تلنگانہ
- جون- 2026 -18 جون
المیزان حج و عمرہ سروسز کے حجاج کرام بحفاظت وطن واپس، تین دہائیوں پر محیط خدمات کا ایک اور کامیاب باب مکمل
حیدرآباد: المیزان حج و عمرہ سروسز کے زیر اہتمام فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کا قافلہ بحفاظت حیدرآباد واپس پہنچ گیا۔جو 18مئی کو سعادت حج کے لئے روانہ ہوا تھا ادارے کے مینجنگ ڈائریکر اور سربراہ الحاج حافظ محمد فیاض علی نے بتایا کہ تمام حجاج…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایس آئی آر مہم پر اظہرالدین کا انتباہ، "مسلم ووٹوں کو نشانہ بنانے کی کوشش ہو سکتی ہے”
حیدرآباد: وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی مہم کے تعلق سے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عمل کے دوران مسلم ووٹروں کو خاص طور پر متاثر کئے جانے کا اندیشہ پایا جاتا ہے۔ گاندھی بھون میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
اے پی سی آر تلنگانہ کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
اے پی سی آر تلنگانہ کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام شہری حقوق کے تحفظ، قانونی آگہی اور آئینی شعور کے فروغ پر زور ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) تلنگانہ کے زیر اہتمام ریاست گیر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حکومت کی جانب سے شروع کردہ پہلا ` تلنگانہ پبلک اسکول ` کا افتتاح کیا
حیدراباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی نے رنگاریڈی ضلع کے آروٹلہ گاؤں میں عالمی معیار کی سہولیات اور جدید انفراسٹرکچر سے آراستہ تلنگانہ پبلک اسکول کا افتتاح کیا. اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ یہ اسکول طلبہ کے لئے ایک مثالی اور تحریک بخش…
مزید پڑھیں » - 17 جون
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی کاوشوں سے صحافی خاندانوں کو ویلفیئر فنڈ کے ثمرات حاصل
حیدرآباد، 17 جون: تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TUWJF) نے صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی مسلسل خدمات کے تحت جرنلسٹس ویلفیئر فنڈ اسکیم کے مستحقین کو سرکاری فوائد دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ نامپلی کے تلنگانہ میڈیا اکیڈمی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
صدر ٹی آر ایس کے کویتا کا دورہ گوداوری کھنی۔ آٹو ڈرائیورس کی مشکلات کی بھی سماعت
سنگارینی ورکرس کو بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں کانگریس نے انتخابی وعدوں کو فراموش کر دیا۔ مسائل کی یکسوئی کے لئے ہر ممکن جدوجہد کا عزم صدر ٹی آر ایس کے کویتا کا دورہ گوداوری کھنی۔ آٹو ڈرائیورس کی مشکلات کی بھی سماعت گوداوری کھنی: سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
پانی پوری کھانے کے بعد 15 بچوں کی طبعیت بگڑ گئی۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع راجنہ سرسلہ میں پانِی پوری کھانے کے بعد پندرہ سے زائد بچے متاثر ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ تنگلا پلی منڈل کے کے سی آر نگر کالونی میں پیش آیا۔پانِی پوری کھانے کے کچھ ہی دیر بعد بچوں میں پیٹ درد، قے، دست اور تیز بخار…
مزید پڑھیں » - 16 جون
محرم الحرام کا چاند نظر اگیا – مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا اعلان
مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام 16 جون بروز منگل 6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد زیرنگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا.جس میں محرم الحرام كا چاند…
مزید پڑھیں » - 16 جون
تلنگانہ ہائی کورٹ نے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی مدت 15 جولائی تک بڑھا دی
حیدرآباد، 16 جون: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست بھر کے صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈز کی میعاد 15 جولائی 2026 تک بڑھانے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت ان عرضیوں کی سماعت کے دوران دی، جن میں حکومت کے جاری کردہ جی او ایم ایس نمبر 252…
مزید پڑھیں » - 16 جون
دسویں اور انٹر کے اصل سرٹیفکیٹس واپس نہ کرنے پر حیدراباد میں ایک انجینیرنگ کالج کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ
حیدراباد : کورس کے دوران تعلیم چھوڑنے والے ایک طالب علم کے اصل تعلیمی سرٹیفکیٹس اپنے پاس رکھ کر اضافی فیس ادا کرنے کی شرط عائد کرنے والے ملاریڈی انجینئرنگ کالج کے خلاف حیدرآباد ضلع کنزیومر کمیشن-1 نے سخت فیصلہ سناتے ہوئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ کمیشن نے کالج انتظامیہ…
مزید پڑھیں »