تلنگانہ
- اگست- 2026 -21 اگست
ریونت ریڈی کو امریکہ جانے کی اجازت کیوں نہیں دی گئی حکومت نے بتائی وجہہ
دہلی: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی کے دورہ امریکہ کے لیے مرکزی حکومت کی جانب سے اجازت نہ دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس پر وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ردِعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے دہلی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا “وزرائے…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
چینی کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ – 15 دن میں 14 روپے اضافہ؛ 65 روپے کلو تک پہنچنے کا اندازہ
حیدرآباد : چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہونے سے عام لوگ پریشان ہیں۔ صرف 15 دن میں چینی کی قیمت فی کلو 14 روپے بڑھ گئی ہے، جس سے گھریلو بجٹ پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے۔ روزمرہ استعمال کی اہم چیز چینی مہنگی ہونے سے متوسط اور غریب…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
ریونت ریڈی کا امریکہ دورہ منسوخ – مرکز نے دورہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ؛ لندن سے ہی ہوں گے حیدرآباد واپس
File photo حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا امریکہ کا دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مرکزی وزارتِ خارجہ نے امریکہ کے دورے کی اجازت نہیں دی، جس کے بعد دورہ منسوخ کیا گیا۔ ریونت ریڈی اس وقت لندن کے دورے پر ہیں اور مقررہ شیڈول…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
چیف منسٹر تلنگانہ کا دورہ امریکہ منسوخ!۔ مودی حکومت نے لگائی روک
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا دورۂ امریکہ منسوخ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کے مطابق مرکزی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باعث یہ دورہ منسوخ کیا گیا۔ ریونت ریڈی اس وقت لندن کے دورے پر ہیں۔ پہلے سے طے شدہ پروگرام…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج موسلادھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا یلو الرٹ
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں آج موسلادھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا یلو الرٹ حیدرآباد: تلنگانہ میں مانسون ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے اور جمعرات کو ریاست کے کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی تلنگانہ کے مختلف…
مزید پڑھیں » - 20 اگست
تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے دفتر میں ویجلنس حکام کا دھاوا
حیدرآباد: نامپلی میں واقع تلنگانہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے دفتر میں ویجیلنس حکام نے چہارشنبہ کے دن تلاشی لی۔ ویجیلنس اور انفورسمنٹ محکمہ کے حکام نے تحقیقات اور معائنہ کیا۔ 2019 کے انٹرمیڈیٹ نتائج کے معاملے میں گلوبریاینا (Globarena) نامی کمپنی پر بے ضابطگیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
کویتا کی چیف منسٹر تملناڈو وجئے کے نجومی سے ملاقات
حیدرآباد: سابق ایم ایل سی اور ٹی آر ایس سربراہ کویتا پارٹی کو مضبوط بنانے کی سمت میں سرگرم ہیں وہ مسلسل پارٹی پروگرام منعقد کرنے کے ساتھ عوامی مسائل پر بھی آواز اٹھا رہی ہیں اسی سلسلے میں وہ پارٹی کے لیے کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کر…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اہل ووٹروں کا ووٹ یقینی بنانے کے لئے کام کریں: محمد علی شبیر
نظام آباد، 19 اگست: SIR فیز-2 کے تحت ووٹر فہرست کا مسودہ جاری ہونے کے بعد متحدہ نظام آباد ضلع کانگریس پارٹی کے اہم قائدین کا اجلاس نظام آباد شہر کے ایم کے گارڈنس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتی مشیر محمد علی شبیر، ٹی پی سی سی صدر…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
اکبر الدین اویسی کی دختر کی شادی میں ریونت ریڈی کریں گے شرکت۔ امریکہ برطانیہ دورہ کیلئے آج رات روانگی
حیدرآباد: چیف منسٹرریونت ریڈی برطانیہ اور امریکہ کے دورے کے لیے آج رات دہلی سے لندن روانہ ہوں گے یہ دورہ 30 اگست تک جاری رہے گا۔ دورہ کے دوران وزیراعلیٰ برطانیہ اور امریکہ کے کئی معروف تعلیمی اداروں اور آئی ٹی دفاتر کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ کے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
تلنگانہ میں پولیس کی 7,437 ملازمتوں کے لئے بھرتی کا عمل آج سے شروع، 9 ستمبر تک درخواستیں
تلنگانہ ریاست میں پولیس اور متعلقہ محکموں میں خالی 7,437 ملازمتوں پر تقرری کا عمل آج صبح 8 بجے سے شروع ہوگیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ لیول پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ (TGPRB) کے تحت ہونے والی اس بھرتی کے لیے امیدوار سرکاری ویب سائٹ tgprb.in پر درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ درخواستیں داخل…
مزید پڑھیں »