تلنگانہ
- جون- 2026 -15 جون
ایس آئی آر ، عوام کو ہر ممکن تعاون کی فراہمی کا اظہار دفتر ٹی آر ایس میں ہیلپ ڈیسک کا قیام ۔ استفادہ کرنے کویتا کی اپیل
حیدرآباد: سربراہ تلنگانہ رکشنا سینا کلواکنٹلہ کویتا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) کی جانب سے ملک بھر میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (SIR) کے تحت ووٹرس کی تصدیق کا عمل اب تلنگانہ میں بھی شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریاستی حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
اگلے 7 دنوں تک تلنگانہ میں بارش، جمعرات کو حیدرآباد میں شدید برسات کی پیش قیاسی۔ کئی اضلاع کیلئے ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات حیدرآباد نے کہا ہے کہ آنے والے سات دنوں کے دوران تلنگانہ میں ہلکی سے اوسط بارشیں ہونے کا امکان ہے جبکہ خاص طور پر شمالی مشرقی اور وسطی اضلاع میں کہیں کہیں شدید بارش بھی ہو سکتی ہے۔ اس تعلق سے کئی اضلاع کے لیے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
نئے تعلیمی سال کے آغاز کا خیر مقدم اولاد کو سرکاری اردو میڈیم مدارس اور کالجس میں داخلہ دلوانے پروفیسر مہہ جبین اختر کی اپیل
نئے تعلیمی سال کے آغاز کا خیر مقدم اولاد کو سرکاری اردو میڈیم مدارس اور کالجس میں داخلہ دلوانے کی اپیل ہر محب اردو اپنے حصے کی شمع روشن کرے- انگریزی اور تلگو میں بھی مہارت ضروری -پروفیسر مہہ جبین اختر کا بیان حیدرآباد 14 جون( پریس نوٹ) پروفیسر…
مزید پڑھیں » - 14 جون
18 تا 20 جون تلنگانہ میں شدید بارش کا امکان
حیدرآباد: محکمہ موسمیات حیدرآباد نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں اس ماہ کی 18 سے 20 تاریخ کے درمیان شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ کے مطابق آئندہ تین سے چار دنوں میں ریاست کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارشیں ہو سکتی ہیں۔ اس وقت ریاست میں…
مزید پڑھیں » - 14 جون
آڈیو کلپ فرضی ؛ میرے خلاف لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد، جھوٹے، من گھڑت : ڈسپلنری کمیٹی کو محمد علی شبیر کا جواب
حیدراباد – تلنگانہ کانگریس کے سینر لیڈر و سابق وزیر محمد علی شبیر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے آڈیو کلپ پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اس معاملے میں پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے ارسال کردہ نوٹس کے جواب میں انہوں نے تفصیلی…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حیدرآباد میں "ورک فرم بائیک” کلچر
حیدرآباد/عام طور پر بسوں، ٹرینوں یا دیگر سفری ذرائع میں لوگوں کو لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے لیکن حیدرآباد میں ایک نوجوان نے مصروف سڑک پر موٹر سائیکل چلاتے ہوئے لیپ ٹاپ پر کام کرکے سب کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
حیدراباد میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاجی دھرنا
حیدراباد : نیٹ پیپر لیک اور ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی نے اتوار کے روز حیدرآباد کے دھرنا چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے طلبہ اور بے روزگار نوجوانوں کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے حکومت پر امتحانی نظام میں شفافیت برقرار رکھنے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تصاویر اور فن خطاطی کی نمائش کا وزیر اقلیتی بہبود محمد اظہر الدین کے ہاتھوں افتتاح۔عامر علی خان اور اوصاف سعید کی تقاریر
تاریخی عمارتوں پر بلڈوزر کاروائی تاریخ اور تہذیب کو مٹانے کی کوشش تصاویر اور فن خطاطی کی نمائش کا اظہر الدین کے ہاتھوں افتتاح۔عامر علی خان اور اوصاف سعید کی تقاریر حیدرآباد۔13/جون۔ تاریخی عمارتیں اپنے عہد کے تہذیب، ثقافت، رواداری کی گواہ ہوتی ہیں۔ انہیں بلڈوزرس کے ذریعہ مسمار…
مزید پڑھیں » - 14 جون
تلنگانہ میں آدھی رات کو زلزلہ کے جھٹکے
بھدرادری کتہ گوڑم: تلنگانہ کے ضلع بھدرادری کتہ گوڑم اور اطراف کے علاقوں میں اتوار کی علی الصبح ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ رات تقریباً 2:26 بجے اچانک زمین لرزنے سے گہری نیند میں سوئے لوگ بیدار ہوگئے اور…
مزید پڑھیں » - 13 جون
تلنگانہ میں شدید بارش۔ سرکاری مشنری کو چوکس رہنے ریونت ریڈی کی ہدایت
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست بھر میں جاری بارش کے پیشِ نظر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سرکاری انتظامیہ کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ہفتہ کے روز جوبلی ہلز میں اپنی رہائش گاہ پر بارش کی صورتحال کا اعلیٰ حکام کے ساتھ جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے ہدایت دی…
مزید پڑھیں »