تلنگانہ
- مئی- 2026 -31 مئی
سرکاری احکامات کے بغیر امپلائز ہیلت اسکیم کے لئے کٹوتی غیر قانونی: ٹی ایس پی ٹی اے
نرمل، 31 مئی(ایم۔اے۔وحید):تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز اسوسی ایشن (TSPTA) کی نرمل ضلع یونٹ نے مئی کی تنخواہوں سے ایمپلائیز ہیلتھ اسکیم (EHS) کی کٹوتی کو بغیر کسی سرکاری احکامات کے غیر قانونی قرار دیا ہے۔ صحافتی بیان میں ضلع صدر شیخ شبیر علی اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر ساجد…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
مقتول ایڈوکیٹ خواجہ معزالدین کے افراد خاندان سے کے ٹی آر کی ملاقات
بی آر ایس کے کارگزار صدر تارک راما راو نے مقتول ایڈوکیٹ خواجہ معین الدین کے افراد خاندان سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔کے ٹی آر خواجہ معین الدین کی رہائش گاہ پہنچے اور ان کے افراد خاندان کو پرسہ دیا۔ انہوں نے مقتول کے فرزند فرحان…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
کیا رمضان المبارک کے مہینے میں شراب کی فروخت پر بھی پابندی عائد کی جائے گی ؟ بیرسٹر اویسی
دیگر مذاہب کے تہواروں پر گوشت فروخت پر پابندی لگتی ہے تو رمضان میں شراب فروخت پر بھی پابندی عائد کی جائے: بیرسٹر اسدالدین اویسی حیدرآباد: ملک کی بعض ریاستوں میں مختلف مذہبی تہواروں کے موقع پر گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کئے جانے کے معاملے پر مجلس…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی بلکا سمن گرفتار – تلنگانہ بھون میں شدید کشیدگی
حیدراباد : بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی بالکا سمن کو نامپلی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بالکا سمن کے تلنگانہ بھون میں موجود ہونے کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی، جہاں پولیس کے داخل ہونے کی کوشش پر بی آر ایس کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر،ریڈ الرٹ جاری
حیدرآباد: شدید گرمی اور لو کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے کئی اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع محبوب آباد، کھمم، سوریہ پیٹ اور نلگنڈہ میں آج شدید لو چلنے کا امکان ہے جس کے باعث ان اضلاع کے لیے ریڈ…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
تلنگانہ ریٹائرڈ ملازمین کے 2 ہزار کروڑ روپے کے ژیر التوا بقایا جات کی اجرائی
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا ثبوت دیا ہے۔ حکومت نے اپنے وعدوں کو محض الفاظ تک محدود نہیں رکھا بلکہ انہیں عملی جامہ پہنا کر دکھایا ہے۔ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی اور ڈپٹی…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
مجاہد عالم خان تلنگانہ پی سی سی کے نائب صدر کے عہدہ سے برطرف
حیدرآباد : تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے شہر حیدراباد میں ایڈوکیٹ خواجہ معین الدین قتل کیس میں گرفتار تلنگانہ پی سی سی کے نائب صدر مجاہد عالم خان کو کانگریس پارٹی سے برطرف کردیا ہے ۔ ٹی پی سی سی ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین اور رکن پارلیمنٹ ملو روی نے…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
جناب غلام یزدانی ایڈوکیٹ سپرد لحد۔ اتوار کو فاتحہ سیوم
حیدرآباد 29 مئی_ حیدرآباد کے ممتاز و معروف سینیئر ایڈوکیٹ جناب غلام یزدانی کا 28 مئی کی شب بنجارہ ہلز کے سنچری ہسپتال میں انتقال ہو گیا وہ کچھ عرصے سے یہ علیل تھے ان کی عمر 98 برس تھی ان کے انتقال سے حیدرآباد شہر ایک علمی، ادبی اور…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
تلنگانہ ایڈ سیٹ کے کل ہفتہ کو نتائج
تلنگانہ ایڈ سیٹ 2026 (TG EdCET 2026) کے نتائج ہفتہ 30 مئی کو دوپہر 12:30 بجے جاری کئے جائیں گے، جبکہ امیدوار ایک بجے سے اپنے نتائج آن لائن دیکھ سکیں گے۔ یہ نتائج تلنگانہ ہائر ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین بالا کشتا ریڈی اور آچاریہ پرتاپ ریڈی جاری کریں گے۔…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
مانسون کی آمد میں تاخیر
حیدرآباد : شدید گرمی سے پریشان عوام کو فی الحال راحت ملتی نظر نہیں آ رہی۔ جنوب مغربی مانسون کی آمد میں مزید تاخیر ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 4 اور 5 جون کے دوران جنوب مغربی مانسون کے کیرالا ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔درحقیقت محکمہ…
مزید پڑھیں »