جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -26 جولائی
سری رام ساگر پراجکٹ سانحہ، کمشنر پولیس سائی چیتنیہ کا اظہارِ افسوس، عوام سے پانی کے پاس سیلفی نہ لینے کی اپیل
نظام آباد، 26 جولائی ( محمد یوسف الدین خان ) کمشنر پولیس نظام آباد پی سائی چیتنیہ نے سری رام ساگر پراجکٹ (ایس آر ایس پی) کے بیک واٹر (لکشمی کینال) میں چار نوجوانوں کے ڈوبنے کے افسوسناک واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ پوچم پاڈ سانحہ: نظام آباد کے 3 نوجوانوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہاسپٹل منتقل – چوتھے نوجوان کی تلاشی مہم رات ہونے کی وجہ رک گئی
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے پوچم پاڈ لکشمی کنال بیک واٹر میں پیش آئے المناک حادثے میں چار نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے تینوں کی نعشیں برآمد کر لی ہیں، جبکہ واقعے سے متاثرہ خاندانوں میں کہرام مچ گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
کورٹلہ میں بارش سے ٹین شیڈ والا مکان منہدم، ایک شخص زخمی، غریب خاندان پریشان
کورٹلہ، 26 جولائی (اردو لیکس): کورٹلہ ٹاون کے عرفات پورہ علاقے میں اتوار کی شام ہونے والی موسلا دھار بارش ایک غریب خاندان کے لیے آفت بن کر آئی۔ پھول ندی کے قریب واقع ٹین شیڈ والے مکان کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
کاماریڈی کی بی بی پیٹ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج
بی بی پیٹ پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کاماریڈی (سید کوثر علی کی رپورٹ)کاماریڈی، 26 جولائی: بی بی پیٹ پولیس اسٹیشن حدود کے یادرام گاؤں کے مضافاتی جنگلاتی علاقے میں قائم ایک جوئے کے اڈے پر پولیس نے اچانک چھاپہ مار…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے سری رام ساگر پراجکٹ میں 4 نوجوان غرق – تین نعشیں برآمد – جاں بحق نوجوانوں کا تعلق نظام آباد کے آٹو نگر سے
نظام آباد – تلنگانہ کے نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے 5نوجوانوں کا ایک گروپ اتوار کی صبح تفریح کی غرض سے سری رام ساگر پراجکٹ کے لکشمی کنال کے بیک واٹر علاقے پہنچا، جہاں نہاتے وقت پیش آئے افسوسناک واقعہ میں چار نوجوان پانی کے گہرے گڑھوں میں…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
حیدرآباد میں خوفناک سڑک حادثہ، ٹپر لاری کی ٹکر سے دو نوجوان ہلاک، ایک زخمی، ڈرائیور فرار
حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں اتوار کی صبح پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں دو کمسن نوجوانوں کی جان چلی گئی، جبکہ ایک اور نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ اس افسوسناک واقعے سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی پولیس کے مطابق تین نوجوان ایک ہی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
شادی کی رات دلہے کی پراسرار موت – خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
سہاگ رات پر دلہا کی پراسرار موت، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں اتر پردیش کے ضلع بدایوں کے اوگھیتی پولیس اسٹیشن علاقے کے ریونائی گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں سہاگ رات کے دوران 22 سالہ دلہا ببلو کی مشتبہ طور پر سانپ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
تلنگانہ کے کوداڑ بائی پاس پر خوفناک حادثہ – مقامی افراد کی بروقت مدد سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی جان بچ گئی
کوداڈ بائی پاس پر خوفناک حادثہ، مقامی افراد کی بروقت مدد سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی جان بچ گئی تلنگانہ کے سوریاپیٹ ضلع کے کوداڈ بائی پاس پر اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار ماروتی سوئفٹ ڈیزائر کار بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
پہلی بیوی اچانک نکاح کے وقت پہنچ کر کردیا ہنگامہ ، دوسری شادی رک گئی، دولہا پولیس کی تحویل میں
کانپور: اترپردیش کے شہر کانپور میں دوسری شادی کرنے جا رہے ایک نوجوان کا نکاح اس وقت رک گیا جب اس کی پہلی بیوی اچانک فنکشن ہال پہنچ گئی اور شدید احتجاج شروع کر دیا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اس کی ابھی تک شوہر سے طلاق نہیں ہوئی،…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
اسلم خان قتل کیس سوتیلی ماں ہی نکلی قاتل ۔ ناجائز تعلقات کا انکشاف، ناندیڑ کے کرایہ کے قاتلوں سے نرمل میں کروایا قتل
سوتیلی ماں سے ناجائز تعلق، شادی کا فیصلہ جان لیوا ثابت ہوا؛ نرمل سپاری قتل کیس میں چونکا دینے والا انکشاف حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نرمل میں پیش آئے اسلم خان سنسنی خیز قتل کیس میں پولیس نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول کی سپاری دے…
مزید پڑھیں »