تلنگانہ
- جون- 2026 -6 جون
ریاستی حکومت زمینوں کی بڑے پیمانے پر لوٹ مار میں ملوث : کویتا
ریاستی حکومت زمینوں کی بڑے پیمانے پر لوٹ مار میں ملوث ثبوتوں کے ساتھ تمام تفصیلات عنقریب پیش کی جائیں گی تلنگانہ کی ایک ایک انچ زمین کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگانے کا عزم : کے کویتا بنجارہ ہلز میں واقع تلنگانہ رکشنا سینا کے مرکزی…
مزید پڑھیں » - 5 جون
امیر پیٹ آتشزدگی متاثرین سے کے کویتا کی ملاقات اور اظہار ہمدردی
امیر پیٹ آتشزدگی متاثرین سے کے کویتا کی ملاقات اور اظہار ہمدردی *حکام کی لاپرواہی کے باعث تقریبا تین تا چار کروڑ روپئے کی املاک خاکستر* *مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت سے موثر اقدامات پر زور* امیرپیٹ میں آتشزدگی کے واقعہ کے بعد تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 5 جون
جنگاؤں میں ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج، گرفتاری کا مطالبہ
جنگاؤں: گوشہ محل کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی جانب سے مسلم خواتین اور مسلم سماج کے خلاف مبینہ طور پر دیے گئے نازیبا اور اشتعال انگیز بیانات کے خلاف جمعہ کو تلنگانہ کے جنگاؤں میں مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مسلم ڈیولپمنٹ کمیٹی کی جانب سے ایک…
مزید پڑھیں » - 5 جون
تلنگانہ بھر کے سرکاری ڈاکٹرس کی ہڑتال – ہاسپٹلس میں او پی سروِس بند
تلنگانہ بھر کے سرکاری ہاسپٹلس میں جمعہ کے روز او پی خدمات متاثر ہو گئیں۔ سرکاری ڈاکٹروں کی تنظیم کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج اور بند کی کال کے بعد ریاست کے مختلف سرکاری ہاسپٹلس میں او پی خدمات بند کر دی گئی ہیں۔ ڈاکٹروں کا الزام…
مزید پڑھیں » - 5 جون
گن چھوڑ کر قلم تھام لی – کورٹلہ سے تعلق رکھنے والے سابق ماؤ نواز لیڈر دیوجی نے لا سیٹ میں 349واں رینک حاصل کر لیا
کورٹلہ : تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے ماؤ نواز تحریک کے سابق سینئر لیڈر تروپتی عرف دیوجی نے ثابت کر دیا کہ محنت اور عزم کے سامنے عمر کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی۔ مسلح جدوجہد سے عوامی زندگی میں واپسی کے بعد انہوں نے اپنی ادھوری تعلیم مکمل…
مزید پڑھیں » - 5 جون
کریم نگر ضلع میں شدید بارش۔ کئی کالونیاں زیرِ آب، گھروں میں بارش کا پانی داخل
کریم نگر: ضلع کریم نگر میں موسلا دھار بارش کے باعث کئی کالونیاں زیرِ آب آ گئیں۔ سبھاش نگر اور آدرش نگر کالونیوں میں پانی بھر جانے سے بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ مقامی کارپوریٹر انجن کمار نے امدادی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے پروکلینر مشینوں کے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
پون کلیان تلنگانہ میں بی جے پی کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: محمد علی شبیر
حیدرآباد، 4 جون: تلنگانہ حکومت کے مشیر اور کانگریس کے سینئر قائد محمد علی شبیر نے جنا سینا پارٹی کے سربراہ اور آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر پون کلیان کے تلنگانہ سے متعلق حالیہ بیانات پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ ریاست میں بی جے…
مزید پڑھیں » - 4 جون
تلنگانہ کے ایک گاؤں میں شراب پر مکمل پابندی – پینے یا فروخت کرنے پر 50 ہزار جرمانہ ؛ اطلاع دینے والے کو ایک ہزار انعام
سدی پیٹ – تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ کے توگوٹہ منڈل کے پدا ماسان پلی گاؤں نے ایک مثالی فیصلہ کرتے ہوئے گاؤں میں مکمل شراب بندی نافذ کر دی ہے۔ سرپنچ پروین ریڈی کی قیادت میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں گاؤں والوں نے متفقہ طور پر شراب کی فروخت…
مزید پڑھیں » - 4 جون
سوڈان سے حیدرآباد پہنچنے والے مسافر میں ایبولا وائرس کے علامات – صحت محکمہ الرٹ
حیدرآباد: حیدراباد کے شمس آباد راجیو گاندھی ایرپورٹ پر سوڈان سے پہنچنے والے ایک مسافر میں ایبولا وائرس کی ہسٹری پائے جانے کے بعد طبی عملہ فوری طور پر متحرک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق محمد نامی مسافر جمعرات کے روز سوڈان سے شمس آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ ایرپورٹ پر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
تلنگانہ میں 5 جون سے زمینوں کی مارکیٹ قیمتوں میں اضافہ
وزیر ریونیو پی سرینواس ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی کابینہ کے فیصلے کے مطابق تلنگانہ میں زمینوں کی مارکیٹ قیمتوں میں نظرثانی کرتے ہوئے نئی قیمتیں 5 جون سے نافذ کی جا رہی ہیں۔ وزیر نے کہا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت اور ماہرِ اقتصادیات…
مزید پڑھیں »