جرائم و حادثات
- جون- 2026 -4 جون
حیدرآباد کے بورابنڈہ میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے بورابنڈہ علاقے میں ایک 30 سالہ شخص کے قتل کی واردات پیش آئی جس سے مقامی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت شاہد کے طور پر ہوئی ہے جو بورابنڈہ کا رہنے والا تھا اور یومیہ اجرت پر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
امریکہ میں سابق رکنِ پارلیمنٹ مدھو یاشکی گوڑ کی اہلیہ ڈاکٹر سوچی یاشکی کار حادثہ میں زخمی
سابق رکنِ پارلیمنٹ کانگریس مدھو یاشکی گوڑ کی اہلیہ، معروف اینڈوکرائنولوجسٹ اور سینئر ڈاکٹر سوچی یاشکی امریکہ میں ایک سڑک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ اپنی چھوٹی بیٹی ڈاکٹر گگن یاشکی کو بوسٹن میں واقع ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ اسپتال میں ایم ڈی کورس میں داخل کرانے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حیدرآباد ۔ بے قابو آر ٹی سی بس نے گاڑیوں کو ٹکر دے دی۔ موٹر سائیکل سوار ٹائیر کے نیچے پھنس گیا
حیدرآباد:حیدرآباد کے جوبلی بس اسٹیشن کے قریب ایک آر ٹی سی بس نے خوف و ہراس پھیلا دیا جب وہ تیز رفتاری کے ساتھ مسافروں اور گاڑیوں کی جانب بڑھ گئی۔ اس حادثے میں شیوا نامی ایک موٹر سائیکل سوار بس کے پہیوں کے نیچے پھنس گیا۔ واقعہ کے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
سنگاریڈی ضلع میں بین ریاستی منشیات کی تیاری کے یونٹ پر ممبئی پولیس کا دھاوا۔ 6.5 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل میں خفیہ طور پر چلائے جا رہے ایک بین ریاستی منشیات (ڈرگز) تیار کرنے والے مرکز کا مہاراشٹر پولیس نے پردہ فاش کر دیا ہے۔ پولیس نے کوہیر کے تحت واقع پیچیریاگڈی تانڈہ میں موجود 2 فارم ہاؤسز میں یہ غیر…
مزید پڑھیں » - 3 جون
حیدرآباد میں قرض وصولی ایجنٹوں کی ہراسانی سے تنگ نوجوان اکاؤنٹنٹ کی خودکشی
حیدرآباد – 3جون ( اردو لیکس )حیدرآباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 26 سالہ نوجوان لڑکی نے مبینہ طور پر درگم چیروو کیبل برج سے چھلانگ لگا کر اپنی جان دے دی۔ پولیس کے مطابق ناگول سے تعلق رکھنے والے والدین نے اپنی بیٹی روزا رمنی کے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
مہاراشٹرا کی 2 بسوں میں گجرات میں بھیانک تصادم ۔حادثہ کے بعد لگی آگ 7 ہلاک 40 سے زائد زخمی
ممبئی: ریاست گجرات میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ۔ ضلع سورت کے بردولی علاقے میں دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ اس حادثے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ…
مزید پڑھیں » - 2 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ ایک شخص کو 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد ۔سنتوش نگر پولیس کی مؤثر تفتیش اور استغاثہ کی کامیاب پیروی کے نتیجے میں کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مقدمے میں ملزم کو 20 سال قیدِ سخت کی سزا سنائی گئی ہے۔ حیدرآباد کی معزز XII ایڈیشنل سیشن عدالت و خصوصی پوکسو عدالت کی جج ایم.…
مزید پڑھیں » - 2 جون
عمر 84 سال، مقدمہ 33 سال پرانا – آخرکار عدالت نے بزرگ شخص کو اقدام قتل کا مجرم قرار دیا
پٹنہ : بہار کے ضلع ویشالی میں 33 سال پرانے اقدامِ قتل کے ایک مقدمہ میں 84 سالہ شخص کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا، جس کے ساتھ ہی طویل قانونی جنگ اپنے اختتام کے قریب پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ 10 نومبر 1992 کا…
مزید پڑھیں » - 1 جون
الکٹرک شاک سے باپ بیٹا ہلاک۔ تلنگانہ کے نرمل ضلع میں افسوسناک واقعہ
خانہ پور: الیکٹرک شاک کی وجہ سے باپ اور بیٹے کی موت کا افسوسناک واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع نرمل کے پیمبی منڈل کے کوری کنٹی تانڈہ میں پیش آیا جس سے پورے گاؤں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیمبی منڈل کے کوری کنٹی تانڈہ کے…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -31 مئی
گھر کے سامنے گوشت کا تھیلہ رکھ کر فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کی کوشش ناکام – سی سی ٹی وی نے کھول دی پول
میرٹھ: اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے گھر کے باہر گوشت سے بھرا تھیلا رکھ کر پولیس کو جھوٹی اطلاع دی تاکہ فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کی جا سکے۔ یہ واقعہ 29 مئی کو دورالا تھانہ حدود کے ماوی میرا گاؤں میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں »