جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -24 مئی
ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کو ٹکر دے کر ہلاک کرنے والے افراد کی تصاویر منظر عام پر
حیدرآباد میں نامور وکیل خواجہ معز الدین کو مبینہ طور پر منصوبہ بندی کے تحت قتل کردیا گیا۔ حملہ آور کے سی سی ٹی وی تصاویر منظر عام پر آگئے ہیں اطلاعات کے مطابق چار نامعلوم افراد صبح سے ہی ان کے گھر کے قریب گھات لگائے بیٹھے تھے اور…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
زخمی سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین دوران علاج فوت۔ ٹکر دے کر قتل کرنے کا انکشاف
حیدرآباد : حیدرآباد کے مانصاحب ٹینک علاقے میں ٹکر دے کر سینئر وکیل خواجہ معز الدین کا قتل کردیا گیا۔یہ واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا جب سینئر وکیل اپنے گھر سے باہر نکلے اور اپنی گاڑی کی ڈرائیور سیٹ میں بیٹھنے والے تھے کہ اسی دوران ایک ایس…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
سینئر ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین دوران علاج فوت۔ ٹکر دے کر قتل کردیا گیا
حیدرآباد : حیدرآباد کے مانصاحب ٹینک علاقے میں ٹکر دے کر سینئر وکیل خواجہ معزالدین کا قتل کردیا گیا۔یہ واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا جب خواجہ معزالدین اپنے گھر سے باہر نکلے اور اپنی گاڑی کی ڈرائیور سیٹ میں بیٹھنے والے تھے کہ اسی دوران ایک ایس یو…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
سوریہ پیٹ ضلع میں بی آر ایس لیڈر کا قتل ۔نعش کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے تھیلے میں باندھ کر پھینک دیا گیا
حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں سنسنی خیز واردات پیش آئی جہاں سابق سرپنچ اور بی آر ایس لیڈر سی مدھو کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ واقعہ ضلع کے ایرکارم علاقے میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے مدھو کے جسم کے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
حیدرآباد میں قتل کی واردات
حیدرآباد : شہر میں ایک پینٹر کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ جواہر نگر پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ انسپکٹر پولیس سائدولو کے مطابق گورکھپور سے تعلق رکھنے والا 43 سالہ انیل کمار تلاش معاش کیلئے شہر منتقل ہوا اور جواہر نگر میں…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
ظفر پہلوان کے 2 بیٹوں کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروائی
حیدرآباد: شہر میں امن و امان کو متاثر کرنے کے الزام میں دو بدنام زمانہ روڈی شیٹرس کے خلاف حیدرآباد سٹی پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت کاروائی کی ہے۔ پولیس کمشنر حیدرآباد وی سی سجنار کے احکامات پر رین بازار پولیس نے عمر بن حمزہ الجابری اور…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
حیدرآباد ایرپورٹ پر بینکاک سے لایا گیا 10 کروڑ کا ہائیڈروپونک گانجہ ضبط، مسافر گرفتار
حیدراباد : حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر کسٹمز حکام کی سخت تلاشی مہم کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی۔ بینکاک سے آنے والے ایک مسافر کے قبضے سے تقریباً 10 کروڑ روپے مالیت کی 10 کلو ہائیڈروپونک گانجہ ضبط کی گئی۔اطلاعات کے مطابق بینکاک…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
محبت کے جال میں پھنسا کر کمسن لڑکی سے زیادتی؛ ملزم کو 20 سال قید کی سزا – تلنگانہ کی کاماریڈی کورٹ کا فیصلہ
کاماریڈی – تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں کمسن لڑکی کو محبت کے نام پر دھوکہ دے کر دہلی اغوا کرنے اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں فاسٹ ٹریک عدالت نے سخت فیصلہ سناتے ہوئے ملزم رحیم کو 20 سال کی سخت قید کی سزا سنائی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
5,600 کروڑ کے ہیرہ گولڈ اسکام میں نوہیرا شیخ گرفتار، ای ڈی کی بڑی کارروائی
5,600 کروڑ روپے کے ہیرہ گولڈ سرمایہ کاری اسکام میں مبینہ طور پر ملوث ہیرہ گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر نوہیرا شیخ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداروں نے گرفتار کرلیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نوہیرا شیخ گزشتہ کچھ عرصہ سے مفرور تھیں۔ ای ڈی حکام نے انہیں فرضی آدھار کارڈ کے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد: معصوم بچوں سے ملنے آیا تھا باپ، نسبتی برادر نے کردیا قتل۔ بہن کے ساتھ ملکر لگادی نعش ٹھکانے
حیدرآباد: ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کو اس کی بیوی اس کے بھائی اور ایک اور شخص نے مل کر حملہ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ضلع وقارآباد کے یالال منڈل کے ہاجی پور سے تعلق رکھنے والا…
مزید پڑھیں »