جرائم و حادثات
- جون- 2026 -21 جون
چنگم کھانے پر طالب علم کی پٹائی، خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج۔ تلنگانہ کے تانڈور منڈل میں واقعہ
حیدرآباد: طلبہ کو تعلیم و تربیت دینے والی ایک خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر طالب علم کو مارنے کا واقعہ تانڈور منڈل کے کرن کوٹ سرکاری اسکول میں پیش آیا جس میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق گاؤں کے پانڈو اور چٹیمّاں کا…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد میں حادثہ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے سینئر نرس فہیم النیسا جاں بحق
حیدرآباد: آصف نگر پولیس اسٹیشن حدود میں اتوار کی صبح پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں 35 سالہ سینئر نرس فہیم النساء جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے حادثے میں ملوث ٹویوٹا اِنووا کار کو ضبط کرلیا ہے اور فرار ہونے والے ملزمین کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
کاماریڈی میں منشیات اسمگلنگ پر کاری ضرب، ایک کروڑ 93 لاکھ سے زائد مالیت کا 387 کلو گرام گانجہ ناسک پہنچنے سے پہلے ضبط – کاماریڈی پولیس کی بڑی کاروائی
آپریشن کوچ کے تحت کاماریڈی میں منشیات اسمگلنگ پر کاری ضرب، ایک کروڑ 93 لاکھ سے زائد مالیت کا 387 کلو گرام گانجہ ناسک پہنچنے سے پہلے ضبط کاماریڈی پولیس کی بڑی کاروای ضلع ایس پی راجیش چندرا کی پریس کانفریس کاماریڈی(سیدکوثرعلی کی رپورٹ) پھلوں کی آڑ میں غیر…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد آنے والی ٹراویلس کی بس میں 2 کیلو سونے کی چوری
حیدرآباد: حیدرآباد آنے والی ایک پرائیویٹ بس میں دو کیلو سونے کی چوری کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع نندیال کے ڈون علاقے کے قریب پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق سونے کے تاجر موتی لال اننت پور سے حیدرآباد جانے کے لیے ایک پرائیویٹ بس میں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
محبت کا معاملہ دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل۔ عادل آباد ضلع پولیس نے اندرون 24 گھنٹے ملزمین کو کیا گرفتار
نمائندہ خصوصی خضر یافعی عادل آباد، 21/ جون (اردو لیکس)ضلع عادل آباد کے نیراڑی گونڈہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک سنسنی خیز قتل معاملہ کو پولیس نے محض 48 گھنٹوں میں حل کرتے ہوئے چھ ملزمین کو گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں دے دیا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
آئی آئی ٹی حیدرآباد کا نقلی پروفیسر حیدرآباد میں گرفتار۔ کھمم کے تعلیمی ادارہ کے طلبہ سے 10 لاکھ کو وصولی کا انکشاف
کھمم: آن لائن جعلی دستاویزات اور فرضی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے نام پر طلبہ کو تربیت فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر 10 لاکھ روپے ہڑپ کرنے والے ملزم کو حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ اطلاع سائبر کرائم ڈی ایس پی فنیندر نے جمعہ…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ماں باپ کے جھگڑوں کی بھینٹ چڑھ گئے دو معصوم بچے۔فادرس ڈے کے روز تلنگانہ کے کھمم میں افسوسناک واقعہ
کھمم: فادرس ڈے کے موقع پر ریاست تلنگانہ ضلع کھمم میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ماں باپ کے درمیان جاری گھریلو تنازعات کے سبب دو کمسن بچوں کی جان چلی گئی۔ پولیس کے مطابق تھری ٹاؤن علاقے میں لنگا راجو اور سواتی نامی میاں…
مزید پڑھیں » - 21 جون
کریم نگر سے حیدرآباد جانے والی الیکٹرک آر ٹی سی بس میں آگ، 37 مسافر محفوظ
کریم نگر: کریم نگر سے حیدرآباد جا رہی آر ٹی سی کی ایک الیکٹرک بس میں اتوار کو اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ڈرائیور کی بروقت حاضر دماغی سے 37 مسافروں کی جانیں محفوظ رہیں۔ کریم نگر-2 ڈپو کی یہ بس لوئر مانیر ڈیم (ایل ایم ڈی) کے قریب…
مزید پڑھیں » - 20 جون
نیٹ امتحان سے ایک دن قبل حیدراباد میں ثنا نامی طالبہ کی خودکشی – ذہنی دباو کا شکار ہونے کی بتائی وجہ
حیدرآباد: نیٹ (یو جی) ری امتحان سے ایک دن قبل امتحانی دباؤ کے باعث ایک طالبہ کی خودکشی کا افسوسناک واقعہ حیدراباد کے میاں پور پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ متوفیہ کی شناخت ثنا کے طور پر ہوئی ہے، جس کا تعلق آندھرا پردیش کے ضلع وائی ایس آر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
عاشق کے ساتھ تعلقات میں رکاوٹ پر درندہ صفت خاتون نے 2 سالہ بیٹے کا قتل کردیا۔ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ
سدی پیٹ: تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں انسانیت کو شرما دینے والا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک ماں نے اپنے محبوب کے ساتھ خلوت میں وقت گزارنے میں رکاوٹ بننے پر اپنے ہی دو سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کر دیا۔ …
مزید پڑھیں »