تلنگانہ
- اگست- 2026 -4 اگست
تلنگانہ میں نیٹ امتحان کے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں کا نوٹیفیکیشن جاری
کالوجی نارائنا راؤ ہیلت یونیورسٹی نے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے تلنگانہ کے سرکاری و خانگی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں MBBS اور BDS کے کنوینر کوٹہ داخلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیٹ 2026میں کامیاب امیدوار 5 اگست صبح 6 بجے سے 12 اگست شام 6 بجے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی معیاد 25 اگست تک بڑھا دی
تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی معیاد 25 اگست 2026 تک بڑھا دی حیدرآباد، 4 اگست: تلنگانہ ہائی کورٹ نے 3 اگست 2026 کو ہونے والی سماعت کے دوران موجودہ صحافتی ایکریڈیشن کارڈز کی معیاد میں 25 اگست 2026 تک توسیع کرنے کے احکامات جاری کیے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد میں آج شدید بارش کی پیش قیاسی۔ ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد:جنوب مغربی مانسون سرگرم ہے جس کے اثرات کے باعث محکمۂ موسمیات نے حیدرآباد میں آج معتدل سے شدید بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ کے مطابق ریاست تلنگانہ بھر میں آسمان ابر آلود رہے گا اور مختلف مقامات پر ہلکی بارش متوقع…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد میں دھواں دھار بارش
حیدرآباد: دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندرآباد میں پیر کی رات دھواں دھار بارش ہوئی اور اس کا سلسلہ آدھی رات تک بھی جاری رہا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ چارمینار، چندرائن گٹہ، یاقوت پورہ، بہادرپورہ، فلک نما، اپّوگوڑہ، ایل بی نگر، ناگول،…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وشنو وردھن ریڈی دبئی میں ہندوستان کے نئے قونصل جنرل مقرر
دبئی میں ہندوستان کے نئے قونصل جنرل کے طور پر تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر وشنو وردھن ریڈی نے عہدہ سنبھال لیا ہے ۔ ان کی تقرری پر دبئی اور شمالی امارات میں مقیم تلگو برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔اس سے قبل اس عہدے پر…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش ہو رہی ہے حیدرآباد میں بھی وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں بارش یا بونداباندی کا سلسہ جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق اضلاع عادل آباد، کھمم، نظام آباد، جگتیال، پداپلی، بھوپال پلی، ملوگو، نلگونڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
16 اگست تک پکوان گیس ای-کے وائی سی لازمی – صارفین کو مختلف مشکلات کا سامنا
گھریلو ایل پی جی گیس استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ای-کے وائی سی (e-KYC) ایک نئی پریشانی بن گئی ہے۔ آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہدایت دی ہے کہ گیس کنکشن رکھنے والا ہر خاندان 16 اگست تک لازمی طور پر ای-کے وائی سی مکمل کرے، جس کے بعد صارفین…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
چکن اور انڈوں کی قیمت میں کمی
حیدرآباد: گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل بڑھنے رہنے والی چکن اور انڈوں کی قیمتیں اب آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہو گئی ہیں جس سے تلگو ریاستوں کے عوام کو بڑی راحت ملی ہے۔ دو ہفتے پہلے تک اسکن لیس چکن کی قیمت 300 سے 330 روپے فی کلو…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں دھواں دھار بارش
حیدرآباد: شہر حیدرآطاد کے کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، پنجہ گٹہ، امیر پیٹ، بورابنڈہ، یوسف گوڑہ، مشیرآباد، چکڑپلی، آر ٹی سی کراس روڈس، دومل گوڑہ، کواڑی گوڑہ سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارش ہوئی ۔ اسی طرح دونوں شہروں کے کئی مقامات…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
حیدرآباد سائبر کرائم ڈی سی پی کا اچانک تبادلہ
حیدرآباد: میٹا انڈیا کے سربراہ ارون سرینواس اور فیس بک و انسٹاگرام کے متعدد اکاؤنٹس کے خلاف درج ایف آئی آرز پر پیدا ہونے والے تنازع کے درمیان تلنگانہ پولیس نے حیدرآباد سائبر کرائم کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) وی اروند بابو کو ان کے عہدے…
مزید پڑھیں »