تلنگانہ
- جولائی- 2026 -16 جولائی
تلنگانہ میں آینده تین دن تک بارش – حیدرآباد سمیت 17 اضلاع میں الرٹ
تلنگانہ میں آئندہ تین دن تک بارش کا امکان ہے۔ حیدرآباد محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں بننے والے شدید کم دباؤ کے علاقے کے اثر سے ریاست کے موسم میں تبدیلی آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے بتایا کہ خاص طور پر ریاستی دارالحکومت…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
سکسیس اسکول کے خلاف کاروائی کی جائے: بنڈی سنجے
حیدرآباد: مرکزی وزیر اور بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے نے سعید آباد کے سکسیس پرائیویٹ اسکول میں ہندو طالب علم کو مبینہ طور پر کلمہ اور سورۃ الفاتحہ پڑھنے کا ہوم ورک دیے جانے کے معاملے پر سخت ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ایک بیان میں بنڈی سنجے نے…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
حیدرآباد اسکول واقعہ پر ڈی سی پی کھارے کرن پربھاکر کا بیان
حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقے سعید آباد میں واقع سکسیس اسکول میں دوسری جماعت کے ایک ہند طالب علم کو کلمہ پڑھنے کا ہوم ورک دینے کا معاملہ پر چارمینار زون کے ڈی سی پی کھارے کرن پربھاکر نے بیان جاری کیا ہے۔ ڈی سی پی کے مطابق متعلقہ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
حیدرآباد: ہندو طالب علم کو سورۃ الفاتحہ کا ہوم ورک دینے پر تنازعہ۔ اسکول کے پاس بی جے پی کا احتجاج۔انتظامیہ نے ٹیچر کو برطرف کر دیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے سعیدآباد میں واقع ایک خانگی اسکول نے دوسری جماعت کے ایک ہندو طالب علم کو اسلامی دینی اسباق ہوم ورک میں دینے کے تنازع کے بعد متعلقہ ٹیچر کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ طالب علم جو سکسیس دی اسکول میں زیرِ…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
تلنگانہ کے 14 اضلاع میں لڑکوں کے مقابل لڑکیوں کی پیدائش کی شرح میں کمی
File photo حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے 14 اضلاع میں لڑکیوں کی پیدائش کی شرح میں کمی درج کی گئی ہے۔ سیول رجسٹریشن سسٹم کے 2024 کے اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 33 اضلاع میں سے 14 اضلاع ایسے ہیں جہاں ہر ایک ہزار لڑکوں کے مقابلے میں 900…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
حیدراباد کے ایک اسکول میں ہندو طالب علم کو کلمہ یاد کرنے کا ہوم ورک دینے بی جے پی صدر رام چندر راو کا الزام
حیدراباد – تلنگانہ بی جے پی صدر این رام چندر راؤ نے کانگریس حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ تلنگانہ میں کانگریس کے دورِ حکومت میں ’تعلیمی جہاد‘ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حیدرآباد کے سعیدآباد میں واقع سکسیس…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
امریکہ میں مذہبی شناخت پوچھ کر حملہ کا شکار نوجوان سہیل کا تعلق حیدراباد سے
امریکہ کی ریاست یوٹاہ کے ایک شاپنگ مال میں مذہبی شناخت کی بنیاد پر جان لیوا حملہ کس نشانہ بننے والے نوجوان کا تعلق حیدرآباد سے ہےمیڈیا رپورٹ کے مطابق حیدرآبادی نوجوان سید سہیل الدین پر چاقو سے جان لیوا حملہ کیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ سہیل کا تعلق نظام…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
تلنگانہ میں ایس آئی آر 3 اگست تک جاری رہے گا
تلنگانہ میں ایس آئی آر کی مدت میں توسیع، گھر گھر سروے 3 اگست تک جاری رہے گا حیدرآباد: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے شیڈول میں ترمیم کرتے ہوئے گھر گھر سروے اور BLOs کے ذریعے انیومریشن فارم کی…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
بیرسٹر اسد الدین اویسی نے بارش کیلئے نمازِ استسقاء کا کیا اعلان
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکنِ پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بارش کے لیے خصوصی نماز کا اعلان کیا۔ تلنگانہ میں مانسون کی بارشیں معمول سے کم ہونے کے باعث کسان پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ ریاست میں اب…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
عادل آباد اور ورنگل ایرپورٹس ایئرپورٹس کے افتتاح کی تاریخ طئے
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست میں ہوابازی کے شعبے کو مضبوط بنانے اور علاقائی رابطے کو فروغ دینے کے لیے حکومت خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ دہلی کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مرکزی وزیر…
مزید پڑھیں »