جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -3 جولائی
حیدراباد کی ایک ہوٹل میں نوجوان لڑکی رینوکا کی مشتبہ موت – ساتھ میں موجود فاروق سے پولیس کی پوچھ تاچھ
حیدرآباد شہر کے لنگر حوض پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ایک ہوٹل میں لڑکی کی مشتبہ حالت میں موت سے سنسنی پھیل گئی۔ ہوٹل کے عملے نے لڑکی کو کمرے میں پھانسی سے لٹکا ہوا دیکھ کر فوری پولیس کو اطلاع دی۔ا طلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد میں باسی مچھلی اور جھینگوں کی فروخت کا پردہ فاش۔ شادی بیاہ کی تقاریب میں بھی سپلائی کا انکشاف
حیدرآباد: گولکنڈہ ٹاسک فورس اور منگل ہاٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے عوامی صحت سے کھلواڑ کرنے والے ایک گروہ کو بے نقاب کر دیا، جو باسی مچھلی اور جھینگوں کو کیمیکلس کے ذریعے محفوظ کرکے تازہ ظاہر کرتے ہوئے فروخت کر رہا تھا۔ پولیس کو موصولہ خفیہ…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد میں بکرے کے گوشت میں بیل کا گوشت ملا کر فروخت کرنے والا گروہ بے نقاب، 50 کلو گوشت ضبط
حیدرآباد کے علاقے ملے پلی میں ایچ فاسٹ، سی سی ایس، فوڈ سیفٹی، ویٹرنری حکام اور حبیب نگر پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بکرے کے گوشت میں بیل کا گوشت ملا کر ہوٹلوں کو سپلائی کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش ہوگیا۔ حکام نے دھاوے کے دوران تقریباً…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
حیدرآباد کی ہوٹلوں میں بکرے کے گوشت کے نام پر گائے کا گوشت فروخت، دو افراد گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس کے سنٹرل کرائم اسٹیشن سی سی ایس کی کرائم ٹیم اور ایچ فاسٹ نے شہر کے متعدد ہوٹلوں کو بکرے کے گوشت کے نام پر مبینہ طور پر گائے کا گوشت سپلائی کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزمین کی شناخت محمد…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
تلنگانہ۔ لڑکی نے بلندی سے دریائے گوداوری میں لگادی چھلانگ
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے بھدراچلم کے قریب ایک خاتون نے دریائے گوداوری میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔ آس پاس کے ماہی گیروں نے فوری جوکسی اختیار کرتے ہوئےاسے پانی سے نکال کر کنارے پر لے گئے۔ بعد ازاں پولیس نے اطلاع ملنے پر اسے مقامی…
مزید پڑھیں » - 2 جولائی
عمرہ کیلئے جانے والے خاندان کے مکان میں سرقہ۔ حیدرآباد میں واردات
حیدرآباد: شہر کے نامپلی علاقے میں واقع حبیب نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک بڑی چوری کی واردات پیش آئی جہاں نامعلوم چوروں نے ایک مکان سے تقریباً 20 تولہ سونے کے زیورات، 15 تولہ چاندی کے زیورات اور نقد رقم کی چوری کرلی۔ پولیس کے مطابق یہ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل، سنسان مقام سے مسخ شدہ نعش دستیاب
نوجوان کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات حیدرآباد: حیدرآباد کے پہاڑی شریف علاقہ میں ایک نوجوان کی نعش پولیس کو انتہائی مسخ شدہ حالت میں دستیاب ہوئی۔پولیس کو جائے واردات کے قریب کھڑی ایک گاڑی کی تفصیلات کی بنیاد پر شبہ ہے کہ یہ نعش محمد اویس خان…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
شادی کی خوشیاں ایک ہفتے بھی نہ رہ سکیں، کرنٹ شاک نے دلہا اور باپ کی جان لے لی – تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ہنمکنڈہ کے بھیمارم گاوں میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کرنٹ شاک لگنے سے ایک ہفتہ کے دلہے اور اس کے باپ کی موت ہوگئی، جس سے پورا خاندان غم میں ڈوب گیا۔ پولیس اور افراد خاندان کے مطابق 62 سالہ سامبیا گھر…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
نظام آباد میں جعلی میڈیا ایکریڈیشن کارڈ معاملہ، ڈی پی آر او کی پولیس میں شکایت
نظام آباد، یکم جولائی (اردو لیکس): ضلع نظام آباد کی ڈسٹرکٹ پبلک ریلیشن آفیسر (ڈی پی آر او) این پدماشری نے کہا ہے کہ پی سرینواس نامی شخص کے نام سے جاری ایک مبینہ جعلی میڈیا ایکریڈیشن کارڈ سوشل میڈیا، خصوصاً واٹس ایپ پر گردش کرنے کے معاملے میں…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
"تم بہت موٹی ہو، تم مجھے پسند نہیں ہو”۔ شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا
حیدرآباد: ریاست کرناٹک میں ایک شوہر نے محض اس لئے اپنی بیوی کو قتل کردیا کیونکہ وہ موٹی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع دھارواڑ میں حال ہی میں ایک نرس کا بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔ شوہر نے نہ صرف اضافی جہیز کے لیے اسے ہراساں کیا…
مزید پڑھیں »