news
- اگست- 2026 -23 اگست
"بلاتی ہے مگر جانے کا نائی” ورنہ….آندھرا پردیش میں شاطر خواتین کی ٹولی گرفتار
File photo حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش کے راجمندری میں ہنی ٹریپ کے ذریعے مردوں کو اپنے جال میں پھنسانے والے ایک گروہ کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے چار خواتین کو گرفتار کرلیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ اس گروہ نے ایک متاثرہ شخص سے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
دہلی میں مرکزی وزارتِ دفاع کی خاتون عہدیدار نازیہ خانم نے خودکشی کرلی – گھر والوں کا سسرالی رشتہ داروں پر قتل کا الزام
نئی دہلی – مرکزی وزارتِ دفاع کی خاتون عہدیدار نے دہلی میں اپنے گھر میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ نازیہ خانم وزارتِ دفاع کے دفتر میں اسسٹنٹ سیکشن آفیسر کے عہدے پر فائز تھیں۔ ان کے والد تواب خان نے سسرال والوں پر ہراسانی اور جہیز کے لیے دباؤ…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
گنیش مورتی گر پڑی 2 ہلاک 5 زخمی۔ مہاراشٹرا میں حادثہ
ممبئی: گنیش کی مورتی کو لے جاتے وقت وہ نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ مہاراشٹرا کے شہر ممبئی میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ہفتے کی رات جنوبی ممبئی کے بھولیشور علاقے میں 22 فٹ اونچی گنیش کی بھاری…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
معشوقہ سے مذاق مہنگا پڑا، لڑکی نے بھجوادی پولیس ۔ حیدرآباد میں تین نوجوان حوالہ کی رقم کے ساتھ پکڑے گئے
حیدرآباد: تین نوجوان مستی کررہے تھےکہ ان میں سے ایک نوجوان کی جانب سے اپنی محبوبہ کو بھیجے گئے پیغام کی وجہ سے ان کے پاس موجود حوالہ کی رقم پولیس کی تلاشی کے دوران منظرِ عام پر آ گئی۔ یہ واقعہ کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن کی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
خاتون کا قتل، سوٹ کیس میں جسم کے ٹکڑے – باقی اعضا سے بریانی بنانے کی کوشش ؛ مقتولہ کی شناخت حیات نشا کے طور پر ہوئی
نئی دہلی : چنئی سے دہلی جانے والی ٹرین میں ملنے والے سوٹ کیس میں خاتون کی نعش کے ٹکڑے برآمد ہونے کے معاملہ کو پولیس نے حل کرلیا ہے۔ اترپردیش کے آگرہ ریلوے اسٹیشن پر ملنے والے سوٹ کیس کی تحقیقات کے دوران پولیس کو اس کے تار چنئی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
حیدرآباد میں 10 ہزار کیلئے خاتون کا قتل
حیدرآباد: شہر کے میرپیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک زیرِ زمین پانی کے ٹینک (سَمپ) سے ایک خاتون کی نعش ملنے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے مقتولہ کی شناخت کملماں کے طورپر کی ہے جس کی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدرآباد میں سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
حیدرآباد: چندانگر پولیس اسٹیشن میں درج ایک کیس کی تفتیش کرکے چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے رشوت طلب کرنے والے سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کو محکمہ انسدادِ رشوت ستانی کے حکام نے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ اے سی بی حکام کے مطابق، سائبرآباد کمشنریٹ کے چندانگر پولیس اسٹیشن سے…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدراباد میں 50 گز پر زیرِ تعمیر 7 منزلہ عمارت اچانک منہدم، 2 مزدور ہلاک
حیدرآباد کے گچی باؤلی کے انجیا نگر میں زیرِ تعمیر سات منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی۔ حادثہ میں 2 مزدور ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو عملے نے ملبے سے دونوں کی نعشیں نکال لیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والے ٹائلز مزدوروں 34 سالہ امیش…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
کاکیناڈا میں خاندان کی اجتماعی خودکشی: رائفل شوٹنگ کوچ صادق خان دہلی میں گرفتار، داماد کے قتل کا بھی الزام
کاکینادا خاندان کی اجتماعی خودکشی: رائفل شوٹنگ کوچ صادق خان دہلی میں گرفتار، داماد کے قتل کا بھی الزام کاکینادا: آندھرپردیش کے کاکیناڈا سے تعلق رکھنے والے پنچایت راج کے اسسٹنٹ انجینئر تِلاپودی نوکا راجو کے خاندان کی گوداوری ندی میں اجتماعی خودکشی کے معاملے میں پولیس نے اہم…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
بیٹے کو خودکشی سے روکنے کی کوشش باپ بھی پہاڑ سے پھسل گیا، ماں نے بھی چھلانگ لگا دی تینوں ہلاک۔ مہاراشٹرا میں دل دہلا دینے والا واقعہ
ممبئی: مہاراشٹر اکے چھترپتی سمبھاجی نگر شہر کے تیسگاؤں علاقے میں مشہور کھاودیا پہاڑ سے گر کر ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ باپ کی ڈانٹ سے ناراض 18 سالہ بیٹا خودکشی کے ارادے سے پہاڑ پر پہنچ گیا تھا۔ باپ اسے بچانے…
مزید پڑھیں »