تلنگانہ
- جولائی- 2026 -24 جولائی
شدید بیماری پر چھٹی لینے والی سافٹ ویر انجینئر ملازمت سے برطرف، حیدرآباد میں خاتون کا احتجاج، واش روم جانے کیلئے بھی اجازت لینے کا الزام
حیدرآباد : حیدرآباد کے قطب اللہ پور حلقے میں واقع ٹیک مہندرا کے دفتر میں ایک خاتون سافٹ ویئر ملازمہ کے ساتھ مبینہ طور پر غیر انسانی رویہ اختیار کرنے اور بعد ازاں انہیں ملازمت سے برطرف کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
احتجاجی طلباء کی تائید میں تلنگانہ کے تعلیمی ادارہ بند رہے
حیدرآباد: طلبہ تنظیموں کی جانب سے بند کی اپیل کے بعد ریاست تلنگانہ بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔ نیٹ کے سوالیہ پرچے کے لیک ہونے دہلی میں طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج اور تعلیمی نظام کے حوالے سے مرکزی حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
طلبہ کی حمایت میں کے ٹی آر کا احتجاج، سالگرہ کی تقریبات منسوخ کرکے سیاہ لباس میں اندرا پارک کے دھرنے میں شریک
دہلی میں طلبہ کی تحریک سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے بی آر ایس نے احتجاجی مہم شروع کی۔ اسی سلسلے میں جمعہ کو بی آر ایس وی کی قیادت میں حیدرآباد کے اندرا پارک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
6 افراد کے قتل کا سنسنی خیز واقعہ۔ شاہ آباد انسپکٹر کا تبادلہ کردیا گیا
حیدرآباد: سنسنی خیز 6 افراد کے قتل اور اس کے بعد ملزم کی خودکشی کے واقعہ کے بعد شاہ آباد کے انسپکٹر کانتا ریڈی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ شہر کے قریب واقع شاہ آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں حال ہی میں پیش آنے والی اس دل…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
کے ٹی آر کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کو قانونی نوٹس – 48 گھنٹہ کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ
بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو قانونی نوٹس بھیجتے ہوئے گلوبارینا ٹیکنالوجیز سے متعلق اپنے الزامات پر 48 گھنٹوں کے اندر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے ۔کے ٹی آر نے کہا کہ چیف منسٹر نے بغیر کسی ثبوت کے…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حیدرآباد سے لندن جانے والی پرواز میں سنسنی – 30 ہزار فٹ کی بلندی پر برٹش ایئرویز کے تینوں پائلٹ بیمار،
حیدرآباد سے لندن جانے والی برٹش ایئرویز کی پرواز میں تین پائلٹ اچانک بیمار، تحقیقات شروع حیدرآباد: حیدرآباد سے لندن جانے والی برٹش ایئرویز کی پرواز (BA276) میں دورانِ سفر تینوں پائلٹ اچانک علیل ہوگئے، جس کے بعد ایئرلائن نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
حیدرآباد سے لندن جانے والی پرواز میں سنسنی۔ 30 ہزار فٹ کی بلندی پر برٹش ایئرویز کے تینوں پائلٹ بیمار
حیدرآباد: حیدرآباد سے لندن جانے والی برٹش ایئرویز کی ایک پرواز میں دورانِ پرواز تین پائلٹ اچانک بیمار ہو گئے۔ جب طیارہ تقریباً 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا تو ایک پائلٹ کی حالت بگڑنے پر انہیں آکسیجن فراہم کرنی پڑی۔ اس واقعے کو سنجیدگی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
تلنگانہ میں جمعہ 24 جولائی کو تعلیمی ادارے بند رکھنے این ایس یو آئی سمیت کئی طلبہ تنظیموں کی اپیل
نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کی تلنگانہ شاخ نے بائیں بازو سے وابستہ کئی طلبہ تنظیموں کے ساتھ مل کر 24 جولائی کو ریاست بھر کے تعلیمی ادارے بند رکھنے (بند) کی اپیل کی ہے۔ یہ احتجاج طلبہ کے جمہوری حقوق پر مبینہ حملوں اور دہلی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ٹرین کی پٹریوں پر پھنس گئی لاری، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر۔ تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں واقعہ
پداپلی: ریاست تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں ریلوے گیٹ پر ایک بھاری بھرکم لاری پٹری پر پھنس جانے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت تقریباً 40 منٹ تک متاثر رہی۔ تفصیلات کے مطابق کالوا سری رام پور منڈل کے منگاپیٹ سے کاکیناڈا کے لیے دھان (چاول) سے لدی…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
چھاترون کی گونج” پروگرام میں کانگریس قائدین کا نیٹ پرچہ لیک کے خلاف مظاہرہ
وزیر آئی ٹی و انڈسٹریز سریدھر بابو اور تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی اور رکن اسمبلی مل ریڈی رنگا ریڈی نے نیٹ امتحان کے پرچہ لیک معاملے کے خلاف آج تلنگانہ یوتھ کانگریس کے زیرِ اہتمام رنگاریڈی ضلع کے ابراہیم پٹنم میں واقع مہاتما جیوتی با پھولے…
مزید پڑھیں »