تلنگانہ
- اگست- 2026 -24 اگست
رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کا سیاسی وجود – والد ڈی سرینواس کی مرہون منت : بڑے بھائی ڈی سنجے کا دعویٰ
ایم پی ڈی اروند کا سیاسی وجود آنجہانی ڈی سرینواس کی مرہون منت کانگریس پارٹی و چیف منسٹر ریونت ریڈی پر نازیبا تبصرے ناقابل برداشت سابقہ مئیر وقائد کانگریس ڈی سنجے کی صحافتی کانفرنس نظام آباد ،24/اگست (اردو لیکس) سینئر کانگریس پارٹی سینئر قائد و فرسٹ مئیر ڈی سنجے نے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
تلنگانہ میں آٹو، کیاب اور اسکول ویان ڈرائیورس نے ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں اتوار نصف شب سے آٹو کیاب اور اسکول ویانوں کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا تاہم تازہ پیش رفت میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور مزدور تنظیموں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کامیاب رہی ہے۔ وزیر پونم پربھاکر کی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
شرابی شخص کو طیارہ میں سوار ہونے نہیں دیا گیا، حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شراب کے نشے میں ایک مسافر کی جانب سے ہنگامہ کرنے کا واقعہ اتوار کے روز شمس آباد ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے طیارے کے ذریعے وارانسی جانے کے لیے ٹکٹ لیا تھا۔ وہ شدید نشے کی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
میلاد النبی ﷺ جلوس: ڈی جے پر پابندی، ٹرپل رائڈنگ،سائلنسر نکال کر تیز رفتاری یا خطرناک ڈرائیونگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔کمشنر پولیس حیدرآباد
حیدرآباد. پولیس کمشنر جناب وی سی سجنار آئی پی ایس نے اپیل کی ہے کہ شہر میں 26 اگست کو منعقد ہونے والے مقدس میلاد النبی ﷺ کے جلوس کو پُرامن اور خوشگوار ماحول میں شاندار انداز میں منعقد کیا جائے۔ ہفتہ کے روز بنجارہ ہلز میں واقع ٹی جی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ میں کل اتوار کی نصف شب سے آٹو، کیاب اور اسکول ویان ڈرائیوروں کا غیر معینہ مدت کا بند
تلنگانہ میں کل نصف شب سے آٹو، کیب اور اسکول وین ڈرائیوروں کا غیر معینہ مدت کا بند حیدرآباد: تلنگانہ میں آٹو، کیب اور اسکول وین ڈرائیوروں کے دیرینہ مطالبات کی یکسوئی کے لیے کل نصف شب سے غیر معینہ مدت کا بند شروع ہوگا۔ ٹی این ٹی یو…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور پنشنرس کے لئے خوشخبری – کارپوریٹ ہاسپٹلس میں آج سے کیش لیس علاج شروع
تلنگانہ میں سرکاری ملازمین، پنشنرس اور ان کے زیرِ کفالت افراد کے لیے نئی ایمپلائز ہیلت اسکیم آج سے باضابطہ طور پر نافذ ہوگئی۔ معروف کارپوریٹ اسپتالوں کے اتفاقِ رائے کے بعد اہل مستحقین کو ایمپینلڈ ہاسپٹلس میں کیش لیس علاج کی سہولت دستیاب ہوگئی ہے۔ تلنگانہ سکریٹریٹ میں…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
مرکزی میلاد جلوس، دیگر ریالیوں و سجاوٹ میں پولیس کے تعاون کا تیقن ڈی جی پی سی وی آنند، کمشنر پولیس وی سی سجنار و دیگر عہدیداروں کے ساتھ مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا جائزہ اجلاس
مرکزی میلاد جلوس، دیگر ریالیوں و سجاوٹ میں پولیس کے تعاون کا تیقن ڈی جی پی سی وی آنند، کمشنر پولیس وی سی سجنار و دیگر عہدیداروں کے ساتھ مرکزی میلاد جلوس کمیٹی کا جائزہ اجلاس حیدرآباد 22 اگست (پریس نوٹ) مرکزی میلاد جلوس چہارشنبہ 12 ربیع الاول، 26 اگست…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
جامعہ نظامیہ کی وقف اراضی کی نیلامی کے خلاف علماء و مسلم تنظیموں کو متحد کرنے محمد امتیاز اسحاق اور ایم اے حکیم کی کوشش
حیدرآباد: جامعہ نظامیہ کی قیمتی وقف اراضی کی نیلامی کے معاملہ پر مسلم مذہبی و سماجی حلقوں میں تشویش کے درمیان بی آر ایس کے سینئر قائد اور سابق چیئرمین تلنگانہ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن محمد امتیاز اسحاق اور ایم اے حکیم کی قیادت میں علماء و مسلم تنظیموں کو متحد…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
حیدراباد میں زمین نے توڑے سارے ریکارڈ – ایک ایکڑ کی قیمت 264 کروڑ روپے!
حیدرآباد کے آئی ٹی کوریڈور میں زمینوں کی قیمتیں مسلسل نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ تازہ ترین ٹی جی آئی آئی سی کی ای نیلامی میں آئی ٹی کوریڈور کے اہم علاقے رائے درگم میں ایک ایکڑ زمین کی قیمت 264 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، جو ہندوستانی رئیل…
مزید پڑھیں » - 21 اگست
تلنگانہ کے وزیر نے بیت الخلاء کی صاف صفائی کی
حیدرآبا: ناگرکرنول ضلع کے پینٹلا ویلی منڈل ہیڈکوارٹر میں واقع تحصیلدار کے دفتر میں بیت الخلاء کی تلنگانہ کے وزیر جوپلی کرشنا راؤ نے صفائی کی۔جمعہ کے روز ریاستی وزیر نے تحصیلدار دفتر کا اچانک معائنہ کیا۔ دفتر کے بیت الخلاؤں کی ناقص صفائی اور دیکھ بھال پر انہوں…
مزید پڑھیں »