جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -30 جولائی
زخمی ڈرائیور تڑپتا رہا – لوگ سڑک پر بکھرے سیب لوٹتے رہے – تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے محبوب آباد ضلع میں سیب سے لدی ایک ڈی سی ایم ویان الٹنے کے بعد پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ حادثے میں زخمی ڈرائیور کی مدد کرنے کے بجائے وہاں موجود لوگ سڑک پر بکھرے سیب لوٹنے میں مصروف ہو گئے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
جائیداد کی خاطر بھابھی کے قتل کی کوشش۔ حیدرآباد کی ٹپہ چبوترہ پولیس نے دیور کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد: حیدرآباد کے ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں جائیداد کے تنازعہ باعث پیش آئے ایک سنگین قتل کی کوشش کے مقدمے میں ملوث تین ملزمین کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ محمد دستگیری شریف عرف پپو (32 سال)،غلام نبی قریشی (44 سال) اورمحمد عثمان عرف اڈّو عرف اڈّو با…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
عاشق سے بات کرنے میں رکاوٹ پر ماں نے 3 سالہ بیٹے کا قتل کر دیا، اترپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
متھرا: اترپردیش کے ضلع متھرا میں ایک ماں کی جانب سے اپنے ہی تین سالہ بیٹے کو مبینہ طور پر بے رحمی سے قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بچے کے رونے اور عاشق سے فون پر بات کرنے میں خلل ڈالنے پر ماں…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
مشین کی زد میں آکر ورکر کا سر تن سے جدا ہوگیا۔ حیدرآباد میں دلخراش حادثہ
حیدرآباد: افسوسناک حادثے میں ایک مزدور لیزر کٹنگ مشین میں گرنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ چہارشنبہ کے روز چرلاپلی میں واقع سدرشن انڈسٹریز میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق مشین میں گرنے کی وجہہ سے ورکر کا سر تن سے جدا ہوگیا۔ یہ دلخراش منظر دیکھ کر…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
رقم گننے کے بہانے شاطر دھوکہ دہی”باپ بیٹی دونوں کو باتوں میں الجھا کر 15 ہزار روپے لے اڑے
“رقم گننے کے بہانے شاطر دھوکہ دہی”باپ بیٹی دونوں کو باتوں میں الجھا کر 15 ہزار روپے لے اڑے کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ): رقم گن کر دینے کے بہانے باپ بیٹی دونوں کو باتوں میں الجھا کر 15 ہزار روپے لے جانے کا واقعہ کاماریڈی کے ودیا…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
حیدرآباد میں چلتی کار شعلہ پوش
حیدرآباد، 29 جولائی: راجندر نگر ٹریفک پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں پی وی این آر ایکسپریس وے پر ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ پولیس کے مطابق ٹریفک ملازمین معمول کی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ مہدی پٹنم کی جانب جانے والی سڑک پر پی وی این…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
گرفتار ٹرینی آئی پی ایس اودئے کرشنا ریڈی کو چنچل گوڑہ جیل بھیج دیا گیا
حیدرآباد: ساتھی خاتون ٹرینی آئی پی ایس کے ساتھ جنسی زیادی اور ہراسانی کے معاملے میں منگل کی رات گرفتار کیے گئے ٹرینی آئی پی ایس اودئے کرشنا ریڈی کو آج عدالت نے 14 دن تک کیلئے عدالتی تحویل میں رکھنے کے احکامات جاری کئے جس کے بعد پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
سسر کے گھر میں داماد نے ہی کی تھی چوری۔ کریم نگر ڈکیتی کا معمہ حل، نواسہ بھی سازش میں شامل: کمشنر پولیس
کریم نگر 29 جولائی: کریم نگر پولیس نے شہر کے بھگت نگر علاقے میں پیش آنے والی سنسنی خیز ڈکیتی کا کامیابی سے پردہ فاش کرتے ہوئے اتر پردیش کے میرٹھ سے تعلق رکھنے والے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 2 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
حیدرآباد میں بڑھتی چوریوں سے شہریوں میں تشویش، مؤثر اقدامات کا مطالبہ
حیدرآباد، 29 جولائی: شہر میں آئے دن پیش آنے والی چوری کی وارداتوں نے شہریوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ لوگ اپنی جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔تازہ واقعہ گڈی ملکاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع مغل نگر، پلر نمبر…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
عادل آباد پولیس نے اغوا کی گئی بچی کو 6 گھنٹوں میں ڈھونڈ نکالا
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد ضلع کی پولیس نے اغوا کے ایک معاملے کو فوری کارروائی کرتے ہوئے صرف 6 گھنٹوں میں حل کر لیا اور 4 سالہ بچی کو بحفاظت بازیاب کر کے ماں باپ کے حوالے کر دیا۔ منگل کے روز عادل آباد ضلع کے تلمڈگو…
مزید پڑھیں »