ ان میں سے دو افراد نے کمرے کے ہال میں پنکھے سے لٹک کر جان دی جبکہ باتھ روم میں تین خواتین نے خودکشی کی۔ یہ واقعہ تقریباً…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
حیدرآباد میں 2 بچوں کا اغوا۔ پولیس نے چند گھنٹوں میں ملزم کو پکڑ لیا
حیدرآباد: شہر کے گچی باؤلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مجید بنڈہ علاقے میں واقع ایک تعمیراتی کمپنی کے لیبر کیمپ سے دو کمسن بچوں کے اغوا کے واقعے نے ہلچل مچا دی۔تعمیراتی کام میں مصروف مزدوروں کے بچوں کو نامعلوم افراد کے لے جانے کی اطلاع ملنے پر…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
بیوی کی نجی تصاویر وائرل کرنے کی دھمکی۔ بلیک میل کرنے والے شوہر کے خلاف حیدرآباد میں شکایت
حیدرآباد: بیوی کی نجی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر اسے ہراساں کرنے کا معاملہ فلم نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق بسواوتارک نگر سے تعلق رکھنے والی ایک 24 سالہ خاتون، جو پیشے سے ٹیچر ہے،…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
خاتون کمرشیل ٹیکس آفیسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار۔ تلنگانہ کے نرمل میں اے سی بی کی کاروائی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ نرمَل ضلع کے کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں انسدادِ بدعنوانی بیورو کے حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک تاجر سے رشوت طلب کرنے والے دو عہدیداروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نرمَل ضلع مستقر میں واقع کمرشل ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
جشن میلاد النبیؐ کے پیش نظر سجاوٹ، الکٹرک شاک سے حیدرآباد میں نوجوان جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقہ نامپلی میں میلاد النبیؐ کے موقع پر برقی قمقمے لگاتے ہوئے ایک شخص الکٹرک شاک کے نتیجہ میں جاں بحق ہوگیا۔ یہ واقعہ بازار گھاٹ ایکس روڈ پر پیش آیا جہاں فیل خانہ، ملے پلی کے سید معراج برقی قمقمے لگا رہے تھے۔ ابتدائی اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
حیدرآباد میں اسپا سنٹر کے نام پر جسم فروشی۔ پولیس کا دھاوا
حیدرآباد: شہر کے بنجارہ ہلز پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جو اسپا کی آڑ میں جسم فروشی کا کاروبار چلا رہا تھا۔ مِتھالی نگر کے ایک اپارٹمنٹ میں جسم فروشی کی اطلاع ملنے پر پولیس نے وہاں دھاوا کیا۔دھاوے کے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
خاتون کا عصمت ریزی کے بعد قتل نعش کو آگ لگادی گئی ۔ تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ناگرکرنول ضلع کے ویلدنڈا منڈل میں کوٹرا گاؤں کے قریب ایک 24 سالہ شادی شدہ خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔یہ واقعہ اگست کے دوسرے ہفتہ میں پیش آیا تھا۔ ایک شخص نے خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور پھر ایک اور شخص…
مزید پڑھیں »