تلنگانہ
- جون- 2026 -3 جون
برسرِ خدمت اساتذہ کے لیے خصوصی TET امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ قابلِ ستائش: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری
حیدرآباد، 3 جون (پریس ریلیز):تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، فکری بیداری اور تہذیبی استحکام کی بنیاد ہوتی ہے۔ اساتذہ تعلیمی نظام کے وہ معمار ہیں جو نئی نسلوں کی شخصیت سازی اور قوم کے روشن مستقبل کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اساتذہ کی پیشہ ورانہ…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ کے این آر آئیز کو ووٹر آئی ڈی سے موبائل نمبر لنک کرانا لازمی – الیکشن کمیشن کی ہدایت
حیدراباد ،: الیکشن کمیشن نے تلنگانہ سمیت بیرونِ ملک مقیم بھارتی شہریوں (این آر آئیز) کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ووٹر آئی ڈی کے ساتھ موبائل نمبر لازمی طور پر لنک کرائیں۔ کمیشن کے مطابق موبائل نمبر لنک نہ ہونے کی صورت میں آن لائن تفصیلات جمع کرانا…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ کے ان 18اضلاع میں آج اور کل طوفانی بارش
تلنگانہ میں موسلادھار بارش کا الرٹ، کئی اضلاع کے لیے اورنج وارننگ جاری محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے لیے اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چہارشنبہ اور جمعرات کو ریاست کے کئی اضلاع میں درمیانی سے شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق شمالی، مشرقی اور…
مزید پڑھیں » - 2 جون
یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر عمر قید کے 91 قیدیوں کی رہائی – 6 خواتین قیدی بھی رہا
حیدراباد: تلنگانہ کی یوم تاسیس کے موقع پر حکومت نے خصوصی رعایت کے تحت اہل قرار دیے گئے 91 عمر قید قیدیوں کو آج محکمہ محابس نے رہا کر دیا۔ رہا ہونے والوں میں 85 مرد اور 6 خواتین قیدی شامل ہیں۔ محکمہ جیل کی ڈائریکٹر جنرل سومیا مشرا…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ میں 290 انجینرس کی ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
تلنگانہ کی یومِ تاسیس کے موقع پر ریاستی حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے 290 ملازمتوں پر تقررات کے لیے تلنگانہ پی ایس سی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ روڈ اینڈ بلڈنگ میں 222 اسسٹنٹ ایگزیکٹو سول انجینئر،…
مزید پڑھیں » - 2 جون
اندراما مکانات اسکیم پورے ملک کے لئے مثالی نمونہ: محمد علی شبیر
عادل آباد، 2/ جون (اردو لیکس)ریاستی حکومت کے مشیر محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت غریب اور بے گھر خاندانوں کے اپنے گھر کے خواب کو حقیقت میں تبدیل کر رہی ہے اور ’’اندراما مکانات‘‘ اسکیم اس سمت میں ایک تاریخی قدم ثابت ہو رہی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
اب ٹریفک چالان سیدھا واٹس ایپ پر – تلنگانہ حکومت کا نیا فیصلہ
حیدراباد: تلنگانہ حکومت نے ٹرانسپورٹ کمشنر کی سفارش پر غور کے بعد ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے واٹس ایپ، ایس ایم ایس اور ای میل کو ٹریفک چالان کی ترسیل کے مجاز الیکٹرانک ذرائع کے طور پر منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ مرکزی موٹر وہیکل رولز 1989 کے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
شدید دھوپ کے باعث چیف منسٹر ریونت ریڈی نے یوم تاسیس تلنگانہ تقریب کی تقریر مختصر کردی
حیدراباد : تلنگانہ کی یومِ تاسیس کے موقع پر سکندرآباد کے پریڈ گراؤنڈس میں منعقدہ سرکاری تقریب کے دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنی تقریر درمیان میں ہی مختصر کر دی۔ اطلاعات کے مطابق ان کی تقریر کے مزید پانچ صفحات باقی تھے، تاہم شدید دھوپ اور گرمی کے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ میں ملازمین ہیلت اسکیم کے لئے خصوصی ہیلت کیئر ٹرسٹ قائم کرنے حکومت کا اعلان
حیدرآباد: چیف سکریٹری راما کرشنا راو نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری ملازمین، پنشن یافتگان اور ان کے زیر کفالت افراد کو بہتر طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے ایمپلائیز ہیلت اسکیم کو ایک خصوصی "ایمپلائی ہیلت کیئر ٹرسٹ” کے ذریعہ نافذ کیا جائے گا، جو آئندہ چند دنوں میں…
مزید پڑھیں » - 1 جون
تلنگانہ میں 3800 سرکاری ملازمتوں پر تقررات کی منظوری – چیرمین تلنگانہ پبلک سروس کمیشن
حیدراباد : تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین بی وینکٹیشیم نے کہا ہے کہ 3,800 جائیدادوں پر تقررات کے لئے محکمۂ فینانس سے منظوری مل چکی ہے، جن میں 1,393 فاریسٹ بیٹ آفیسر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ امیدواروں کی بڑی تعداد کے پیش نظر امتحانات…
مزید پڑھیں »