جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -28 جولائی
حیدرآباد میں چاکلیٹ دے کر 4 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا شرمناک واقعہ
حیدرآباد: چار سالہ بچی کو چاکلیٹ کا لالچ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کے خلاف ملکاجگری پولیس نے پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ انسپکٹر وجے کمار اور مقامی لوگوں کے مطابق ملکارجن نگر کا رہنے والا روی کمار ایک ٹینٹ ہاؤس…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
برقی ہیٹر نے لے لی خاتون کی جان – کرنٹ شاک لگنے سے خاتونِ کی موت – حیدراباد میں واقعہ
حیدرآباد کے میڈی پلی پولیس اسٹیشن حدود میں واقع ملکارجن نگر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں برقی ہیٹر سے کرنٹ شاک لگنے کے باعث 40 سالہ خاتون سواتی موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں ۔پولیس کے مطابق سواتی اپنے شوہر سرینواس اور تین بچوں کے ساتھ سری وینکٹیشورا…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں خاتون پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے اقدامِ قتل کے ایک واقعہ میں شمیم بیگم نامی خاتون شدید زخمی ہوگئیں۔ انہیں تشویشناک حالت میں عثمانیہ جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق تین افراد نے خاتون پر جان لیوا…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
حیدرآباد میں دیسی پستول کے ساتھ گھومنے والا نوجوان گرفتار
حیدرآباد کے سرور نگر پولیس اسٹیشن حدود میں دیسی پستول لے کر عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے عمران نامی نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھگت سنگھ نگر میں کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے ایک دیسی ساختہ پستول اور ایک زندہ کارتوس برآمد کیا…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
"یہاں کیوں آئے ہو پوچھنے پر قتل” اذاں نامی لڑکے کے قاتل گرفتار
حیدرآباد ۔کالا پتھر پولیس نے 17 سالہ فیض محمد عرف اذان کے سنسنی خیز قتل کیس کو محض چند دنوں میں حل کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے قتل میں استعمال ہونے والے دو خون آلود تیز دھار ہتھیار، خون سے آلودہ کپڑے، ایک ایکٹیوا اور…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
حیدرآباد میں نیدرلینڈ کی خاتون کے ساتھ غلط حرکت، سافٹ ویئر انجینئر کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد، 27 جولائی: حیدرآباد کے علاقے کونڈاپور میں ایک غیر ملکی خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر نازیبا رویہ اختیار کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون مارچ میں اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے کے لیے حیدرآباد آئی تھیں۔خاتون اپنے بوائے فرینڈ کے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
ڈرگس کے نشے میں دھت نوجوان نے پولیس پر کار چڑھا دی، ہیڈ کانسٹیبل شدید زخمی – حیدراباد کے عابڈس میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد شہر کے عابدس علاقے میں ڈرگس کے نشے میں دھت ایک نوجوان نے خود کو پکڑے جانے سے بچانے کے لئے پولیس عملہ پر ہی کار چڑھا دی، جس سے ایک ہیڈ کانسٹیبل شدید زخمی جبکہ ایک انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل معمولی زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ملزم سیف…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
بے پناہ دولت کیلئے شوہر نے بیوی کو ذندہ دفن کردیا تھا۔ قبر پر محفلیں سجانے کا لرزہ خیز انکشاف ۔ بنگلور میں شاکرہ خلیلی کے دوسرے شوہر مرلی منوہر کی وحشیانہ حرکت کی پوری کہانی
بنگلورو: ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں پیش آنے والا شاکرہ خلیلی قتل کیس ملک کے سب سے ہولناک اور چونکا دینے والے مقدمات میں شمار کیا جاتا ہے۔ ایک بااثر اور دولت مند خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون کو اس کے دوسرے شوہر نے مبینہ طور پر زندہ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
کریم نگر ڈکیٹی کیس میں اہم پیشرفت۔ ملزمین پکڑے گئے!
کریم نگر۔ تلنگانہ کے کریم نگر میں سنسنی پھیلانے والی ڈکیتی کی واردات کو پولیس کی جانب سے حل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ 22 جولائی کی نصف شب بھگت نگر کے ایک مکان میں نقاب پوش افراد نے گھس کر ارکان خاندان کو رسیوں سے باندھ دیا تھا پھر…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
پڑوسی نے گھر میں گھس کر خاتون کا گلا گھونٹ دیا، شوہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج
پڑوسی نے گھر میں گھس کر خاتون کا گلا گھونٹ دیا، شوہر کی شکایت پر قتل کا مقدمہ درج لکھنو – اتر پردیش کے غازی آباد ضلع کے لونی پولیس اسٹیشن علاقے کی پریم نگر کالونی میں ایک 31 سالہ شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر پڑوسی نے…
مزید پڑھیں »