جرائم و حادثات
- مئی- 2026 -21 مئی
نئی کاریں لے جانے والے بھاری کنٹینر کو لگی آگ۔ کاماریڈی حیدرآباد ہائی وے پر حادثہ
میدک: ریاست تلنگانہ ضلع میدک میں ایک کنٹینر میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی۔ یہ واقعہ توپران کے قریب قومی شاہراہ 44 پر پیش آیا۔ اس حادثے میں کنٹینر میں موجود 8 نئی کاریں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب کنٹینر کاماریڈی کی سڑک…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے خودساختہ پی اے کا ڈرامہ بے نقاب — وزراء کے ساتھ تصاویر دکھا کر کروڑوں وصول کرنے والا گرفتار
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا پرسنل اسسٹنٹ ظاہر کرتے ہوئے بڑے بڑے بزنس مین سے کروڑوں روپے کا مطالبہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ضلع میدک کے شیوم پیٹ منڈل کے منیرآباد گاؤں کے مضافات میں واقع آر آر ریئل اسٹیٹ کمپنی کے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدراباد کے پھترگٹی مدینہ میں ایک شاپنگ کامپلیکس میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدراباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں پھترگٹی مدینہ علاقہ میں موجود ایس وائی جے کمپلیکس میں جمعرات کی صبح خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کمپلیکس میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی، جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔مقامی افراد نے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حیدرآباد۔ عطاپور سے اغوا کی گئی لڑکی کا پتہ چل گیا
حیدرآباد۔ عطاپور سے اغوا کی گئی لڑکی کا پتہ چل گیا حیدرآباد: شہر کے علاقہ عطاپور میں آدھی رات پیش آئے مبینہ اغوا کے واقعہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے لاپتہ نوجوان لڑکی کا سراغ لگا کر اسے ملک پیٹ علاقہ سے محفوظ حالت میں اپنے گھر میں…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
واٹس ایپ اسٹیٹس پر عیدالضحی کی قربانی کی تصویر — فتح پور میں دو نوجوان گرفتار
فتح پور – اترپردیش کے فتح پور ضلع میں واٹس ایپ اسٹیٹس پر قربانی سے متعلق متنازعہ تصویر پوسٹ کرنے کے الزام میں دو نوجوان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی لالولی پولیس اسٹیشن میں درج مقدمہ کے تحت کی گئی، جو ایک شہری کی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حیدرآباد میں خاتون سب انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار — اسکوٹی کی ڈِکی میں رقم رکھنے کی ہدایت نے پول کھول دیا
سکندرآباد بویین پلی پولیس اسٹیشن میں اے سی بی کا چھاپہ — رشوت لیتے ہوئے خاتون ایس آئی اور رائٹر رنگے ہاتھوں گرفتار حیدراباد – سکندرآباد بوئن پلی پولیس اسٹیشن میں رشوت لیتے ہوئے خاتون سب انسپکٹر نندیتا اور رائٹر وجے کو اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
جگتیال ضلع میں تین کمسن بچے کنویں میں گر کر ہلاک
جگتیال – تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں میڈپلی منڈل کے گاؤں کونڈاپور میں واقع شیو گنگا مندر کے کنویں (کونیر) میں گرنے سے تین کم عمر بچے ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرنے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
عادل آباد میں 24 گھنٹوں میں مندر سے چوری کا معمہ حل — پنچ لوہا ناگا دیوتا کا مجسمہ برآمد، ملزم گرفتار
عادل آباد۔ 20/مئی (اردو لیکس)عادل آباد تلمڈگو پولیس نے برق رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنکڈی گاؤں کے ایّا پّا سوامی مندر میں پیش آئے چوری کے معاملہ کو محض 24 گھنٹوں کے اندر حل کرلیا۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور تکنیکی شواہد کی مدد سے ملزم…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حیدرآباد محکمہ واٹرورکس کا کروڑ پتی جنرل مینجر چنچل گوڑہ جیل منتقل
حیدرآباد: محکمہ آبرسانی کے جی ایم انتا لکشمی کمار کو عدالت نے 14 دن کی عدالتی تحویل میں دے دیا اس کے بعد اے سی بی حکام نے انہیں چنچل گوڑہ جیل منتقل کر دیا۔ انتا لکشمی کمار حیدرآباد محکمہ آبرسانی میں پروجیکٹ ڈویژن-تھری کے جنرل منیجر کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حیدرآباد کے عطا پور میں نصف شب سنسنی خیز اغوا – ہاسپٹل میں پناہ لینے والی لڑکی کو زبردستی اٹھا لے گئے اغواکار
حیدرآباد : حیدراباد شہر کے علاقہ عطا پور میں منگل کی نصف شب ایک نوجوان لڑکی کے اغوا کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق چار نوجوان ایک تھار کار میں زبردستی لڑکی کو بٹھا کر اغوا کرکے لے گئے۔ اغوا کاروں سے بچنے کی کوشش میں…
مزید پڑھیں »