جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -25 مئی
حیدرآباد آوٹر رنگ روڈ پر 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کار چلانے والا شخص گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے ایک شخص کو اپنی نئی خریدی گئی ووکس ویگن کار کو آؤٹر رنگ روڈ (او آر آر) پر 200 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار سے چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ سوشل میڈیا پر تیز رفتاری کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: خاندانی تنازعہ جان لیوا ثابت ہوا جب ایک شخص نے اتوار کی شب رین بازار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اپنے بڑے بھائی کو چاقو گھونپ کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق امن نگر کے ساکن محمد رزاق (62) اور آشا بیگم…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ریزر بلیڈ سے خاتون کا گلا کاٹ دیا گیا۔ تلنگانہ کے تانڈور میں واقعہ
تانڈور: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے تانڈور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک خاتون پر بلیڈ سے حملہ کرنے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق یالال منڈل کے تھمّایہ پلی گاؤں سے تعلق رکھنے والی رینوکا پر بلیڈ سے حملہ کیا گیا۔ حملہ آور کی شناخت…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل – نعش جے سی بی سے دفن ؛ تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں بیوی نے مبینہ طور پر اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا۔ یہ واقعہ نارائن کھیڑ منڈل کے گنگاپور گاؤں میں پیش آیا۔ پولیس اور مقامی افراد کے مطابق مقتول متیام ریڈی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
50 سالہ بیوہ خاتون کی عاشق نے زبان کاٹ دی۔ حیدرآباد میں سنسنی خیز واردات
File photo حیدرآباد: حیدرآباد کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنی ساتھ رہنے والی خاتون کی زبان کاٹ کر فرار ہوگیا۔ سب انسپکٹر ستیش کے مطابق کشائی گوڑہ سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ خاتون کا…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
دہشت گرد گروپ میں شامل ہونے کی کوشش کا الزام۔ حیدرآباد کے مضافات سے نوجوان گرفتار
حیدرآباد: دہشت گرد گروپ میں شامل ہونے کی کوشش کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو میڑچل پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس کی شناخت اتر پردیش کے غازی آباد سے تعلق رکھنے والے زاہد خان کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ میڑچل…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
بقرعید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل – کرنٹ شاک لگنے سے نوجوان جاں بحق : تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں افسوسناک واقعہ
عادل آباد، 24/ مئی(اردو لیکس) بقرعید کی خوشیاں منانے گاؤں لوٹے ایک نوجوان کی برقی کا کرنٹ شاک لگنے سے دردناک موت واقع ہوگئی، جس سے پورا گاؤں غم میں ڈوب گیا۔ تفصیٖلات کے مطابق تلنگانہ کے عادل آباد ضلع کے بھیم پور منڈل کے پپل کوٹی گاؤں سے…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
بچہ کو گود میں لے کر جانے والی خاتون کے ساتھ نازیبا سلوک۔ حیدرآباد میں نوجوان گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کی نارسنگی پولیس نے الکاپور ٹاؤن شپ میں خاتون کے ساتھ سر عام نازیبا سلوک کرنے کے معاملے میں ایک 26 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت پوپال گوڑہ کے رہنے والے وی ناگراجو کے طور پر ہوئی ہے جسے سی سی ٹی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
حیدرآباد میں ریسنگ،نوجوانوں نے پولیس ملازم کو ٹکر دے دی پھر پولیس نے…
حیدرآباد میں ریسنگ،نوجوانوں نے پولیس ملازم کو ٹکر دے دی پھر پولیس نے… حیدرآباد: شہر کے رائے درگم علاقے میں آدھی رات کے وقت نوجوانوں نے ہنگامہ آرائی کی۔ انہوں نے کاروں میں انتہائی شور پیدا کرنے والے سائلنسر لگا کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلایا۔ویک اینڈ آتے ہی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
ایڈوکیٹ خواجہ معز الدین کو ٹکر دے کر ہلاک کرنے والے افراد کی تصاویر منظر عام پر
حیدرآباد میں نامور وکیل خواجہ معز الدین کو مبینہ طور پر منصوبہ بندی کے تحت قتل کردیا گیا۔ حملہ آور کے سی سی ٹی وی تصاویر منظر عام پر آگئے ہیں اطلاعات کے مطابق چار نامعلوم افراد صبح سے ہی ان کے گھر کے قریب گھات لگائے بیٹھے تھے اور…
مزید پڑھیں »